نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں پولیس نے ایک جھڑپ میں 15 سے 20 ماؤ نواز علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اس تصادم میں پولیس کے پانچ نوجوان زخمی ہوئے ہیں۔

Start typing to search...