Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی حکمرانوں سے بھارتی عوام پریشان… !

September 30, 2013September 30, 2013 0 1 min read
Manmohan Singh
Lata Mangeshkar
Lata Mangeshkar

لوبھئی نصب صدی سے زائد عرصے سے بھارتی اور پاکستانی عوام میں یکساں مقبول ہونے اور اِن کے کانوں میں اپنی سریلی آواز کا رس کھولنے اور اِن کے دلوں پر راج کرنے والی بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر 84 سال کی ہوگئیں ہیں لگتاہے کہ جیسے بھارتی حکمرانوں نے یہ تہیہ کر رکھا ہے کہ لتا منگیشکر کی زندگی میں نہ کشمیریوں کو آزادی نصیب ہوگی اور نہ بھارتی حکمران اِن کے جیتے جی خطے میں پاکستان کی کوششوں سے امن قائم ہونے دیں گے اور نہ ہی خطے میں معاشی اور سیاسی طور پر استحکام آنے دیں گے اور یوں بیچاری بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر جی بھی بہت سے بھارتیوں کی طرح اپنے دل میں پاک بھارت امن کی دیرپا دوستی کی خواہش کو دل ہی میں لئے۔ اِس جہانِ فانی سے کوچ کر جائیں گیں۔

اور اِن کی آتما تڑپتی رہے گی اور یہ اپنے حکمرانوں سے شکوہ کرتی رہے گی کہ اِنہوں نے اپنے سیاسی مفادات کے آگے اِس کی خواہش کا ذرابھی احترام نہ کیااوراِس طر ح یہ اپنی زندگی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان دیرپا دوستی اور امن کی خواہش کو لے کر دنیا سے چلی گئیں ہیں۔ بہرحال جبکہ یہ حقیقت ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر خاص و عا م(بھارتیوں اور پاکستانیوں)کے مشاہدات میں یہ آیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے خالصتانیک نیتی کی بنیاد پر خطے میں دیرپا اور پائیدار قیام امن سمیت خطے میں اِس کے معاشی و سیاسی استحکام کے حوالوں سے شروع کئے جانے والے جتنے بھی مذاکرات ہوئے ہیں۔

اور یہ مذاکرات جیسے ہی کسی نتیجے اور مثبت و تعمیری موڑ پر آنے والے ہوتے ہیں اِس سے قبل ہی بھارتی حکمران پاکستان کی امن و امان کی اِن کوششوں پر اسٹار پلس کے ڈراموں کی طرح سسپنس پیدا کردیتے ہیں اور اب توخود بھارتی عوام بھی اپنے حکمرانوں کے اِن رویوں سے یہ بات اچھی طرح سمجھنے لگے ہیں اور اِنہیں بھی پاکستانیوں کی طرح یہ لگنے لگاہے کہ جیسے بھارتی حکمران دیدہ ودانستہ اور کسی کے خاص اشارے پر ایساکرنے کے عادی ہوگئے ہیں اور اِنہیں سو فیصد یقین ہو گیا ہے کہ یہ خود بھی نہیں چاہتے ہیں کہ پاکستان کی امن کی کوششوں سے خطے میں پائیدار امن قائم ہو جائے۔

Pakistan
Pakistan

حالانکہ کہ اِن کی ایک ارب پچیس کروڑ عوام کی دلی خواہش یہ ہے کہ بھارتی حکمران اپنے دلوں میں پیدا ہونے والے شیطانی وسوسوں اور دماغوں پر چڑھے جنگی جنون کے جادوئی اثر سے نکلیں اور پاکستان کی جانب سے شروع کی جانے والی امن کی ہر قسم کی کوششوں کو کامیاب بناکر خطے میں دیرپا اور پائیدار امن وامان کے قیام کو یقینی بنا کر خطے میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہوں کو کھو لیں مگر آج ایسا لگتا ہے کہ بھارتی بنیئے حکمرانوں کو اپنی عوام کی اِ س خواہش کا خیال نہیں ہے اور اپنی عوام کے اِس جذبے کو اپنے پیروں تلے کچل کر رکھ دینا چاہتے ہیں۔

اوریہ خود نہیں چاہتے کہ خطے میں پاکستان کی کوششوں سے پاک بھارت عوام کی خواہشات کی مطابق خطے میں امن قائم او معیشت میں استحکام آجائے۔ جبکہ یہاں یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ نواز، منموہن ملاقات میں بھارتی وزیر اعظم اپنے مخصوص لب ولہجے اور نپے تلے انداز کے ساتھ گفتگو کرتے رہے جو اِن کے شاطرانہ انداز کا بھرپور مظاہرہ تھاوہ اپنے پہلے سے تیار کردہ ہوم ورک پر ہی قائم رہے اور اپنی الٹی سیدھی بات ہمارے وزیر اعظم نواز شریف سے منوانے کی کوششوں میں لگے رہے کیوں کہ منموہن کا یہ رویہ اِس کی اپوزیشن جماعت کی جانب سے اِن پر آنے والا دباو کا عکاس تھا۔

جبکہ اِن تمام باتوں کے علاوہ آج جب بھارت پاکستان کے ساتھ واقعی تمام مسائل مذاکرات سے ہی حل کرنا چاہتا ہے تو بھارت کو اپنی اپوزیشن کے بیجا دبا و میں آئے بغیر کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنے کی رٹ ختم کرنی ہوگی اورکشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرتے ہوئے کشمیر سے اپنی ساڑھے سات لاکھ سے زائد ظالم و جابر افواج کو فی الفور نکال کر کشمیریوں کو آزادی دینی ہوگی اور پاکستان پردہشت گردی کے لگائے جانے والے اپنی الزامات کے سلسلوں کو بھی جلد از جلد بند کرنا ہوگا، اور بھارتی حکمرانوں اپنے اسٹارپلس کے ڈراموں کی طرح سسپنس پیدا کرنے والے اپنے رویوں کو تبدیل کرنا ہوگا۔

Manmohan Singh
Manmohan Singh

آج بھارتی حکمرانوں کے اِس ہی رویئے کی وجہ سے خطے میں امن اور استحکام کے متلاشی پاکستان اِس نتیجے پر پہنچاکہ اِس نے بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کا اپنا فیصلہ موخر کر دیا ہے، پاکستان کے اِس فیصلے کی نزاکت کو بھارت کو سمجھنا ہو گا کہ آخر کار پاکستان جیسا خطے میں امن کا متلاشی ملک بھی بھارتی حکمرانوں کے رویوں کی وجہ سے مجبور ہو گیا ہے کہ وہ بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کے اپنے فیصلے میں تبدیلی لے آیا ہے۔

آج خام خیال یہ کیا جا رہا ہے کہ بھارتی حکمران اگرخطے میں سنجیدگی سے خطے میں امن کے قیام اور معیشت کو استحکام دینے کے لئے پاکستان کی خواہشات کا احترام کریں اور خطے میں دیرپا امن اور معیشت کو استحکام بخش بنادیں تو جہاں پاکستان کا مجموعی قرضہ 60 ارب ڈالر ہے پاک بھارت امن پروگرام سے 89 ارب ڈالر کی خام بچت ہو گی اور جیسے جیسے امن کی آشاپروان چڑھتی جائے گی اِس میں مزید بہتری بھی آتی جائے گی، اِس سے جہاں ساڑھے 19 کروڑ پاکستان کے دن پھر جائیں گے تو وہیں ایک ارب پچیس کروڑ ننگے بھوکے اور ندی نالوں، فٹ پاتھوں اور کھلے میدانوں میں پڑے دن رات گزارتے اور دووقت کی روٹی کو ترستے بھارتیوں کو بھی سکھ نصیب ہوجائے گا۔

اور اِن کی زندگیوں میں بھی خوشحالی آجائے گی۔ اگرچہ آج اِس حقیقت سے بھی کوئی انکار نہیں کرسکتا ہے کہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کی پاکستان نے اپنی ہر ممکن کوششیں جاری رکھی ہوئیں ہیں اور آخری دم تک پاکستان کی یہ کوشش جاری رہے گی مگر دوسری طرف بھارتی حکمران ہیں کہ جو کسی خوشی فہمی میں مبتلا رہنے کی وجہ سے پاکستان کی اِن کوششوں کو ہوا میں اڑا دیتے ہیں، اِنہیں چاہئے کہ یہ اپنے غیرسنجیدہ رویوں میں تبدیلی لائیں اور خطے میں پاکستان کی امن کی کوششوں کو سراہیں کیوں کہ اِس کے بغیر خطے میں دیرپا امن قائم نہیں ہوسکتا ہے جبکہ بھارتی حکمرانوں کے غیرسنجیدہ رویوں کی وجہ سے خطے میں جنگ وجدل کے بادل منڈلاتے رہیں گے۔

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
India installed Mohammad Azam Azim Azam people Rulers بھارتی پریشان حکمرانوں عوام محمد اعظم عظیم اعظم نصب
Previous Post پشاور کے گرجا گھر میں خودکش دھماکہ کے اس افسوسناک سانحہ پر گہرے غم و غصہ کا اظہار
Next Post عرفان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹائون اور اسلامیہ اسپورٹس کی کامیابی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close