نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت اور سعودی عرب نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
سعودی وزیر خارجہ عادل بن الجبیر نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Start typing to search...