Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت سے پانی چھین کر ہی لینا پڑے گا

October 4, 2014October 4, 2014 0 1 min read
Pakistan Floods
Pakistan Floods
Pakistan Floods

تحریر : علی عمران شاہین
پاکستان تاریخ کے ایک بدترین سیلاب کا پانی پنجاب سے گزر کر سمند کی جانب بڑھ رہا ہے۔ تادم تحریر سیلابی پانی سمند ر تک نہیں پہنچ پایا ہے۔اس سیلاب کی حیران کن بات یہ ہے کہ جتنا پانی اس بار دریائے چناب میں آیا ہے، اتنا پانی اس کی تاریخ میں کبھی نہیں آیا۔ بھارت کہتا ہے کہ اس نے سیلاب نہیں بھیجا لیکن سوال یہ ہے کہ آخر سیلاب صرف چناب میں ہی کیوں آیا؟دنیا جانتی ہے کہ اسی دریا پر بھارت نے مقبوضہ کشمیر کا اپنا سب سے بڑا ڈیم بگلیہار بنا رکھا ہے جس کی لمبائی 12کلو میٹر ہے اور جہاں سے پانی کے بڑے ریلے چھوڑنا اور پاکستان کو ڈبونا بھارت کے لئے نہایت آسان ہے۔ بھارت کے بھیجے اس سیلاب سے پاکستان میں ہزاروں گھر تباہ ہو چکے ہیں تو سینکڑوں لوگ جانوں سے جا چکے ہیں۔ اس کے ساتھ پاکستانی ریاست اور عوام کی معیشت پر بھی سب سے بڑی ضرب لگ چکی ہے کیونکہ لاکھوں ایکڑ پر پھیلی چاول، کپاس کے علاوہ مکئی کی فصلیں اور دیگر کاشت کی گئی سبزیاں تباہ ہو گئی ہیں۔ اس موسم میں صوبہ پنجاب کے عوام کی آمدن اور معیشت کا سب سے بڑا انحصار چاول اور کپاس کی فصل پر ہی ہوتا ہے، جن کے خاتمے کے بعد اب انہیں نجانے کیسے اگلے سال تک وقت گزارنا ہو گا اور نجانے اس کے ساتھ جو ان کے گھر، املاک تباہ اور ہزاروں مویشی ہلاک ہوئے اس کا مداوا کیسے ہو گا؟ اس سوال کا بھی کوئی جواب نہیں۔ سیلاب سے جن لوگوں کے گھر، املاک، فصلیں تباہ، مویشی ہلاک ہوئے وہ تو متاثر ہوئے ہی ہیں لیکن وہ جو شہروں میں بیٹھے ہوئے ہیں، اس نقصان کا اثر ان پر بھی براہ راست پڑے گا کیونکہ شہروں کی زندگی کی چہل پہل اور رونق تو دیہات کی محنت اورپیداوار پر ہی ہوتی ہے۔ اب سارے ملک میں مہنگائی اور اشیائے خورونوش کی قلت کا ایک طوفان بھی آ سکتا ہے۔ حکومت تو اسلام آباد میں جاری چند ہزار افراد کے دھرنوں سے ہونے والے 600ارب کے نقصان کا رونا رو رہی تھی لیکن سیلاب سے ہونے والی تباہی اور نقصان اس سے کئی گنا زیادہ ہیں۔

یہ سیلاب آیا کیسے اور اس کی وجوہات کیا تھیں اور کیا انہیں کسی طرح روکا نہ سہی کم بھی کیا جاسکتا ہے کہ نہیں؟ اس پر ہمارے ہاں کبھی غور کرنے کی زحمت نہیں ہوئی۔ ویسے تو اس سال توقع اور تجربات سے ہٹ کر ستمبر کے مہینے میں بارشیں اور سیلاب آ گئے لیکن بارش تو اس قدر نہیں تھی کہ وہ اتنا بڑا سیلاب بپا کر دیتی۔ اصل مسئلہ اور مشکل اس وقت کھڑی ہوئی جب بھارت نے دریائے چناب نہ صرف پانی کے زبردست ریلے چھوڑے بلکہ پاکستان کو اس حوالے سے پہلے مکمل لاعلم رکھا اور پھر بعد میں غلط معلومات دیں۔ بھارت کی جانب سے بتایا گیا کہ چناب میں 3لاکھ کیوسک تک پانی آئے گا لیکن ایک تو وہ بتائے وقت سے بہت پہلے آ گیا اور دوسرا پانی 3لاکھ کیوسک نہیں، پہلے 9لاکھ تو پھر ساڑھے 11لاکھ کیوسک سے بھی تجاوز کر گیا۔ یوں پاکستان اپنے عوام کو سیلاب سے آگاہ بھی نہ کر سکا کیونکہ اندازہ تھا کہ 3لاکھ کیوسک تک کا پانی قابل برداشت ہو گا لہٰذا زیادہ پریشانی کی ضرورت نہیں ہو گی۔ بھارت چاہتا تو یہ پانی روک کر اور کنٹرول کر کے بھی چھوڑ سکتا تھا لیکن اس نے ایسا بالکل نہیں کیا بلکہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی پاکستان کو بے پناہ پانی میں بہا کر تباہ و برباد کر کے رکھ دیا۔

بھارت کی طرف سے چھوڑا جانے والا یہ پانی جس طرف بھی جا تا، تباہی مچا تا رہا لیکن کس قدر افسوس کی بات ہے کہ جب یہ خبریں آ رہی تھیں کہ ہمیں ڈبونے اور سیلاب کے ذریعے سے برباد کرنے والا بھارت ہے تو عین اس وقت پاکستان کے وزیراعظم جناب نوازشریف وزیراعظم ہند نریندر مودی کو منہ میٹھا کرنے کے لئے آموں کا تحفہ بھیج رہے تھے۔ حیران کن بات ہے کہ حکومت ایک طرف تو اسلام آباد کے دھرنوں میں پھنسی نظر آتی ہے، اپوزیشن کو ساتھ ملائے رکھنے کیلئے ان کی ہر طرح کی ”گستاخیاں” برداشت کی جا رہی ہیں اور ان کے ناز نخرے اٹھائے جا رہے ہیں لیکن بھارت ایسے دشمن، جناب وزیراعظم، جناب صدر پاکستان یا وزیراعلیٰ پنجاب جن کا صوبہ سب سے زیادہ برباد ہوا ہے، کے خلاف زبان سے کوئی معمولی کلمہ بھی ادا کرنے کو تیار تک نظر نہیں آتے۔ وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کاجب پہلی بار دورہ کیا تو اس موقع پر بھی انہوں نے سیلاب کی وجہ صرف بارشیں قرار دیں اور بھارت کو بالکل ہی نہیں معاملے سے صاف ہی گول کر گئے، جیسے اس کا تو وجود ہی کہیں نہیں ۔حالانکہ اسی روز کے اخبارات میں بھارت کی جانب سے غلط معلومات اور بروقت اطلاع نہ کرنے پر ”معافی” بھی چھپی ہوئی تھی جو ایک روز پہلے مانگی گئی تھی۔ ویسے تو بھارت نے ہمارے ساتھ یہ دوہرا مذاق کیا ہے کہ ہمارے سارے ملک کو پانی میں ڈبو کر کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کو دائو پر لگا کر ایک چھوٹے موٹے اہلکار کے ذریعے سے محض معافی مانگ کر ساری واردات سے جان چھڑا لی ہے۔ بلکہ اپنا اخلاقی پہلو زیادہ مضبوط و بہتر کریں،7ستمبر کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر بھی پہنچا جہاں آ کر اس نے پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے مدد کی پیشکش کی جو کہ اس سے بڑا مذاق بلکہ تماشا ہے۔ یہ تو ایسے ہی ہے کہ آپ کسی کو مار مار کر ادھ موا کر ڈالیں اور پھر بعد میں کہنا شروع کر دیں کہ میں آپ کے زخموں پر کچھ مرہم رکھ دوں؟

Hafiz Mohammad Saeed
Hafiz Mohammad Saeed

اس موقع پر جماعت الدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے جو سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاموں کی ہمہ وقت خود نگرانی کر رہے ہیں اور جن کے ہزاروںجاںنثار آج بھی لوگوں کو بچانے میں مصروف ہیں، کہنے پر مجبور ہو گئے کہ بھارت پانی بھیج کر اور پھر امداد کا جھانسہ دے کر ہمارے ساتھ مذاق نہ کرے۔ وزیراعظم آزادی کشمیر چودھری عبدالمجید کا کہنا بھی بجا تھا کہ اگر بھارت نے کشمیریوں کو کچھ دینا ہے تو وہ انہیں حق خودارادیت اور وہ آزادی دے جو وہ اس سے مانگتے ہیں،انہیں کسی اور چیز کی ضرورت نہیں۔

بھارت نے ہمیں پانی میں ڈبونے سے پہلے ہماری سرحدوں اور کنٹرول لائن کو زبردست بمباری کا نشانہ بنا رکھا تھا۔ ہمارے کتنے لوگ شہید ہوئے، کتنی املاک نشانہ بنیں، ہزاروں لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ ابھی ہم اس مصیبت سے نکلے نہیں تھے کہ بھارت نے سیلاب بھیج دیئے۔ کیا ہم اس سب کے بعد بھی بھارت کی دشمنی اور چالاکی و مکاری سے ہمیں قتل کرنے کی سازش کو نہیں سمجھیں گے؟ بھارت میں اس وقت بی جے پی کی حکومت ہے تو ان کے ملک کا سب سے بڑا اسلام و پاکستان دشمن شخص وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھا ہے، ہمیں اور ہمارے وزیراعظم کو کم از کم اس پارٹی اور اس شخص سے تو کسی خیر کی امید نہیں رکھنی چاہئے اگر ہم بھارت کے ہاتھوں بار بار سیلابوں میں یوں ڈوب ڈوب کر بھی اس کی دشمنی کو سمجھ کر اس کا تدارک نہیں کریں گے تو کب کریں گے۔ جب ہمیں پانی کی ضرورت ہوتی ہے تو بھارت ہمارے دریائوں پر بنے غیر قانونی ڈیموں کے ذریعے سے پانی روک کر ہمیں بنجر بنانے کی کوشش کرتا ہے اور جب پانی زیادہ ہو جاتا ہے تو پھر انہی ڈیموں سے پانی چھوڑ کر ہمیں ڈبو کر مارتا ہے۔ اس کے بعد تو ہر ذی شعور انسان کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں کہ جب تک ہم بھارت سے اپنے دریا آزاد نہیں کرواتے اس وقت تک ہم یوں ہی کبھی پیاس سے تو کبھی پانی میں ڈوب کر مرتے رہیں گے۔ مسئلہ کا سیدھا اور آسان حل ہے لیکن ہم بھارت کے ساتھ پیار و محبت کی پینگیں بڑھانے میں مصروف ہیں، دوستی و یارانے کی یک طرفہ جبری کوششوں سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ وہی کرنا پڑے گا جس کا تقاضا حالات و واقعات کرتے ہیں۔ پاکستان آنے والے دریائوں کے پانی پر ہماراہی حق ہے اور یاد رکھیے کہ جب کوئی حق دینے پر تیار نہ ہو تو وہ چھین کر ہی لیا جاتا ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
Hafiz Mohammad Saeed India public stripped Water بھارت پاکستان پانی چھین سیلاب
Previous Post لاہور : گنگا رام اسپتال سے ایک اور بچہ غائب ہو گیا
Next Post انجمن طلباء اسلام کے زیراہتمام سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ روانہ کی جا رہی ہے
FLOOD RELEIF 4TH KHEP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close