نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کر ڈالا۔ اہلکار نے مشکوک سرگرمیاں کرنیوالے کچھ افراد کو سڑک پر روکا تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔

Start typing to search...