اتر کھنڈ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے جنگلات میں کئی دنوں سے لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔
آگ کی وجہ سے اب تک سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
انتظامیہ کے مطابق چھ ہزار سے زائد فائر فائیٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

Start typing to search...