نئی دہلی (جیوڈیسک) سوائن فلو کے خطرے کے پیشِ نظر بھارت کی ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
گذشتہ روز ریاست میں سوائن فلو کے 190 نئے مریض سامنے آئے جن میں 100 سے زیادہ مریضوں کا تعلق ضلع احمد آباد سے ہی تھا۔

Start typing to search...