نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔
دھونی کے وارنٹ گرفتاری آندھراپردیش کی عدالت نے جاری کیے۔ رپورٹ کے مطابق ایم ایس دھونی پر ہندئوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام ہے۔

Start typing to search...