نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں سوائن فلو سے چھ ہفتوں میں کم ازکم 75 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان میں زیادہ تر اموات جنوبی ریاست تلنگانا اور شمالی ریاست راجستھان میں ہوئیں۔ ماہرین فلو پھیلنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Start typing to search...