Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک فوج کا بھارت کو کرارا جواب

October 5, 2016 0 1 min read
Pak Army
Pak Army
Pak Army

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
بیشک ،گزشتہ دِنوں جھوٹے سرجیکل اسٹرائیکس پر پاک ا فواج کے کرارے جواب کے بعدمودی سرکار کی لُنگی ڈھیلی اور بھارتی افواج کی پینٹیں گیلی ہوگئی ہیں،تو اِدھر پاکستان میں بھی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں حکومتی اور اپوزیشن کی پارٹیاں اور عسکری قیادت اور ساری پاکستانی قوم بھی سرحد پر بھارتی جارحیت اور کشمیر میں جاری بھارتی غنڈہ گردی کے خلاف ایک پیج پر ہیں اور کشمیر اور سرحد پر بھارتی مودی سرکار اور افواج کی غنڈہ گردی کا منہ توڑجواب دینے کا عزمِ عظیم کئے ہوئے ہے۔ تواُدھر بھارت ہی سے آنے والی خبر کے مطابق پاکستان پرسرجیکل اسٹرائیکس کے دعویدار بھارتی غیرسنجیدہ اور جوکر وزیراعظم نریندر مودی نے بھی نئی دہلی میں خود ہی پاکستان پر اپنا تھوکا ہواچاٹ لیاہے اور اپنی افواج کی جانب سے پاکستان پرکئے جانے والے حملے سے متعلق کہی ہوئی بات ودعوے اور اُن تمام بے بنیاد اور منفی پروپیگنڈوں سے بھی صاف اور واضح طور پر انکار کرتے ہوئے یہ کہہ دیاہے کہ” ہندوستان نے کسی مُلک پر حالیہ دِنوں کسی قسم کے کوئی سرجیکل اسٹرائیکس کئے ہی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی حملہ کیااور نہ ہی بھارت کسی کی زمین ہتھیانے کا بھوکا ہے۔

پتہ نہیں کیوں بھارتی افواج نے خود ہی سرحد کے اُس پار سرجیکل اسٹرائیکس کا ڈرامہ رچایا حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہوا جس کی بھارتی افواج دعویدار ہوئی مودی سرکار ایسا کرنے والوںکے خلاف صاف وشفاف تحقیقات کرے گی اور ہمارا کسی بھی سطح کا جو بھی فوجی اِس ساری ڈرامے بازی میں ملوث پایاگیاتوتُرنت بھارتی سرکار اُس سے سختی سے نمٹے گی قانون کے مطابق سزادے گی“ابھی پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیکس سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے دل کی دھڑکنیں تیز ہوئیں اور ساری ڈرامے بازی کے حقا ئق زبان پر آئے تو اُدھر ہی کیجروال کے بعد بھارتی اپوزیشن نے بھی سرجیکل اسٹرائیکس کے ثبوت مانگ لئے ہیں تو وہیں بھارت کی اپوزیشن پارٹی نے مودی کو گدی سے دپوچتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کا سرجیکل اسٹرائیکس کادعویٰ جھوٹاہے ابھی روی شنکر اور کیجروال نے مودی کو کیا دپوچا …..چدم برم بھی مودی کی گُدی پرزوردار طمانچہ مارنے میں پیچھے نہیںرہے اُنہوں نے بھی نرریندمودی سے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیکس کے ثبوت مانگ کر مودی کی پہلے سے ڈھیلی لنگی کومزیدڈھیلا کردیاہے۔

آج جہاں سرجیکل اسٹرائیکس کے معاملے پر مودی سرکار میں بھارت تقسیم ہوگیاہے تووہیں 1992کے ©” ایشیا ویک “ کے ستمبرکے تیسرے شمارے کی یہ خبربھی سچ ثابت ہونے کو ہے جس کے مطابق ہر وہ بھارتی سیاستدان اور بیوروکریٹ جس نے دس سال سے زائدعرصہ تک بھارتی سیاست یا حکومت میں شرکت کی ہے وہ بالادوٹوک اور مکمل طور پر اِس خیال کا حامی ہے کہ بھارت مستقبل میںضرورٹوٹ جائے گا اوراَب وہ دن بھی کوئی زیادہ دور نظر نہیں آرہے کہ جب بھارت اپنے اندر جنم لینے والی علیحدگی کی تحریکوں کی وجہ سے شیرازہ بکھیرنے کو ہے تب اِس حقیقت سے بھی انکار کرنے والا کوئی نہیں ہوگا۔

Modi
Modi

دنیا کے دسویں نمبر کے دہشت گرد موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار میں بھارت مستقل طور پر ٹوٹ جائے گا بات یہیں ختم نہیں ہوتی ہے بلکہ کچھ عرصے قبل” بھارتی اخبار ڈیلی نیوز نے بھی اپنی ایک رپورٹ میں یہ انکشاف کیا کہ بھارت ٹوٹنے والاہے رپورٹ کے مطابق بھارت کی معیشت کو تباہ کرنے والے عناصر میں سیاسی استحکام، مذہبی اور علاقائی فسادات اور علیحدگی کی چلنے والے تحاریک نے بنیادی کرداراداکیا ہے یہی صُورتِ حال مستقل میں مزید تباہی اور مشکلات کا باعث ثابت ہوگی ایک اندازے کے مطابق بھارت کو ہر آنے والے برس میں علیحدگی کی تحریکوں سے نمٹنے کےلئے اپنی حفاظتی افواج میں دس فیصد اضافہ کرنا پڑتاہے اِس کی معیشت کوسالانہ نیا دھچکالگتاہے یہ صورتِ حال جاری رہی تودس برس بعد بھارتی بجٹ80فیصد داخلی شورشوں سے نمٹنے پر خرچ ہونے لگے گا“( کتاب ۔۔۔ بھارت ٹوٹ جائے گا“ سے اقتباس)۔

اَب یقینا مودی کے اِس بیان نے دنیا کومودی کے غیرسنجیدہ اور اِس کے بہروپپئے ہونے کابھی واضح ثبوت دے دیاہے اور اِس کے ساتھ ہی دنیا کو یہ بھی بتادیاہے کہ اَب آئندہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے کہے ہوئے کسی بھی لفظ اور جملے پر یقین نہ کیا جائے کیونکہ جب اُلٹی سیدھی حرکتوں اور مکروہ کارناموں کے باعث خطے میں اپنی چوہدراہٹ قائم کرنے اور جنگی جنون میں مبتلارہنے والے مودی کے سر پر چاروں جانب سے جوتے پڑتے ہیں تو اِس کا پاکستان مخالف منفی پروپیگنڈوںاور مخالفت کا بھوت اُترتا ہے پھر کچھ عرصے بعد خود ہی مودی اپنے غیرسنجیدہ پن اوراپنی لاو ¿بالی طبیعت کے باعث اپنے ہی کہے ہوئے سے ایسے ہی مکرجاتا ہے جیسا کہ یہ ابھی پاکستانپر سرجیکل اسٹرائیکس سے انکاری ہے۔آج اِس منظر اور پس منظر میں جہاں دنیا کو مودی کی باتوںکو غیرسنجیدہ لینا چاہئے تو وہیںبھارتی عوام کو بھی اپنے جو کراور باو ¿لے وزیراعظم نریندرمودی کی باتوںپر تُرنت یقین کرکے پاکستان مخالف سرگرمیوں میںحصہ لے کر اپنے گربیان چاک اور سروں پر خاک ڈالنے سے پہلے سوباریہ ضرور سوچ لینا ہوگا کہ اِن کا وزیراعظم جو کچھ کسی پڑوسی مُلک سے متعلق بَک رہاہے آیا وہ درست بھی ہے کہ نہیں…؟؟۔

کیوںکہ خطے اور پاکستان سے جنگی جنون میںمبتلارہنے کی وجہ سے بے سوچے سمجھے پاکستان جیسے اُ س مُلک سے متعلق جو خطے میں دائمی امن و محبت ا و رخطے کے پڑوسی ممالک سے دوستی اوربھائی چارگی کے مضبوط رشتوںکا متلاشی مُلک ہے اُس کے خلاف منفی اور بے بنیاد پروپیگنڈے کرنا اور اُسے عالمی سطح پر تنہاکرنا مودی سرکاراور بھارتی میڈیا کا مشغلہ بن گیاہے۔ حالانکہ خطے میں واحد پاکستان ہی ایسا مُلک ہے جو دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فرنٹ لائن کا کرداراداکررہاہے جب سے پاکستان نے یہ بیڑااُٹھاہے تب ہی سے پاکستان نے سیاسی و معاشی اور اقتصادی و اخلاقی لحاظ سے اپنا سب سے زیادہ ہی نقصان اُٹھایاہے اوریہ ابھی تک اُٹھاتاہی چلاجارہاہے۔

Pakistan
Pakistan

یقینی طور پر پاکستان خطے کاوہ اکیلامُلک ہے جس کی کل بھی یہی خواہش تھی اور آج بھی جس کی اِس خواہش میں شدت آگئی ہے کہ بس کسی بھی طرح سے خطے اور خطے سے وابستہ ممالک سے دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنا کر خطے اور خطے کے ممالک کے درمیان دائمی امن و محبت اور چاروںگرد کے پڑوسی ممالک سے مضبوط دوستی قائم کی جائے اور آپس میں ایسے سیاسی و معاشی اور اقتصادی و اخلاقی روابط استوار کئے جائیں کہ پھر اِن میں کوئی دراڑنہ آنے پائے۔ آج اِن ہی نیک جذبوںکی جستجو میں سرگرداں پاکستان کو بھارت کی مودی سرکار اور بھارتی ا فواج اور بھارتی میڈیایک زبان ہوکر پاکستان مخالف سرگرمیوں میںغرق ہیں اور بھارت پاکستان مخالف منفی اور بے بنیاد پروپیگنڈے کرکے پاکستان کو ناکام اور ایک بدنام ریاست ثابت کرنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتراہواہے۔

بھارت کی پاکستان مخالف بڑھتی روش سے تو ایسا لگتا ہے کہ خطے میں پاکستان جیسے دائمی امن کی خواہش رکھنے والے مُلک کے خلافمودی سرکار ، بھارتی افواج اورچھینالوں جیسی لگائی بجھائی والی خصلت کے حامل بھارتی میڈیا کاایک لمحہ بھی ضائع کئے بغیردن اور رات بک بک کرنا فرضِ اولین ہوگیاہے کہ جب تک یہ سب مل کر پاکستان مخالف منفی پروپیگنڈہ اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہ کرلیںاِنہیںنیدیں ہی نہیں آتی ہے۔ بہر حا ل ،آج دنیا یہ خوب جانتی چکی ہے کہ مودی سرکار ،بھارتی افواج اور نفرتوں کو ہوادینے کی گھٹی پینے والابھارتی میڈیاپاکستان مخالف فضا ءپیداکرکے پاکستان کے ساتھ جس جنگی کشیدگی والا کھیل کھیل رہے ہیںاِن کے کیا مقاصد ہیں؟؟۔

اِن کے ناپاک عزائم اُس وقت کھل کر سامنے آگے جب مودی نے پاکستان میں منعقد ہونے والی سارک کانفرنس میںافغانستان ، بنگلہ دیش اور بھوٹان کو اپنا ہم خیال بنا کر شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا بالآخر یوں وہ خطے میں جنگ کے خطرات پید اکرکے اپنے عزائم میں کامیاب ہوگیااِس کا م کو کرنے کے لئے سازشی مودی سرکار اور ڈرپوک بھارتی افواج نے کتنے پاپڑ بیلے یہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیںہے اَب کچھ بھی ہے؟؟ مگراتناپھر بھی ضرور ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے بھارت کشمیر میں نہتے اور معصوم کشمیریوں پراپنی فوج کی غنڈہ گردی ڈھائے جانے والے تاریخ کے اِ نسانیت سُوز مظالم پر سے دنیا کی توجہ ہٹانے میںہرگز ہرگز کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
India pakistan Response strikes times بھارت پاک فوج پاکستان جواب جوابات مودی
Zahid Mustafa Awan
Previous Post نواز شریف کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے دو رکنی وفد کی برسلز آمد
Next Post عمران خان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ سمجھ سے بالاتر ہے: کائرہ
Qamar Zaman Kaira

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close