نئی دہلی (جیوڈیسک) مودی حکومت سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کو گجرات کے 2002 کے فسادات میں مودی کوذمہ دار قرار دینے پر جیل بھیجنا چاہتی ہے۔
وہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دی جا چکی ہیں۔

Start typing to search...