
آندھرا پردیش (جیوڈیسک) 2 ٹرینوں کے تصادم میں 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آندھرا پردیش میں گوٹ لام ریلوے اسٹیشن پر آنے والی ٹرین اسٹیشن پہلے سے موجود ٹرین سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
رپورٹس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں۔ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
