نئی دہلی (جیوڈیسک) ماہرین کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں غربت کی شرح بڑھی ہے اور غربا کی تعداد میں 10 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا ہے۔
حکومت نے اس حوالے سے ایک پینل تشکیل دیا تھا جس نے حقائق کشا رپورٹ جاری کی ہے۔

Start typing to search...