Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت، امریکہ گٹھ جوڑ میں شریف بھی شامل

February 2, 2017 0 1 min read
India America and Pakistan
India America and Pakistan
India America and Pakistan

تحریر : محمد شاہد محمود
جماعت اسلامی ‘ تحریک انصاف ‘ پیپلز پارٹی ‘ جے یو آئی (ف) ‘ جے یو پی ‘ پاکستان عوامی تحریک ‘ تحریک ملت جعفریہ سمیت ملک کی تمام بڑی سیاسی و دینی جماعتوں کے قائدین نے جماعت الدعوةپر پابندی اور اس کے سربراہ حافظ سعید کی نظربندی کو ٹرمپ ‘ مودی اور نواز گٹھ جوڑ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر سے چند دن قبل یہ فیصلہ کر کے نواز حکومت کو بھارت اور امریکہ کو خوش کرنے کی کوشش کی۔ اس فیصلے کے تحریک آزادی کشمیر پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور مقبوضہ کشمیر میں منفی پیغام جائے گا’تمام جماعتوں نے پاکستان کے فارن مشنز میں کشمیر ڈیسک قائم کرنے ‘ بھرپور سفارتی مہم چلانے اور مقبوضہ کشمیر سے پاکستانی ویزے پر آئے کشمیریوں کو آزاد کشمیر جانے سے روکنے کے حکومتی فیصلے کو واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاکہ صرف کشمیر پاکستانی قوم کو ایک ایجنڈے پر متفق کرسکتاہے،کشمیر کا کیس لڑنے کیلئے پاکستان کا کوئی وزیرخارجہ ہے ہی نہیں،بین الاقوامی سطح پر بھارتی لابی کے مقابلے میں پاکستانی لابی نہ ہونے کے برابر ہے،مودی کے مطالبے پر امریکہ نے ہمارے ایک شہری پر پابندی کامطالبہ کیا جس پر حکومت نے فوری عمل کیا،ماضی میں بھی امریکی وزیرخارجہ کے فون پر مشرف حکومت ڈھیر ہوگئی تھی،کشمیر کے مسئلہ پرتمام جماعتوں کو مفادات سے بالاتر ہوکر اپنا کرداراداکرنا چاہیے۔

ٹرمپ کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں،کشمیریوں کے ساتھ ہیں، پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش جذبے سے منائیں گے، ہم حافظ سعید پر پابندی کو مستردکرتے ہیں،اگر کسی قانون کی خلاف ورزی کی تو عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، ۔مولاناسمیع الحق نے کہاکہ حکومت نے راتوں رات ٹرمپ اور مودی کی ہدایت پر حافظ سعید پر پابندی عائد کردی کہ وہ کشمیر کی آزادی کی بات کیوں کرتے ہیں مسئلہ کشمیر حکومت نے نہیں عوام نے حل کرناہے یہ مسئلہ جہاد سے آزاد ہو گا، اعجاز الحق نے کہاکہ پوری قوم حافظ سعید کی پابندی پر تشویش میںمبتلا ہے،لاہور ہائیکورٹ ان پر الزامات کو مستردکرچکی ہے،وزیرداخلہ قوم کو اعتماد میں لیں۔جماعةالدعوةپاکستان کے ترجمان محمد یحییٰ مجاہد نے حافظ محمد سعید اوردیگر رہنماؤں کی نظربندیوں کو بھارتی دباؤ کا نتیجہ قرار دیا اور کہا ہے کہ جماعةالدعوة نے سال 2017 کو کشمیر کے نام کر کے کشمیریوں کی حمایت کے لئے ملک گیر تحریک کا آغاز کیا تھا جو مودی سرکار کو برداشت نہیں ہوا۔اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس سے جدوجہد آزادی کشمیر کی تحریک میں کوئی کمزور ی آئے گی تو ایسا نہیں ہو گا۔ تحریک آزادی کشمیر بھرپور انداز میں جاری رہے گی۔ اسی طرح پاکستان بھر میں ریلیف سرگرمیاں بھی جاری رکھی جائیں گے۔ حالیہ نظربندیوں کے خلاف عدالتوں سے رجو ع کریں گے۔

حافظ محمد سعید کی نظربندی کے احکامات دہلی سے واشنگٹن اور واشنگٹن سے یہاں آئے ہیں۔ جماعة الدعوة کاجرم یہ ہے کہ ہم کشمیر کے لئے کھڑے ہیں اور ہم نے حکومت سے بھی یہ کہا کہ جس طرح کشمیری میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں اسی طرح پاکستان کو بھی کھڑا ہونا چاہئے۔ آج ہماری یہ باتیں بیرونی قوتوں کو پسند نہیں ہیں۔یحییٰ مجاہد نے کہاکہ نظربندیاں کشمیر کی جدوجہد کو سبوتاڑ کرنے کی بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں۔پاکستان میں جماعة الدعوةکا کوئی مسئلہ نہیں۔ حکومت پاکستان میں جماعة الدعوة کے خلاف ایک ایف آئی آر بھی نہیں دکھا سکتی۔ہم مظلوم کشمیری بھائیوں کے پہلے بھی ساتھ تھے اور رہیں گے۔ 5فروری کو پچھلے برسوں سے بڑھ کر قومی یکجہتی کے ساتھ کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیا جائے گا۔عشرہ یکجہتی کشمیر کو مکمل اور پہلے سے بڑھ کر ریلیاں،سیمینارز اور پروگرام کئے جائیں گے۔پانچ فروری کو جماعةالدعوةکا ہر کارکن سڑکوں پر ہو گا۔کشمیریوں کی مدد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ن لیگ کی دیرینہ اتحادی جماعت مرکزی جمعیت اہل حدیث نے جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی نظر بندی اور ملک بھر میں بھارتی فلموں کی نمائش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو عجلت میں فیصلے نہیں کرنے چاہییں، بغیر کسی جرم کے کسی بھی شہری کو نظر بند یا حراست میں نہیں رکھا جاسکتا، ان دونوں فیصلوں سے بھارت اور امریکہ تو خوش ہوسکتے ہیں پاکستانی عوا م ہرگز نہیں، پاک فوج ”قومی مفاد ” کو سامنے لائے ،اسی طرح فیصلے کئے گئے تو کل ہمیں دینی مدارس اور قانون توہین رسالت ۖ پر بھی عالمی دباو قبول کرنا پڑے گا۔

PML N
PML N

مسلم لیگ نون کی دیرینہ حلیف جماعت اور نون لیگ کے کوٹے سے مسلسل 5 مرتبہ سینیٹر منتخب ہونے والے پروفیسر ساجد میر نے حافظ سعید کی گرفتاری ،فلاح انسانیت فاونڈیشن کو شیڈول 2 میں شامل کرنے اور ملک بھر میں بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ سعید کی نظر بندی اور بھارتی فلموں کی اجازت غیر دانشمندانہ فیصلے ہیں، حکومت کو عجلت میں اس طرح کے فیصلے نہیں کرنے چاہییں، بغیر کسی جرم کے کسی بھی شہری کو نظر بند یا حراست میں نہیں رکھا جاسکتا، ان دونوں فیصلوں سے بھارت اور امریکہ تو خوش ہوسکتے ہیں پاکستانی عوا م ہرگز نہیں۔ حافظ محمد سعید اور انکی جماعت کے ساتھ بعض امور پر اختلاف رائے کے باوجود ہم انکے ساتھ غیر قانونی حکومتی رویے کی مذمت کرتے ہیں، فوجی ترجمان کی طرف سے یہ کہنا کہ حافظ محمد سعید کی نظربندی کا فیصلہ ریاست نے قومی مفاد میں کیا، وہ قومی مفاد کیا ہے ؟ اسکو سامنے لایاجائے،عالمی دباؤ کے تحت ہی ہم نے اگرفیصلے کرنے ہیں تو کل کو دینی مدارس پر بھی انگلیاں اٹھیں گی، قانون توہین رسالت ۖختم کرنے کی باتیں بھی کی جاتی ہیں، کیا ہم اس پر بھی عالمی دباؤ قبول کرلیں گے اور کل کو اسے بھی ہم قومی مفاد کا نام دے دیں گے؟۔

عالمی مطالبات کے سامنے ہم لیٹتے رہے تو پھر بریک نہیں لگے گی، حافظ محمدسعید کو عین ان دنوں میں جب پوری قوم 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں میں مصروف ہے نظر بند کردینا کسی بھی لحاظ سے درست فیصلہ نہیں، اس کا صاف مطلب ہے کہ ہم امریکہ اور بھارت کے تازہ گٹھ جوڑ اور دباؤ کا شکار ہوگئے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت کا فیصلہ واپس اور حافظ محمد سعید کی نظر بندی ختم کرے۔پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کی نظر بندی پر لیگی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا اور پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی دبائو پر جھک کر حافظ سعید جیسے مخلص پاکستانی کو نظر بند کیا گیا ہے جس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر وسیم اختر کی درخواست پر تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے کا بائیکاٹ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ حافظ سعید نے کشمیر کے معاملے کو اب تک زندہ رکھا ہے اور ان کی زیر نگرانی چلنے والی فلاح انسانیت نے معاشرے میں بہت اچھا کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حافظ سعید کو فوری طور پر رہا کیاجائے۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے کہا کہ اس اقدام سے ظاہر ہوتا ہے کہ لیگی حکومت غیر ملکی دبائوکے آگے جھک گئی ہے۔پوائنٹ آف آرڈر محمود الرشید نے کہا لیگی حکومت نے بھارت اور امریکہ کے دبائومیں آکر حافظ سعید کے خلاف کارروائی کی ہے۔ کوئی بھی حافظ سعید کی حب الوطنی پر شک نہیں کر سکتا ،انہیں مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے لیے آواز اٹھانے پر سزا دی جا رہی ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرائی ہے جس میں حافظ سعید کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے حافظ سعید کو نظر بند کرنے کے خلاف اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی ہے۔قرارداد میں انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔نبیلہ حاکم علی نے مزید موقف اختیار کیا پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ مذہبی رہنما حافظ سعید کو نظر بند کرنے کے احکامات فوری واپس لئے جائیں۔حافظ سعید ایک سچے اور محب وطن پاکستانی ہیں۔کشمیر میں آزادی کی تحریک کو پروان چڑھانے میں ان کا اہم رول ہے۔لہذا میری استدعا ہے کہ وفاقی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

Muhammad Shahid Mehmood
Muhammad Shahid Mehmood

تحریر : محمد شاہد محمود
shahidg75@gmail.com

Share this:
Tags:
hafiz saeed India pakistan ppp United States امریکہ بھارت پاکستان پیپلز پارٹی تحریک انصاف جماعت اسلامی حافظ سعید شامل
Chines Metting
Previous Post جھنگ کی خبریں 2/2/2017
Next Post حافظ محمد سعید کی رہائی کیلئے ہندوﺅں کا مظاہرہ اور سیاسی و کشمیری جماعتوں کا ردعمل

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close