Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی سازشیں اور پاک سعودی عرب دوستی

August 24, 2015August 24, 2015 0 1 min read
Narendra Modi, United Arab Emirates Visit
Narendra Modi, United Arab Emirates Visit
Narendra Modi, United Arab Emirates Visit

تحریر: حبیب اللہ سلفی
بھارت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات سے ہاتھ کھینچنے پر سعودی عرب کو دفاعی تعاون کی پیشکش کی ہے جسے سعودی حکام نے مسترد کر دیا ہے۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اماراتی حکام سے کہا کہ عرب ممالک بشمول سعودی عرب اگر دفاعی معاملات پر پاکستان کے ساتھ سردمہری لے آئیں تو بھارت یمن سمیت تمام دفاعی معاملات میں عرب ممالک سے مکمل تعاون کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جب یہ پیشکش سعودی عرب تک پہنچی تو سعودی حکام نے صاف طور پر واضح کیا کہ پاکستان کا سب سے قریبی دوست ملک سعودی عرب کبھی بھی پاکستان کیخلاف مودی سرکار کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گا۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستانی اہل اقتدار اور دفاعی حکام کو بھارت کی اس سازش کے حوالہ سے باضابطہ طورپرآگاہ کردیا اورانہیں یقین دلایاہے کہ سعودی عرب سمیت کوئی عرب ملک کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گا اورپاکستان کیساتھ اپنے تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط کئے جائیں گے۔

بھارت میں جب سے ہندو انتہاپسند تنظیم بی جے پی اور نریندر مودی برسراقتدار آئے ہیں نہ صرف یہ کہ ہندوستان میں مسلمانوں پر مظالم اور مساجدومدارس کی بے حرمتی کا سلسلہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے بلکہ وطن عزیز پاکستان کے خلاف سازشیں بھی عروج پر ہیں۔ نائن الیون کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی خطہ میں موجودگی سے بھارت سرکار نے بہت فائدے اٹھائے ہیں۔نیٹوفورسز کی سرپرستی میں انڈیا نے افغانستان میں اپنے پائوں جمائے اور قونصل خانے کھول کر انہیں تخریب کاروں و دہشت گردوں کی آماجگاہ بنا دیا۔ ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے اعلیٰ افسران دہشت گردوں کو تربیت دیکر پاکستان داخل کرنے کے سارے عمل کی نگرانی کرتے رہے۔

اس مقصد کیلئے بے پناہ وسائل خرچ کئے گئے اور بلوچستان، سندھ، خیبر پی کے اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بم دھماکوں ، ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کوپروان چڑھایا گیا جس سے ہزاروں پاکستانی شہید ہوئے تاہم اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور بھارت سرکار کے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے خواب بکھرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی نے بھی بھارت سرکار کے ہوش اڑا رکھے ہیں اور اسے یہ خوف کھائے جارہا ہے کہ اتحادیوں کے خطہ سے نکلنے کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی مزید زیادہ مضبوط ہو گی اوراسے کشمیر جنت نظیر پر آٹھ لاکھ فوج کے ذریعہ اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنا بہت مشکل ہو جائے گا۔ اس ساری صورتحال سے پریشانی اور بوکھلاہٹ کا شکار ہو کرہندوستانی فوج نے پاکستانی سرحدوں پر غیر اعلانیہ جنگ کا ماحول بنا رکھا ہے اورپاکستانی سرحدی علاقوں میں فائرنگ اور گولہ باری کر کے صرف پچھلے ایک ماہ میں درجنوں پاکستانی شہید و زخمی کئے جاچکے ہیں۔ اس دوران بھارت کی جانب سے دنیا کو یہ دھوکہ دینے کی کوشش کی جاتی رہی کہ کنٹرول لائن پر فائرنگ میں پہل تو پاکستان کی جانب سے کی جارہی ہے بھارت تو دونوں ملکوں کے مابین دوستانہ ماحول چاہتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس نے پاکستان کو قومی سلامتی مشیروں کے مابین مذاکرات کی بھی دعوت دی ہے تاہم مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کیلئے کشمیری قیادت کو دعوت دیے جانے کا بہانہ بنا کر دوطرفہ مذاکرات کا ماحول سبوتاژ کرنے سے اس کا جھوٹا پروپیگنڈا اور مذموم چہرہ ایک بار پھر کھل کر دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے۔

Pakistan,Saudi Arabia, Friendship
Pakistan,Saudi Arabia, Friendship

بہرحال یہ ایک الگ موضوع ہے جس پر کئی کالم لکھے جاسکتے ہیں ‘ میں یہاں صرف بھارت کی طرف سے سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کو پاکستان کیخلاف اکسانے کی سازشوں کا ذکر کرنا چاہتا ہوں۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے منظم منصوبہ بندی کے تحت حالیہ دورہ کیلئے متحدہ عرب امارات کا انتخاب کیا۔اندراگاندھی کے بعد یہ کسی بھی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے جس میں بھارت اور متحدہ عرب امارات کے مابین دفاع و توانائی کے مختلف منصوبوں کو حتمی شکل دینے کی کوشش کی گئی۔ یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے وہاں کے منتخب صدر منصور ہادی کی حکومت کا تختہ الٹنے اور سعودی سرحدوں پر حملوں کے بعد عرب اتحاد نے اس بغاوت کو کچلنے کیلئے فضائی حملے شروع کئے تو سعودی عرب کی قیادت میں دس ملکوں کے اتحاد کی نگاہیں مسلم امہ کی دفاعی طاقت پاکستان کی جانب تھیں کہ وہ مسلمانوں کے روحانی مرکز سعودی عرب کی سلامتی و استحکام اور حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے کھل کر ان کا ساتھ دے گا۔

اس دوران اگرچہ پاکستان کی عسکری قیادت تو سعودی عرب کے ساتھ کھڑی نظر آئی لیکن پاکستان کی جمہوری حکومت اس معاملہ کو پارلیمنٹ میںلے گئی اور پاکستان کے سب سے بڑے محسن ملک سعودی عرب کے خلاف بھانت بھانت کی بولیاں بولی جانے لگیں ۔ یہ صورتحال انتہائی افسوسناک تھی۔ اس پر اگرچہ سعودی عرب نے تو کسی خاص ردعمل کا اظہار نہیں کیا اور بڑے بھائی کا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان پر ماضی کی طرح دست شفقت رکھا البتہ متحدہ عرب امارات جو یمن میں بغاوت کچلنے کیلئے آپریشن کرنے والے عرب اتحاد میں شامل تھا اس کے ایک وزیر کی طرف سے سخت ردعمل کا اظہا ر کیا گیا جس کی بنیاد پر پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات میں دراڑیں ڈالنے کی بہت کوششیں کی گئیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ نریندر مودی کا حالیہ دورہ بھی انہی سازشوں کی کڑی ہے۔ہندوستان چاہتا ہے کہ مسلم ملکوں کے اتحاد کو کسی طرح پارہ پارہ کیا جائے تاکہ عالمی سطح پر پاکستان کو ملنے والی اخلاقی و سفارتی حمایت میں کمی کی جاسکے۔ بعض حلقوں کی جانب سے اس امر پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ مودی کو یواے ای میں بہت پروٹوکول دیا گیا ہے اور آنے والے دنوں میں وہ پاکستان کی بجائے بھارت کے اور قریب ہو سکتا ہے لیکن میر اخیال ہے کہ ایسا ان شاء اللہ نہیں ہوگا۔ عربوں کی خاصیت ہے کہ وہ مہمانوں کی عزت و اکرام کرتے ہیں تاہم پاکستانی حکمرانوں کو اپنی خارجہ پالیسی میں ضرور بہتری لانی چاہیے۔ عرب ممالک کے پاکستان کے ساتھ تعلقات مفادات کی بنیاد پر نہیں ہیںبلکہ وہ اسلام کے روحانی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔

زلزلہ، سیلاب ہو یا کوئی اور قدرتی آفت سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میںپاکستان کی مدد کا حق ادا کیا ہے۔بھارت جیسا ملک پاک سعودی تعلقات میں دراڑیں نہیں ڈال سکتا۔پاکستان میں نئے سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی انتہائی متحرک شخصیت ہیں۔ یہاں آتے ہی جس طرح انہوںنے ملاقاتوں اور سفارتی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اس سے یقینی طور پر یہ بات محسوس کی جاسکتی ہے کہ پاک سعودی تعلقات میں مزید استحکام آئے گا اور دونوں ملک باہم مل کر اسلام، پاکستان و سعودی عرب کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ سعودی عرب نے جس طرح مسلم ملکوں کو پاکستان کے خلاف اکسانے کی بھارتی سازش کوبے نقاب کرتے ہوئے اس کا توڑ کیا ہے اس سے پاکستانی قوم کے دلوں میں برادر اسلامی ملک سعودی عرب کیلئے محبت میں اور زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو اسی طرح مضبوط و مستحکم رکھے اور دشمنان اسلام کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

Habibullah Salafi
Habibullah Salafi

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
friendship narendra modi pakistan relationships saudi arabia پاکستان تعلقات دوستی سعودی عرب نریندر مودی
Sartaj Aziz
Previous Post پاکستان کشمیریوں کے لئے ڈٹ گیا
Next Post مرا قد بڑھ گیا ہے خاک ہو کر
Fakeer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close