Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی فوج اور حکومت کے منصوبے

December 10, 2018 0 1 min read
Extremist Hindus
Extremist Hindus
Extremist Hindus

تحریر: سعد فاروق

بھارت میں مرکزی اسمبلی کے لیے انتخابات 2019 کے شروع میں ہونے جا رہے ہیں، انتخابات کے دن جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں ویسے ویسے بھارتی حکومت اور فوج کی بھوکھلاہٹ میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ بھارت ایک طرف دوستی اور مذاکرات کی بات کر رہا ہے تو دوسری طرف مجبوراً پاکستان کے ساتھ کرتار پور بارڈر کھول رہا ہے۔ بھارتی مسلمانوں اور پاکستان کی سخت دشمن سمجھی جانے والی بھارتی جنتا پارٹی ایک اور باری لینے کے لیے انتہا پسند ہندوو ¿ں کی خوشامد میں مصروف ہے۔ بھارتی ریاست ایودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال مکمل ہونے پر ایک دفعہ پھر ہندو مسلم فسادات کا ماحول بنایا جا رہا ہے۔ مودی سرکار کی سرپرستی میں ہندو انتہا پسند تنظیموں کو کھلی چھوٹ دے کر بھارتی مسلمانوں کے قتل عام کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

اس ضمن میں مسلمانوں کی بھارت میں سب سے بڑی دشمن ہندو انتہا پسند تنظیم ویشوا ہندو پرشاد 25000 ہندو نوجوانوں کو عسکری تربیت دے کر بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے لیے تیار کر رہی ہے۔ کرتار پور بارڈر کھول کر کانگریس کے رہنماو ¿ں پر غداری کے دعوے کرکے بھارتی پنجاب میں بھارتی جنتا پارٹی اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ یہاں قابل توجہ بات یہ ہے کہ بھارت میں ہمیشہ مسلم دشمنی اور پاکستان مخالف پر سب سے زیادہ پروپیگنڈا کرنے والی جماعت ہی برسر اقتدار آئی ہے۔ حکومتی جماعت کی مسلم دشمنی اور پاکستان مخالفت میں بھارتی فوج بھی کسی طرح سیاست دانوں سے پیچھے نہیں ہے۔ گزشتہ ماہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے اشاروں میں مودی سرکار کو ریاست آسام میں مسلمانوں کی حمایت حاصل کرکے برتری حاصل کرتی جماعت کو بھارتی جنتا پارٹی کے خطرہ قرار دیتے ہوئے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی۔

جنرل بپن راوت نے جنتا پارٹی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”آسام میں جنتا پارٹی کی بجائے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ طاقتور ہوتا جا رہا ہے‘ جس کی اصل وجہ وہاں کے مسلمانوں کی اسے زبردست سپورٹ ہے اور جنتا پارٹی کو چاہیے کہ وہاں کی عوام کو ساتھ ملانے کے لیے ترقیا تی کاموں کو تیز تر کر دے “۔ جنرل راوت کے مذکورہ بیان کے بعد بھارتی جنتا پارٹی کی جمہوریت اور سیکو لر ازم نے جنرل بپن راوت کو سلیوٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل ہو تو ایسا،جس کے دل میں دیش کے لیے اس قسم کا درد ہے۔ نئی دہلی میں YB CHAWAN کے9 ویں میموریل کے زیر اہتمام انسٹیٹیوٹ برائے ڈ یفنس سٹڈیز میں لیکچر کے دوران جنرل بپن راوت نے کشمیر کی آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والوں کو خوفناک دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج ان کشمیریوں کے خلاف ڈرون حملے کرنے کا سوچ رہی ہے اور جیسے ہی اجازت ملی تو یہ ڈرون حملے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے زیر قبضہ مسلم علاقوں اور دوسری جانب پاکستانی علاقوں میں کیے جا سکتے ہیں۔

اس سے پہلے پمپ ایکشن نما ایک نئی پیلٹ گن کے ذریعے‘ کشمیرکی آزادی کے لیے سڑکوں پر اپنی آواز بلند کرنے والوں کو خوف زدہ کرتے ہوئے، پیلٹ گن جس میں بیک وقت تین سو سے بھی زائد لوہے کے چھرے فائر کرنے کی گنجائش ہے۔ 300 سے زائد کشمیری لڑکے لڑکیاں زندگی بھر کے لیے آنکھوں کی روشنی سے محروم ہو چکے ہیں جن میں 18 ماہ ایک بچی بھی شامل ہے۔ 80 ہزار کشمیری نو جوانوں اور ہزاروں کشمیری بیٹیوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگنے کے بعد بھی جب بزدل جنرل راوت کشمیریوں کو خوف زدہ کرنے میں ناکام ہو گیا تو اب ڈرون حملوں کی گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ہے۔ جس دن جنرل راوت سے انتقام لینے کا جذبہ کسی کشمیری کے دل میں ابھرا تو 18 ماہ کی حبا کا انتقام لینے کے لیے جنرل ڈائر کی تاریخ ایک بار پھر دہرائی جائے گی۔ عورتوں پر پیلٹ گنیں برسانے والے جنرل راوت کی دہشت گردی سے ڈیڑھ سال کی پھول جیسی حبا کا شمار کشمیر کے ان تین ہزار سے زائد بیٹوں اور بیٹیوں میں ہو چکا ہے جو دنیا کی سب سے سفاک اور ROGUE آرمی کے نام سے جانی جانے والی بھارتی فوج کے ہاتھوں زندگی بھر کے لیے آنکھوں کی روشنی سے محروم ہوچکے ہیں۔

جنرل بپن راوت کی سفاکی دیکھیے کہ تین ہزار سے زائد نو جوانوں کو زندگی بھر کے لیے معذور کرنے۔80 ہزار کشمیریوں کو بہیمانہ طریقوں سے شہید اور ہزاروں کی تعداد میں اپنے زیر قبضہ کشمیر کی بیٹیوں کی عزتوں اور عصمتوں کو کچلنے روندنے ،نوچنے اور کئی ہزار لوگوں کو ہاتھوں اور پاوں سے معذور کرنے کے بعد بھی جب دیکھا کہ کشمیریوں کا غیرت مند خون آٹھ لاکھ سے زائد بھارتی فوج ‘پولیس اور بارڈر سیکیورٹی فورس کی سفاکی کے سامنے ذرا بھی جھکنے کے لیے تیار نہیں تو اب اپنے سرپرستوں امریکہ اور اسرائیل کی راہ اختیار کرتے ہوئے کشمیریوں پر ڈرون حملے کرنے پر آ گیا ہے۔

ایک طرف مقبوضہ کشمیر کے نہتے مظلوموں کو کھلے عام دھمکیاں دی جا رہی ہیں تو دوسری طرف بھارتی فوج آزاد کشمیر کے مسلمانوں کو بھی خون میں نہلانے کے لیے بھارتی فوج نے ایک نیا منصوبہ بنا لیا ہے۔ لوک سبھا میں کانگریس کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کشمیری مجاہدین اور پاکستانی فوج کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں میں اضافے سے مودی سرکار پر تنقید کے بعد سے بھارت میں مودی پارٹی کی مقبولیت میں خاصی کمی واقع ہوئی ہے جس سے بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما شدید تشویش کا شکار ہیں۔

آئندہ انتخابات میں کامیابی اور اپنی مقبولیت میں اضافے کے لیے بھارتی حکومت نے فوج کو کشمیر میں خون خرابے کے لیے کھلی چھوٹ دے دی ہے۔ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سرحد پار کر کے آزاد کشمیر کےسرحدی علاقوں میں پاک فوج اور مسلح حریت پسندوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک ”اسپیشل سرجیکل سٹرائیک فورس “بنائی ہے۔ 250 رکنی ”اسپیشل سرجیکل سٹرائیک فورس“ میں انڈین آرمی، ائیر فورس اور نیوی کے بہترین کمانڈوز شامل ہوں گے۔ اس فورس کا کام ایل او سی کی دوسری طرف جموں اور کشمیر میں موجود عسکریت پسندوں ( مجاہدین ) کے لانچنگ پیڈز پر حملہ کرکے انھیں تباہ کرنا اور پا کستان آرمی کی طرف سے ہونے والی سنائپر کارروائیوں میں شہید اور زخمی ہونے والے انڈین فوجیوں کا بدلہ لینا ہو گا۔

اسپیشل سرجیکل سٹرائیک فورس یونٹ کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اس یونٹ کو انڈین آرمی چیف براہ راست کنٹرول کریں گے۔ یہ اسپیشل سرجیکل سٹرائیک فورس”انٹیلیجنس رپورٹ پر آپریشن کرے گی۔ پاکستان آرمی اور اس کے حمایت یافتہ اور تربیت یافتہ عسکریت پسندوں کی طرف سے ایل او سی پر ( بارڈر ایکشن ٹیم ) سٹرائیک ، سنائپر کارروائیوں اور عسکریت پسندوں کی بارڈر کراسنگ جیسی کارروائیوں کو نا کام بنانے کے لیے یہ اسپیشل فورس مختلف آپریشن کرے گی۔

اسپیشل سرجیکل سٹرائیک فورس کے چند ارکان پر مبنی ایک گروپ ایسا ہو گا جو ”پالیسی پلاننگ گروپ“ کے طور پر کام کرے گا جبکہ باقی فوجی آپریشن کیا کریں گے۔ کافی عرصے سے پاکستان کی جانب سے عسکریت پسندوں کی ایل او سی پر بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے اس فورس کا قیام بہت ضروری ہو چکا تھا۔خفیہ ذرائع کے مطابق یہ رپورٹ سامنے آئی ہے کہ پاکستان کی جانب سے عسکریت پسند سردیوں میں بھی پہاڑوں پر ٹریکنگ سسٹم کا استعمال کر کے بارڈر کراسنگ جیسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔

“اسپیشل سرجیکل سٹرائیک فورس“ دشمن کے علاقے میں جاکر اپنے مطلوبہ ہدف کو نشانہ بنا کر کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ نقصان کر کے اس علاقے سے نکلنے کے قابل ہو گی۔ جس طرح سرحد پار سے عسکریت پسندوں نے اوڑی میں آرمی کیمپ پر 30 ستمبر 2016 کو دہشتگرد حملہ کیا تھا۔ اس کی جوابی کارروئی میں انڈین آرمی نے ایل او سی پار پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کر کے 50 عسکریت پسند وں کو شہید اور ان کے کئی کیمپوں کو بھی تباہ کیا تھا۔
یہ اسپیشل فورس بارڈر کارروائی اور سنائپر کارروائی کرنے والے عسکریت پسندوں کو اپنے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی ان کو نشانہ بنائے گی۔

ایل او سی پر ہونے والی روزمرہ کی کارروائیوں کو پہلے سے موجود آرمی ہی ناکام بنائے گی لیکن اسپیشل فورس صرف غیر معمولی اور بڑی کارروائیوں کو ناکام بنائے گی اگر سرحد پار سے کوئی حملہ ہوتا ہے تو جوابی کارروائی کرے گی۔

ا سپیشل فورس کے کمانڈوز کی مہارتیں امریکہ کے بحری سیلز کے کمانڈوز کے متوازن ہیں۔ ان کو ایل او سی پار آپریشن کرنے کیلیئے مختلف پہاڑوں اور جنگلوں میں ٹریننگ دی جائے گی۔ اسپیشل فورس یونٹ کے تمام فوجی اعلیٰ جنگی مہارتوں اورخصوصی طور پر زمینی کرافٹ کے ہائی ٹیک میپ کو سمجھ کر اس پر چلنے کے حامل ہوں گے۔ ایک امدادی گروپ ہوگا جو ا سپیشل فورس یونٹ کے ان فوجیوں کے پاس موجود ہو گا اور یہ گروپ متعلقہ علاقوں میں حملہ کرنے کیلیئے خفیہ معلومات اکٹھی کرے گا۔اسپیشل سرجیکل سٹرائیک فورس کا یہ گروپ پاکستان آرمی کے لیے ”پریشر گروپ“ بھی ثابت ہو گا۔ا سپیشل سرجیکل سٹرائیک فورس کی جانب سے عسکریت پسندوں کے مارے جانے کے ڈر کی وجہ سے پاکستان آرمی عسکریت پسندوں کے لانچنگ پیڈز کو ایل او سی سے دور ہی رکھے گی۔

( واضح رہے کہ بھارتی فوج نے سرحد پر پہلے ہی اپنی جارحیت کو بڑھا رکھا ہے اس فورس کے آ جانے کے بعد سرحد پر مزید تناو بڑھ جائے گا یعنی بھارت پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی بڑھا کر اس کو اپنی الیکشن مہم کے لیے استعمال کرے گا )۔ بھارتی فوج اور حکومت کا یہ مشترکہ ابھی صرف سوچا گیا ہے جس کو مکمل کرنے میں بہت سے مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستاں کے پاس اس منصوبہ کے خلاف قانونی اور عسکری جواز موجود ہے۔ جس کے مطابق یہ منصوبہ مکمل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ منصوبے کے مطابق یہ فورس شتر بے مہار اونٹ کی طرح دکھائی دے رہی ہے جس کا مقصد لائن آف کنٹرول کراس کرکے پاکستانی علاقے میں جا کر کاروائی کرنا ہے جو بالکل بھی آسان ہدف نہیں ہے۔

ابھی پاکستانی کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کے جواب سرجیکل اسٹرائیک کرنے کا دعویٰ کرنے کے بھارتی دعوے پر بحث ختم نہیں ہوئی کہ ایک بار پھر ایسا خطرہ مول لینا بھارتی فوج کے لیے خود بہت بڑا خطرہ ہے۔

پاکستان کا سپیشل سروسز گروپ بھارتی دعووں کو کھوکھلا ثابت کرکے جواب میں حقیقی سرجیکل اسٹرائیک کر چکا ہے جسکی باقاعدہ اصل وڈیو بھی دنیا کے سامنے لائی گئی تھی۔ جس کا صدمہ یقینا ابھی بھارتی فوج بھولی نہیں ہوگی۔ بھارتی فوج کے لیے گولی چلانی یا حملہ کرنا تو دور کی بات ہے لائن آف کنٹرول کراس کرکے کوئی پتھر بھی پھینکنا بھارتی فوج کو انتہائی مہنگا پڑ سکتا ہے۔ جس کے بعد سیز فائر معاہدہ صرف ہوا میں ہی رہ جائے گا اور بھارتی فوج کے پاس پچھتاوے کا موقعہ بھی نہیں رہے گا۔ بھارت امریکہ کی گرین فورس کی طرح حملہ کرنے کے خواب دیکھ رہا جبکہ اسے معلوم ہونا چاہیے کہ امریکہ کی پاکستان کے ساتھ کوئی سرحد نہیں لگتی اور نہ بعد میں امریکہ نے اسے آکر بچانا ہے۔

مودی سرکار کے پاس الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے دو ہی راستے ہیں ایک رام مندر اور دوسرا پاکستان، چنانچہ بھارتی جنتا پارٹی دل جمعی سے دونوں منصوبے پر کام کرکے بھارتی عوام کی حمایت حاصل کرنے کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے لیکن یہ بات ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ یہ نہ2004 ہے کہ گجرات فسادات کی طرح ایودھیا میں مسلم کشی چھپ سکے گی اور نہ یہ 1948 ہے کہ کشمیریوں مسلمانوں کے قتل عام کی داستان دب کر رہ جائے گی۔ 2019 آ رہا ہے اور میڈیا کی اس دور میں سوشل میڈیا پوری دنیا کا نقشہ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Saad Farooq
Saad Farooq

تحریر: سعد فاروق

Share this:
Tags:
elections government indian army pakistan project Riots انتخابات بھارتی فوج پاکستان حکومت فسادات منصوبے
House Opening
Previous Post پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جاوید قریشی کے نئے گھر کا افتتاح
Next Post جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی یوکے برانچ لیوٹن شاخ نے کامریڈ عمر حیات، کرنل تصدق اور ارشد بلو کی جدوجہد کی یاد میں پروگرام کا انعقاد کیا
Jammu Kashmir National Awami Party Program

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close