Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”بھارتی” دہشت گردی عیاں

February 23, 2014February 23, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Government Of Pakistan
Government Of Pakistan

حکومت پاکستان نے پڑوسی ملک بھارت سے ایک طرف بجلی خریدنے کا اصولی فیصلہ کر لیا تو دوسری طرف قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے داخلہ میں اس بات کا بھی اعتراف کر لیا گیا ہے کہ بلوچستان، آزاد کشمیر و دیگر علاقوں میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، گزشتہ سال کے آخر میں وزیراعظم نواز شریف نے دورہ امریکا کے دوران بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے معاملے پر من موہن سنگھ سے بات کی تھی اور بلوچستان میں بیرونی مداخلت کے ثبوت دیئے، ماضی میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی متعدد بار اس بات کا برملا اعتراف کیا کہ بلوچستان و ملک میں دیگر ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے ۔ملک میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ ایک ملاقات میں انہیں فراہم کئے تھے جس پر بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ ان کا جائزہ لیں گے لیکن صورتحال بدستور اب بھی ویسی ہی ہے۔ بھارت مسلسل پاکستان کے خلاف مختلف محاذوں پر کام کر رہا ہے اس نے پاکستان کی طرف آنے واکے دریائوں پر لاتعداد ڈیم بنا پانی کو متاثر کیا ہے اور سندھ طاس معاہدے کی صریحاً خلاف ورزی کی جبکہ افغانستان کے ذریعے اس نے بعض دہشت گرد گروپوں کی مدد کر کے ہماری سلامتی کے مخالف عناصر کو بالواسطہ مدد کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ چند دن قبل وزیر اعظم پاکستان کے بھائی اور وزیر اعلیٰ پنجاب جنہوں نے گزشتہ ماہ بھارت کا دوری بھی کیا تھا انہوں نے غیر ملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کرا رہا ہے ہمارے پاس اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اس امر پر زور دیا کہ معاشی سیکورٹی ہی سرحدی سیکورٹی کا باعث ہے جب تک آپ کے پاس معاشی سیکورٹی نہیں ہو گی اس وقت تک آپ عمومی سیکورٹی بھی حاصل نہیں کرسکتے انڈیا کے سخت گروہ امن کوششوں کے مخالف ہیں جس میں دائیں بازو کی ہندو قوم پرست جماعت راشٹریہ سیوک سنگھ بھی شامل ہے۔ قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے داخلہ میں ملک میں دہشت گردوں کی موجودگی کے حوالہ سے رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد انتہائی خطرناک شہر ہے وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں القاعدہ، طالبان اور لشکر جھنگوی کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جبکہ پنجاب اور سندھ کو بھی ان دہشت گرد تنظیموں سے خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں القاعدہ، تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی کے سلیپر سیل موجود ہیں جو دارالحکومت کے لئے خطرہ بن چکے ہیں اور اشارہ ملنے پر وہ کسی بھی وقت متحرک ہو سکتے ہیں۔

پاکستان میں مغربی اور مشرقی سرحدوں سے اسلحہ اور دہشت گرد داخل ہو رہے ہیں جبکہ سرحد پار دہشت گرد بھی متحرک ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کم از کم بلوچستان اور آزاد کشمیر میں بھارت دہشت گردی کروا رہا ہے۔ بلوچستان میں لشکر جھنگوی اور کچھ قوم پرست تنظیمیں دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ پنجاب کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہاں کچھ کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں جاری ہیں۔

Gilgit Baltistan
Gilgit Baltistan

گلگت بلتستان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہاں لشکر جھنگوی کے سلیپر سیل موجود ہیں۔ وزارت داخلہ کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے کشمیر کا بدلہ لینے کیلئے افغانستان کے ذریعے پاکستان کے خلاف سرد جنگ شروع کر رکھی ہے۔ بلوچستان میں غیر ملکی ایجنسیاں دہشت گردوں اور متحارب گروپوں کو فنڈز فراہم کر رہی ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را، اسرائیلی خفیہ موساد اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی میں مصروف ہیں’ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کی بڑھتی ہوئی پاکستان مخالف سرگرمیوں اور دہشت گردوں کی مالی معاونت نے حساس اداروں کو مزید چوکنا کر دیا ہے۔

بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کے ساتھ ساتھ کراچی میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ”را’ کے ملوث ہونے کے ثبوت بھی پاکستانی اداروں نے حاصل کر لئے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق ”را” اورافغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس بلوچستان میں علیحدگی پسند جماعتوں بی ایل اے، بلوچ ریپبلکن آرمی اور بی ایل ایف کی نہ صرف مالی مدد کر رہی ہیں بلکہ کابل، نمروز اور قندھار میں قائم ٹریننگ کیمپوں سے دہشت گردوں کو خصوصی تربیت بھی دی جا رہی ہے۔ افغانستان میں موجود ”را” کے حکام ان دہشت گردوں کو افغانستان سے بھارت، متحدہ عرب امارات اور یورپی ممالک بھجوانے کے لئے جعلی دستاویزات بنوانے میں بھی پیش پیش ہیں۔ بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام پاکستان کے دوران ہجرت کرنیو الوں کا قتل عام ہو یا پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کا واقعہ بابری مسجد کی شہادت ہو یا کشمیر میں ظلم وستم اور کشمیریوں کی نسل کشی، سمجھوتہ ایکسپریس پر حملہ اور ہندوستان کے اندر مسلمانوں پر وحشیانہ ظلم وستم جیسے لا تعداد واقعات کھلی کتاب کی طرح بھارت کی مکرہ اور گھناؤنی ذہنیت کی عکاسی ہے بھارت سے دوستی کسی صورت قبول نہیں ۔ایک طرف بھارت کی ملک میں ہونے والی دہشت گردی کو تسلیم کرنا اور پھر دوستی کا ہاتھ بھی بڑھانا سمجھ سے بالا تر ہے۔

تجارت، کبھی ثقافتی تحائفوں اور کبھی بیک ڈور ڈپلومیسی اور کبھی ویزوں میں نرمی کرکے دوستی بڑھانے کے حربے اختیار کیے جارہے ہیں جبکہ ہندوستان کی دہشتگرد قوم پرست تنظیمیں بھارت کے اندر اور کشمیر، بلوچستان اور کراچی کے اندر دہشتگردانہ کارروائیاں کر رہی ہیں لیکن صد افسوس کہ ہمارا حکمران پھر بھی بھارت سے بجلی خریدنے کے اصولی فیصلے کر رہے ہیں جو کسی صورت قبل نہیں۔ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر بھارت سے یکطرفہ دوستی اور بجلی خریدنے کی باتیں شہداء کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہیں۔ پاکستان میںبھارت و امریکا کی مداخلت خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی دہشت گردی ثابت ہونے کے بعد حکومت کی آنکھیں کھل جانی چاہیے۔ پچھلے ایک سال میں بھارت سے تجارت سے پاکستان کو اربوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے۔ چند مفاد پرستوں کے علاوہ تاجروں سمیت قوم کا ہر طبقہ بھارت سے یکطرفہ دوستی اور تجارت کے خلاف ہے۔ حکومت پاکستان کو محض بھارت و امریکہ کی خوشنودی کیلئے اس قسم کے فیصلے نہیں کرنے چاہئیں۔ حکومت کو بھارتی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا چاہئے، انڈیا ہر معاملے میں پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کرتا ہے تو پاکستان اس کے مقابلے میں خاموش کیوں ہو جاتا ہے؟ حالانکہ بھارتی دہشت گردی کی وجہ سے وطن عزیز کو بہت نقصان ہوا ہے۔اب یکطرفہ دوستی نہیں چلنی چاہئے بلکہ معاملات کو واضح کرنا چاہئے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
clear diplomacy India pakistan terrorism بھارتی پاکستان دہشت گردی ڈپلومیسی
Motorcycle Ban
Previous Post کراچی: 24 یونین کونسلوں میں آج پولیو مہم، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی
Next Post امریکہ کے بعد پھر روس کی باری
Ali Imran Shaheen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close