Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت کا جارہانہ اور پاکستان معذرتانہ رویہ

August 5, 2015 0 1 min read
Pakistani Pigeon
Pakistani Pigeon
Pakistani Pigeon

تحریر : میر افسر امان
بھارت نے پاکستان کو کبھی بھی دل سے تسلیم نہیں کیا۔کوئی بھی موقع ہو پاکستان کونقصان پہنچانے سے پیچھے نہیں ہٹتا۔کچھ دن پہلے توبے وقوفی کی توحد کر دی۔ دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی بھی ہوئی۔ ہوا یوں کہ ایک کبوتر پاکستان سے اُڑ کر بھارت پہنچ گیا۔ بھارت میںایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ کہا گیا یہ کبوتر پاکستان نے جاسوسی کے لیے بھیجا ہے۔ کبوتر کی گرفتاری عمل میں لائی گئی پھر اُس کا ایکسرے کیا تھا جب کچھ نہ ملا اور ملنا بھی کیا تھاتو نتیجہ نکلا کہ کبوتر ویسے ہی بھارت کی حدود میں آ گیا تھااس طرح بے چارے کبوتر کی گلوخلاصی ہوئی۔اب ایک مسلمان باپردہ خاتون کو جاسوسی کاالزام لگا کر گرفتار کر لیا گیا ہے اُس سے پوچھ گچھ ہو رہی ہے۔بھارت کا ایسا جارہانہ رویہ شروع سے ہے بھارت میں کوئی بھی واقع رونماہ ہو جائے بھارت کی حکومت اور بھارت کا میڈیا بغیر ثبوت کے پاکستان اور خاص کر پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر الزام لگا دیتا ہے۔ الزامات کی اس آڑ میں خود پاکستان میں تخریبی کاروائیاں کرتا رہتا ہے۔

مودی صاحب نے ڈھاکا میں بیان دیا ہے کہ بھارت نے بنگلہ دیش بنانے میں مکتی باہنی بنا کر اور اُسے ٹرنینگ دے کے اور بلا آخر بھارت کی فوجیں سابقہ مشرقی پاکستان میں داخل کر کے بنگالیوں کی بنگلہ دیش بنانے میںمدد کی تھی۔ اس سے قبل اندرا گاندھی صاحبہ نے بنگلہ دیش بنانے پر کہا تھاکہ میں نے مسلمانوں سے بھارت پر ایک ہزار سالہ حکمرانی کا بدلہ لے لیا ہے اور دو قومی نظریہ بحر ہند میں ڈبو دیا ہے۔ بھارت اب بھی پاکستان کو توڑنے کے لیے سازشیں کر رہا ہے۔ افغانستان کے سرحدی پٹی پر درجنوںکونسل خانے کھول کر وہاں سے بلوچستان میں تخریب کاری کر رہا ہے۔کراچی کو ہی لیجیے جو ١٩٧١ ء میں بنگلہ دیش بنانے کے بعد اس کا ہدف ہے اپنے ایجنٹ الطاف حسین صاحب کی پیٹھ ٹھوکتا رہتا ہے کراچی میں افراتفری کے لیے پیسے سے اس کی مدد کرتا رہا ہے اور کر رہا ہے۔

جس کا ثبوت حال میں ہی ایم کیو ایم کے راہنما محمد انور نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کے سامنے دیا ہے کہ ایم کیو ایم بھارت سے پیسے لیتی رہی ہے جس پر محمدانور کو ایم کیو ایم سے حال ہی میں نکال بھی دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم کے کارکن بھارت سے ٹرنینگ بھی لیتے رہیں ہیں جس کا ثبوت ر ائو انوا ر صاحب پولیس آفیسر نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کر کے دکھادیا۔بھارت نے شملہ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاچین پر قبضہ کیا۔ڈکٹیڑمشرف کے دور میں در اندازی کے بہانا کرتے ہوئے کشمیر کی کنٹرول لین پر لوہے کی کانٹوںکی باڑ لگائی۔ذرا ذرا سی بات پربہانے بنا کر مذاکرات کو یکسر ختم کر دیا ہے۔

Indian Army
Indian Army

پاکستان کا مئوقف ہے کہ بھارت نے جنگ کے ذریعے کشمیر پر جارہانہ قبضہ کیا ہے اس سے اپنی فوجیں واپس بلا کر اقوام متحدہ کی منظور شدہ قراردادوں کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں رائے شماری کرائے کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا بھارت کہ ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں کیے گئے اپنے وعدے پر عمل کرنے کے بجائے بھارت اب کہتا پھرتا ہے کہ آزاد کشمیر بھی میرا حصہ ہے پاکستان مجھ سے اس پر بات کرے۔سندھ طاس معاہدے پر عمل کرنے کے بجائے پاکستان کے دریائوں پر غیر قانونی ڈیم بنا لیے ہیں جب چاہتا ہے پاکستان کی طرف پانی چھوڑ کر سیلابی کیفیت پیدا کردہ کر ہے۔پاکستان کو مجبور کر دیا کہ کشمیر پر بات کرنے کے بجائے پانی پر مذاکرات کرے۔مطلب جعلی مذاکرات کا ڈول ڈال کر اور اسے طوالت دے کر آج پاکستان کو دفاہی پوزیشن پر لے آیا ہے۔پاکستان ہر وقت مذاکرات مذاکرات کی بات کرتا ہے بھارت اپنی مرضی سے مذاکرات کی کبھی بات کرتا ہے کبھی کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر مذاکرات کنسل کر دیتا ہے

پاکستان بغلیں بجاتا رہتا ہے۔پاکستان میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پاکستان بھارت کی عوام کے درمیان اعتماد کی فضا قائم کرنے کی بات کرتا ہے۔کبھی آلو پیاز کی تجارت کی باتیں کرتا ہے۔کبھی فلم اسٹاروں اور ثقافتی وفود کے تبادلے کی باتوں میں پاکستان کو مصروف رکھتا ہے۔ اپنے ایجنٹوں سے کہلواتا رہتا ہے ہم ایک ہیں ہمارا رہن سہن ایک جیسا ہے ۔اور اصل مسئلے سے توجہ ہٹائے رکھنے کی پالیسی پر عمل کرتے کرتے پاکستان کو اُلجھائے رکھتا ہے۔ ہمارے موجودہ نادان حکمران بھی بنیے کی اس چال میں نادانستہ پھنس کر کہتے ہیں پاکستان اوربھارت میں صرف ایک لکیر کا فرق ہے باقی دونوں قومیں ایک ہیں۔

مگر پاکستان کے خالق حضرت قائد اعظم نے کہا تھا برصغیر میں دو قومیں ہیں دونوں کے الگ الگ مذہب ہیں ایک قوم صرف ایک خدا پر یقین رکھتی اور دوسری قوم کے لاتعداد خداہیں ایک قوم گائے کوذبح کرتی ہے اور کھاتی ہے جبکہ دوسری قو م گائے کی پوجا کرتی ہے اور اِس پیشاب پیتی ہے۔ دونوں قوموں کے رہن سہن ایک دوسرے سے الگ ہیںان کے قومی ہیرو الگ الگ ہیں۔اسی بنیاد پر پاکستان وجود میں آیا تھا اگر پاکستان کو ہمارے حکمرانوں نے قائم رکھنا ہے تو اسی نظریہ پر عمل کرنا ہو گا۔ اسی کو نظریہ پاکستان کہتے ہیںاور یہ ہی پاکستان کی بقا کا ضامن ہے۔ باقی سب نظریے پاکستان کی بیچکنی کرنے والے نظریے ہیں۔اللہ نے پاکستان کو ایٹمی قوت عطا کی ہے۔

Nawaz and Nisar Ali
Nawaz and Nisar Ali

ہمارے حکمرانوں کے پاس عصا موسوی ہے اور وہ مصنوعی سانپوں سے ڈر رہے ہیں۔پاکستان کے حکمرانوں سے گزارش ہے کہ بھارت کے ساتھ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریںہمیشہ برابری کی سطح کے مذاکرات پر تیار ہوں ورنہ نہیں۔بھارت کے جارہانہ رویہ کے سامنے معذرتانہ رویہ تبدیل کریں۔ کہاں بھارت سے کشمیر پر بات ہوتی تھی اور کہاں اب بھار ت کے دورے پر ہمارے سلامتی کے مشیر جائیں گے یعنی بھارت اپنی سلامتی کے لیے ہم سے بات کرے گا نام نہاد ممبئی ہوٹل حملے ،گرداس پور حملہ اور دہشت گردی پر بات ہو گی کشمیر کا ذکر نہیں ہو گا۔ ٹھیک ہے ہم بھی پاکستان کی سلامتی کی بات کریں گے۔

لیکن کیا ہم نے بنگلہ دیش میں پاکستان توڑنے کے مودی کے بیان پر تیاری کر لی ہے؟کیا ہم نے سمجھوتہ ٹرین اور اُس جیسے دوسرے واقعات و حادثات جو بھارت میں رونما ہو چکے ہیں کی تیاری کر لی ہے؟کیا پاکستان میں بھارت کی دہشت گردی کے ثبوت ساتھ رکھ لیے ہیں؟ کیا بھارت کی ایم کیو ایم کے کارکنوں کو دہشت گردی کی ٹرنینگ اور فنڈنگ کے ثبوت کی تیاری کر لی ہے؟کیا بھارت کی آبی دہشت گردی کی تیاری کر کے جا رہے ہیں؟ہمیں اپنے سپہ سالار کی طرح کھل کر کشمیر پر بات بھی کرنی چاہیے چاہے

کچھ بھی ہوئے کشمیر ہماری شہ رگ ہے جس پر بھارت نے ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے ہمارا کیس مضبوط ہے اقوام متحدہ میں بھارت خود گیا تھا اُس نے کشمیر میں رائے شماری کرانے کا پوری دنیا، کشمیریوں اور پاکستان سے اپنا وعدہ پورا کرنا پڑے گا۔ ہمحکمرانوںسے سدرخواست کرتے ہیں کہ بھارت کے جارہانہ رویہ کے خلاف معذرتانہ رویہ سے پرہیز کریں برابری اور انصاف کی بنیاد پر مذکرات کریں۔اللہ ہمارے ساتھ ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Arrest attitude India pakistan violence World بھارت پاکستان دنیا رویہ کبوتر گرفتاری ہنگامہ
Nawaz Sharif
Previous Post سپریم کورٹ کے فیصلے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو تقویت ملے گی، وزیراعظم
Next Post بھارت کا پاکستان پر ایک کے بعد ایک الزام

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close