
ہرارے (جیوڈیسک) بھارت نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں تین رنز سے ہراکر سیریز دو ایک سے جیت لی۔ بھارت نے 6 وکٹوں پر 138 رنز بنائے۔
زمبابوین ٹیم 6 وکٹوں پر 135 رنز بنا سکی۔ میزبان ٹیم کو آخری اوور میں جیت کیلئے 21 رنز جبکہ آخری گیند پر 4 رنز درکار تھے۔جادیو کو میچ ‘سرن کا سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔
