سرینگر (جیوڈیسک) کشمیری حریت رہنما اسلامی تعاون تنظیم کے زیر اہتما م سعودی عرب میں منعقد ہونے والے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں بھارتی حکومت کی طرف سے سفری دستاویزات فراہم نہ کرنے کی وجہ سے شرکت نہیں کر سکیں گے۔

Start typing to search...