Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ظلم و ستم سے جنت نظیر وادی آج بھی لہو لہو ہے

October 26, 2016 0 1 min read
Killing Kashmiri Muslims
Killing Kashmiri Muslims
Killing Kashmiri Muslims

تحریر: ابو الہاشم ربانی
27 اکتوبر 1947ء اسلامیان کشمیر کے لیے تاریخ کا وہ سیاہ دن جب نوخیز براہمنی سامراج نے برصغیر کی تقسیم کے مسلمہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے سازش و منافقت کے ذریعے 85 فیصد مسلم آبادی والی ریاست جموں و کشمیر پر شب خون مارا۔ ریاست کے مہاراجہ ہری سنگھ نے خود گولی چلا کر کشمیری مسلمانوں کے قتل عام کا آغاز کیا۔ ڈھائی لاکھ کشمیریوں کو خون میں نہلادیا گیا جبکہ پانچ لاکھ لوگوں کو بے گھر کر دیا گیا۔

عفت مآب خواتین کی عصمتیں تارتاراور معصوم بچوں کونیزوں پراچھالاگیا۔ لیکن ان تمام ترمظالم کے باوجود نہتے مجاہدین نے ہزاروں بھارتی فوجیوں ،ٹینکوں،طیاروں، توپوں اوررائل انڈین ایئر فورس کو شکست فاش سے دوچار کیااور 4144مربع میل کا علاقہ واگزار کروالیا (الحمدللہ) برصغیر کی تقسیم اس اُصول کی بنیاد پر ہوئی تھی کہ مسلم اکثریت کے علاقے پاکستان کے ساتھ شامل ہوں گے اور غیر مسلم اکثریت کے علاقے بھارت کے ساتھ ۔ جبکہ ریاستوں کے بارے میں یہ اُصو ل طے پایا تھا کہ ان کے مستقبل کا فیصلہ ان کی غالب اکثریت کرے گی ۔ ریاست جموں و کشمیر کو جو اپنے جغرافیائی محل و قوع کے لحاظ سے پاکستان کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے، کو بہر صورت پاکستان میں شامل ہونا چاہے تھا ۔لیکن بھارتی سامراج نے چونکہ پاکستان کے قیام کو دل سے قبول ہی نہیں کیا تھا اور جدید بھارت کے بانی وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو نے قیام پاکستان سے کچھ ہی عرصہ پہلے 1946ء میں ایک برطانوی ڈپلومیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے صاف طور یہ پر کہہ دیا تھاکہ اس وقت تو مسٹر جناح کا مطالبہ ”پاکستان” تسلیم کرلیں گے لیکن بتدریج ان کے لیے ایسے حالات پیدا کردینگے کہ وہ خود ہم سے یہ درخواست کریں گے کہ پاکستان کو دوبارہ بھارت میں شامل کر دیا جائے۔ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ تسلط کا تمام تر دارومدار کشمیر سے نکلنے والے دریائوں کے پانی پر ہے جبکہ اپنے جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے کشمیر دفاعی لحاظ سے بھی پاکستان کے لیے رگ جان کی حیثیت رکھتا ہے۔

یوں کشمیر پر قبضے کی سازش دراصل پاکستان کے وجود اور سالمیت کے خلاف بھارت کے جارحانہ سامراجی عزائم کی علامت بھی ہے اور نقطہ آغاز بھی۔ کشمیر کی جغرافیائی پوزیشن اور محل و قوع کے بارے میں معمولی معلومات رکھنے والا انسان اس بات کو بخوبی جانتا ہے کہ کشمیر پاکستان کا لازمی جزو ہے۔ ریاست جموں و کشمیر کی غالب اکثریتی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ تقسیم ہند کے فارمولے کے مطابق اسے ہر حال میں پاکستان کا حصہ ہونا چاہیے۔ریاست جموں و کشمیر کی سات سو میل لمبی سرحد پاکستان سے ملتی ہے ۔ جبکہ بھارت سے ملنے والی سرحد کی لمبائی دو سو کلومیٹر ہے۔ جب کہ ریاست جموں و کشمیر کی تینوں اکائیاں جموں، کشمیر اور شمالی علاقہ جات (گلگت ، بلتستان، لداخ)براہ راست پاکستان سے منسلک ہے جبکہ بھارت کے ساتھ صرف جموں کا مختصر علاقہ ملتا ہے ۔ انہی وجوہات کی بنا پر ریاست جموں وکشمیر کے مسلمانوں نے19 جولائی 1947ء کو ایک متفقہ قرار داد کے ذریعے وہاں کے راجہ ہری سنگھ سے مطالبہ کیا کہ ریاست کا الحاق پاکستان سے کر دیاجائے۔ 25 اکتوبر 1947ء کو ڈیفنس کمیٹی آف انڈیا کا ایک اہم ترین اجلاس بھارتی دارالحکومت دہلی میں لارڈ مائونٹ بیٹن کی صدارت میں ہوا جس میں ریاست جموں و کشمیر پر حملے کا فیصلہ کیا گیا اور 27 اکتوبر کی رات بھارت نے اپنی فوجیں کشمیر میں داخل کر دیں۔

Indian Army in Kashmir
Indian Army in Kashmir

معزول اور مفرور راجہ نے ریاست سے بھاگ کر دہلی کے حکمرانوں کے قدموں میں بیٹھ کر بغیر کسی بھی اخلاقی جواز کے ریاست کا غیر قانونی اور نام نہاد الحاق انڈیا سے کرنے کا اعلان کر دیا تھا جسے ریاست کے عوام نے کبھی بھی قبول نہیں کیا۔ ان حالات میں کشمیر پر غاصبانہ تسلط کے بعد بھارتی سامراج کو اندازہ ہوا کہ جب تک کشمیر میں مسلمانوں کی غالب اکثریت ہے اور ان کا تعلق اسلام اور اسلامی تہذیب و تاریخ سے وابستہ ہے اس وقت تک اس سرزمین پر اس کے غاصبانہ قبضے کو دوام حاصل نہیں ہوسکتا ہے۔ لہٰذا مسلمانوں کی غالب اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے لیے 1947ئ، 1965ء اور 1971ء کی پاک بھارت جنگوں کے مواقع پر لاکھوں کی تعداد میں فرزندان اسلام کو شہید کر دیا گیا جبکہ لاکھوں کی تعداد میں مسلمانوں کو ہجرت کر کے آزاد کشمیر اور پاکستان میں پناہ گزین ہونے پر مجبور کر دیا گیا۔ اسی طرح کشمیر میں مسلمانوں کی تعداد کومزید کم کرنے کے لیے ان میں بڑے پیمانے پر خاندانی منصوبہ بندی کو رواج دیا جارہا ہے نیز مختلف حیلوں بہانوں سے بھارت کے مختلف حصوں سے بڑی تعداد میں ہندوئوں کو ریاست میں لاکر بسانے کا سلسلہ اس کے علاوہ ہے۔

حقیقت میں دیکھا جائے تو 27 اکتوبر 1947ء کو بھارت نے جو حملہ کیاتھا وہ ریاست جموں کشمیر پر نہیں بلکہ براہ راست پاکستان پر تھا۔ یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ اگر اہل کشمیر نے اپنا تعلق و ناطہ پاکستان سے نہ جوڑا ہوتا تو بھارت کبھی بھی کشمیر پر حملہ نہ کرتا اس کا مطلب یہ کہ کشمیر کے اہل وفا کو صرف پاکستان کے ساتھ محبت کی سزا دی گئی تھی۔ سزا و جفا کا یہ سلسلہ 69 سالوں سے جاری ہے اس کے باوجود اہل کشمیر کی پاکستان کے ساتھ محبت میںکمی واقع نہیں ہوئی۔ اس لیے کہ اس محبت کی بنیاد دنیوی اغراض و مفادات پر نہیں بلکہ دین اسلام پر ہے ۔ کشمیری حریت قائدین اور کارکنان بھارتی عزائم کی راہ میں چٹان بنے کھڑے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے، پاکستانی پرچم لہرارہے ہیں ، سینوں پر گولیاں کھا کر عہد وفا نبھا رہے ہیں۔

Kashmir Issue
Kashmir Issue

آزادی کی شمع پر مر مٹنے والے پروانے برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کو چار ماہ مکمل ہونے کو آئے اور بھارتی بربریت آج بھی جاری ہے۔مقبوضہ کشمیر میں اسلام اور آزادی کی علمبردار قوتیں اپنی آزادی اور حق خودارادیت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بقا و سالمیت اور تکمیل پاکستان کی جنگ بھی لڑرہے ہیں۔ مجاہدین پاکستان کی شہ رگ جموں و کشمیر کو بھارت سے چھڑانے کے لیے اپنی جان و مال اور عزت و آبرو قربان کر رہے ہیں۔ سخت کرفیو کے باوجود کشمیر ی ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم لیے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کررہے ہیں۔ کشمیری نوجوانوں کے ہاتھوں میں اورشہداء کے جسموں سے لپٹے پاکستانی پرچم کشمیریوں کے اصل دیس کا پتہ بتا رہے ہیں۔ انڈیا کشمیریوں کی حق کی آواز کو دبانے اور جذبہ حریت کو کچلنے کے لیے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے۔ مگر وادی میںجاری بدترین کرفیواور ظلم و استبدا کے باوجودکشمیریوں کی تحریک کو دبا نہیں سکا۔ بھارتی تسلط سے آزادی کے لیے کشمیریوں کی لازوال قربانیاں قابل تحسین ہیں۔ پوری پاکستانی قوم کشمیری مجاہدین کی عملی امداد کرے اور ہر طرح سے سیاسی سفارتی اور فوجی امداد کی جائے۔

اگر ہم اب بھی کشمیری مجاہدین کا ساتھ نہ دیا گیا تو کبھی بھی اپنی شہ رگ کو بھارتی پنجہ استبداد سے نہیں چھڑا سکیں گے۔ یہ ہم سب کا مشترکہ فریضہ ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی ہر ممکن مدد و حمایت جاری رکھی جائے ۔ دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں جاری ہے۔ انڈیا نے اپنے غاصب فوجیوں کو کشمیریوں پر ظلم وستم کے لیے کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ ان ساڑھے تین ماہ میں وادی کا سارا نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہے۔ دس ہزار سے زائد کشمیری اور ان کے قائدین جیلوں میں ڈال دیے گئے ۔ان میں سے 6 ہزار گرفتار شدگان کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت اندرون وادی اور وادی سے باہر کی جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ ایک ہزار سے زائد لوگ آنکھوں سے محروم ہوچکے، لاکھوں طلبہ کا مستقبل دائو پر ہے۔وہاں کھانے پینے اور ادیات کی قلت جاری ہے جس کے باعث وادی میں کسی بھی وقت انسانی بحران کا خدشہ ہے۔ مودی سرکار نے تحریک کو دبانے اور کشمیریوں کے خلاف نئے ہتھکنڈے کے طور پر ہندو انتہا پسند تنظیم آرایس ایس کے اسلحہ بردار ہرکاروں کے ذریعے ریلیاں نکلوائی گئیں ۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعوے دار انڈیا ”احساس” کے جذبے سے عاری ہے۔

عالمی برادری خصوصاً اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق ، سلامتی کونسل کے مستقل ممبر ممالک اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اس سلسلے میں اپنا بھرپور کردار اداکریںاور کشمیری عوام کے خلاف انڈیا کے انسانیت کش اقدامات رکوانے کے لیے فوری آگے بڑھیں اور مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیج کر وہاں غیر انسانی جرائم کے ذمہ داروں کے خلاف مقدمات کا آغاز کیا جائے۔ بھارتی حکومت ہمیشہ مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے آئے روز پاکستان کے خلاف نت نئے پراپیگنڈے کر رہی ہے۔ کبھی سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ رچاتی ہے اور کبھی انتہا پسندوں کے ذریعے لوگوں کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا کشمیریوں کی مدد کرے۔ مقبوضہ کشمیر کے لیے امدادی سامان کے قافلے اور ڈاکٹروں کی ٹیمیں روانہ کی جائیں۔ پاکستان کے خلاف بے بنیاد بھارتی پراپیگنڈے کو عالمی دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے اور سبز ہلالی پرچم لہرانے والے کشمیریوں کی آواز میں بھر پور آواز ملائی جائے۔

Logo Abu Hashim Rabani
Logo Abu Hashim Rabani

تحریر: ابو الہاشم ربانی

Share this:
Tags:
capture India indian army kashmir muslims بھارت بھارتی فوج تقسیم قبضہ کشمیر مسلمانوں
Badin
Previous Post پیسے دو پھر بچی کی نعش لے جاﺅ ورنہ نعش نہیں دینگے، نجی اسپتال کی انتظامیہ ورثا کو دھمکی
Next Post بے گناہ لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے امن کے ہی نہیں بلکہ انسانیت کے بھی دشمن ہیں، حاجی بشارت
Haji Basharat Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close