
نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی نظر ثانی کی اپیل مسترد کر دی۔سنجے دت نے اپنے وکلا کے ذریعے سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی در خواست جمع کر ائی تھی۔
تاہم بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی نظر ثانی کی در خواست مسترد کرتے ہو ئے سنجے دت کو 18مئی کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
