
کولمبو (جیوڈیسک) بھارت اور سری لنکا ایشیا ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے فروری میں تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلیں گے۔
سری لنکن ٹیم 9 فروری کو پونے میں پہلا ٹی ٹونٹی ‘دوسرا 12 فروری کو دہلی میں جبکہ تیسرا میچ 14 فروری کو وساکھا پٹنم میںکھیلا جائے گا۔
