احمد آباد (جیوڈیسک) بھارتی شہر احمد آباد کے ایئر پورٹ پر بم کی اطلاع پر روکے گئے طیارے کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔
طیارے میں 125 مسافر اور عملے کے 6 افراد سوار تھے۔

Start typing to search...