نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے داعش کے دو ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے بھارتی ریاست پنجاب سے نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے داعش کے دو ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Start typing to search...