نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے باعث ٹرین کی 7 بوگیاں اُلٹ گئیں، حادثہ دبروگڑھ جانے والی راجدھانی ایکسپریس میں پیش آیا۔

Start typing to search...