Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت میں علیحدگی کی تحریکیں

August 17, 2017 0 1 min read
India
India
India

تحریر : عبداللہ قمر
بھارت کادعویٰ ہے کہ وہ دنیاکی دوسری بڑی جمہوریت ہے جس کی آبادی 1.34 بلین ہے۔ جمہوریت کے گن گانے والوں کادعویٰ ہے کہ جمہوریت ہی ایک ایسا نظام ہے کہ عامة الناس کوسوچ و فکرکی اور سیاسی وسماجی سرگرمیوں کی مکمل آزادی حاصل ہے اور بھارت بھی دن رات یہی راگ الاپتارہتاہے کہ بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں عوام کوہرقسم کی”جمہوری”آزادی میسرہے۔ یہاں کے لوگ اپنی سیاسی اور سماجی سرگرمیوں میں مکمل طور پرآزاد ہیں لیکن اگر اس دعوی کو مدنظررکھتے ہوئے بھارت کی درونِ خانہ سیاست اور معاشرت کاجائزہ لیں تو معاملہ بالکل اس کے برعکس نظرآتاہے۔ہندوازم بنیادی طورپر ایک مغرور اورعداوتوں اور نفرتوں سے بھرپور ایک سوچ اور نظریے کانام ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ ہندوستان میں گہری سماجی تقسیم پر مبنی مختلف قومیں آبادہیں۔ دلت بھی ہندوستان میں بسنے والی اقوام میں سے ایک ہیں۔

ہندو معاشرے میں دلت قوم سے تعلق رکھنے والے نیچ ذات جبکہ برہمن ہندو ذات کے اعتبار سے اعلیٰ سمجھے جاتے ہیں۔ برہمن ہندو دلتوں کو اس قدر نیچ اور برا تصور کرتے ہیں کہ دلتوں کو چھونا بھی ان کو گراں گزرتا ہے۔برہمنوں کے اس َمتکبرانہ اور غیر اخلاقی عمل کی وجہ سے ہندو معاشرے میں ایک نہ ختم ہونے والی عداوت گھر کر چکی ہے۔یہ ان بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے کہ جن کی بناپر بھارت میں بہت سی علیحدگی کی تحریکیں اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔اگر بھارت کے اندر سرگرم تحریکوں کاجائزہ لیا جائے تومعلوم ہوتاہے کہ وہاں ایک دونہیں بلکہ متعدد علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جو اعدادوشمار سامنے آئے ہیں وہ یہ ہیں کہ بھارت میں 67 چھوٹی بڑی علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔ صرف آسام میں 34 آزادی کی تحریکیں سرگرم ہیں اور تحریکوں میں شامل لوگ اپنے اخلاقی اور بنیادی حقِ آزادی کے حصول کے لیے کسی بھی حدتک جانے کوتیارہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ تحریکیں اس قدر مستحکم اورمنظم ہیں کہ بھارت سرکار ان کے سامنے تقریباً بے بس دکھائی دیتی ہے۔

عموماً یہ خیال کیاجاتاہے کہ بھارت کے زیر انتظام ریاستوں میں کشمیر ہی ایک ایسی ریاست ہے کہ جہاں لوگ بھارت سے علیحدگی کامطالبہ کر رہے ہیں اور باقاعدہ تحریک چل رہی ہے کہ کشمیری لوگ بھارت سے آزادی پا کر پاکستان کے ساتھ ملناچاہتے ہیں لیکن یہ خیال درست نہیں۔حقیقت یہ ہے کہ اس وقت تقریباً پورے بھارت میں ہی آزادی کے حصول کے آوازے بلند ہو رہے ہیں۔ کشمیرکے علاوہ تامل ناڈو، آسام، ناگالینڈ، تری پورہ، منی پورہ، میزورام، اروناچل پردیش، مغربی بنگال، اڑیسہ، مہاراشٹر اور مشرقی پنجاب (خالصتان) سمیت کئی علاقوں میں علیحدگی کی مضبوط تحریکیں زوروں پر ہیں۔اس کے علاوہ دلت برادری بھی اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اورظلم و ستم کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے،دلت اس وقت چالیس کروڑ کی تعداد میں ہیں اور یہ تعداد معمولی نہیں۔

ہندوستان میں اس وقت تحریک آزادی جموں کشمیر کے بعد دوسری بڑی علیحدگی پسند تحریک خالصتان کے مطالبے کی ہے۔ 1984ء کے واقعہ کے بعدبھارتی پنجاب کے سکھوں نے جو علیحدگی کے لیے جدوجہد شروع کی ،وہ ابھی تک جاری ہے۔ خالصتان کی تحریک بھارت کے لیے راکھ میں چھپی اس چنگاری کی طرح ہے جو کسی لمحے بھی آگ ہو کر راکھ کر دے۔خالصتان کی تحریک لمبے عرصے تک چلنے والی دوسری تحریک ہے۔یہ تحریک بھی بنیادی طورپر سکھوں پر ہونے والے مظالم اور زیادتیوں کے بعد شروع ہوئی تھی اور بے شمار تنظیموں کا وجود عمل میں آیا اور وہ خالصتان کے لیے کام کررہی ہیں جن میں ببر خالصہ، خالصتان کمانڈو فورس، لبریشن فورس ، خالصتان گوریلا فورس ،خالصتان لبریشن فرنٹ، شہید خالصہ فورس،خالصتان گوریلا فورس اور خالصتان نیشنل آرمی سرگرم گروپس ہیں۔ سکھ طلبا بھی خالصتان کی علیحدگی کی تحریک میں شامل ہیں۔ مختلف سکھ طلبا تنظیمیں خالصتان کے حصول کے لیے جدوجہد کررہی ہیں جس میں آل انڈیا سکھ سٹوڈنٹس فیڈریشن پیش پیش ہے۔

مودی سرکارکی جارحانہ پالیسیوں کے تحت پیدا ہونے والی نفرت اور عداوت کی بنیاد دہلی حکومت سے بغاوت کاسلسلہ صرف کشمیراورمشرقی پنجاب(خالصتان) تک ہی ختم نہیں ہوجاتابلکہ ناگالینڈ کے عوام بھی بھارت سے علیحدگی کے لیے میدان عمل میں اترچکے ہیں۔ایک بھارتی تحقیقاتی ادارے کے مطابق”ناگالینڈ”کے ناگاباغیوں اور نکسل باڑیوں کے ہاتھوں گزشتہ4سال میں بھارتی فورسز کے900سے زائد اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں اور دوسری طرف اگرآسام کی بات کریں تو آسام علیحدگی کی تحریکوں کاگڑھ سمجھاجاتا ہے۔ آسام میں یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ ،نیشنل ڈیمو کریٹک فرنٹ،کے ماتاپورلبریشن آرگنائزیشن ،برچھاکمانڈو فورس، یونائیٹڈ لبریشن ملیشیا، مسلم ٹائیگر فورس، آدم سینا،حرکت المجاہدین ،حرکت الجہاد ،گورکھا ٹائیگرفورس اور پیپلز یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ سرگرم عمل ہیں۔

اس کے بعدآسام کی بغل میں موجود ریاست منی پور میں بسنے والے بھی بھارت سے علیحدگی کے متمنی ہیں۔ پیپلز لبریشن آرمی،منی پور لبریشن ٹائیگر فورس، نیشنل ایسٹ مائنارٹی فرنٹ،کوکی نیشنل آرمی،کوکی ڈیفنس فورس یہ وہ تنظیمیں ہیں جو ریاست منی پور میں بھارت سے علیحدگی کے لیے کوشاں ہیں اور جبکہ منی پور کی ہمسایہ ریاست تری پورہ میں بھی دہلی حکومت سے ناراضگی کی صورتحال کچھ مختلف نہیں۔تری پورہ میں بھی متعدد علیحدگی پسند گروہ سرگرم ہیں جن میں آل تری پورہ ٹائیگرفورس، تری پوری مکتی کمانڈوز، بنگالی رجمنٹ اور تری پورہ آرمڈ ٹرائیبل فورس قابل ذکرہیں۔اگرریاست میزورام کی صورتحال کاجائزہ لیا جائے تو یہی بات سامنے آتی ہے کہ وہاں کے عوام بھی دہلی حکومت سے خفاہیں اور بھارت سے علیحدگی چاہتے ہیں۔میزورام میں بھی پروفیشنل لبریشن فرنٹ سمیت بہت سی علیحدگی پسند تنظیمیں بھارت سے حصولِ علیحدگی کے لیے کوشاں ہیں۔

بھارت میں جاری یہ علیحدگی کی خواہاں تحریکیں اس کے لیے دردِ سربنی ہوئی ہیں۔مودی سرکار نے بھارت کے اندر سے اٹھنے والی تحریکوں کو دبانے کے لیے شمشیر کا خوب استعمال کیا۔ حقوق کے مطالبے کے جرم کی پاداش میں انہیں خوب سزا دی۔ اگر صرف کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم کاجائزہ لیں تو بھارت نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بزورِ شمشیر دبانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا۔ انہیں بے دردی سے قتل بھی کیا اور بدنامِ زمانہ پیلٹ گنوں کے دہانے کشمیریوں پر کھول دیے جس سے ان کی آنکھیں ضائع ہو گئیں ، جسم چھلنی ہو گئے۔ لیکن اس کے باوجود وہ اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹے اور بھارت سے علیحدگی کے علاوہ کوئی بھی سکیم قبول کرنے کو تیار نہیں۔علیحدگی پسندوں کی یہ تحریکیں بھارت کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج بن چکی ہیں۔

بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا” 1947ئ میں بھی بھارت کومذہبی بنیادوں پر تقسیم کیاگیا تھااور آج تک ہم نے اس تقسیم کو قبول نہیں کیا اور بھارت کو ایک مرتبہ پھر مذہبی بنیادوں پرتقسیم نہیں کیا جا سکتاہے،اور اگر پاکستان نے بھارت میں دہشت گردی جاری رکھی تو پاکستان دس ٹکڑوں میں تقسیم ہوگا”۔۔لیکن بھارت میں جاری علیحدگی پسندتحریکوں کی صورتحال نے یہ ثابت کردیا ہے کہ یہ محض ایک بیان ہی تھا لیکن اگر بھارتی وزیرداخلہ کے مذکورہ بالابیان پرمزید بات کی جائے تویہ سمجھ آتی ہے کہ وہ ان علیحدگی پسندتحریکوں کی وجہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ بھارت نے کچھ عرصہ قبل پاکستان میں بھی بالکل اسی قسم کی شورشوں کو ہوا دے کر پاکستان کوتوڑنے کی کوشش کی تھی لیکن بھارت اب خود کی لگائی آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آچکاہے۔

اگر اس ساری صورتحال کاتقسیم برصغیر سے پہلے کا موازنہ کریں تویہ اس سے بہت ملتی جلتی ہے۔اس وقت بھی ہندوقابض انگریزوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے مسلمانوں پر ظلم وستم کے پہاڑ ڈھایاکرتے تھے لیکن اس کے بعد جب مسلمانوں نے نظریہ پاکستان”لاالٰہ الااللہ” کی بنیاد پر تحریک چلائی تو تقسیم ہند کے نتیجے میں اللہ نے مسلمانوں کوملک پاکستان دیا۔آج بھی کشمیر،حیدرآباد، گورداسپور اور مناوادر کے علاوہ کئی ریاستوں میں مسلمانوں پر ظلم وستم ہے اور مسلمان بھی اللہ کی تائید و نصرت کے ساتھ اسی نظریے کی بنیاد پرڈٹے ہوئے ہیں۔ مستقبل میں تاریخ پھر سے اپنے آپ کو دہرائے گی اور بھارت ماتا ایک نہیں کئی پاکستان جنے گی۔ہندوستان کے مسلمان اپنی آزاد ریاستیں قائم کریں،بھارتی ترنگا زمین بوس ہوجائے گا، ہندو پلید خوار ہو جائے گا۔ان شاء اللہ

تحریر : عبداللہ قمر

Share this:
Tags:
country democracy India movements separation بھارت تحریکیں جمہوریت علیحدگی ملک
Tahir-ul-Qadri
Previous Post طاہر القادری کا عید کے بعد فیصل آباد، راولپنڈی اور ملتان میں احتجاج کرنیکا اعلان
Next Post این اے 120، میدان سج گیا
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close