Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی انتخابات میں قاتل بھی امیدوار

April 2, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Indian Election
Indian Election

بھارتی تاریخ کے سب سے بڑے اور طویل انتخابات سات اپریل سے شروع ہوں گے، نو مرحلوں میں انتخابات بارہ مئی کو مکمل ہوں گے اور سولہ مئی کو لوک سبھا کے نتائج جاری کر دیئے جائیں گے، اس بار دس کروڑ ووٹرز میں اضافے سے اکیاسی کروڑ 45 لاکھ افراد ووٹ کاسٹ کریں گے جو نہ صرف عالمی ریکارڈ ہے بلکہ یہ براعظم یورپ کے تمام ووٹرز سے زیادہ بڑی تعداد ہے۔

لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے سادہ اکثریت کے لیے 272 نشستیں درکار ہوں گی لیکن حالیہ سروے رپورٹس کے مطابق کانگریس اور بی جے پی دونوں تن تنہا یہ تعداد حاصل کرنے میں ناکام نظرآتی ہیں ، حکومت بنانے کے لیے اکثریتی جماعت کو اتحاد کی ضرورت پڑے گی۔ بھارت میں عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، ایک دوسرے پرالزامات کی بارش اور پاکستان مخالف بیان بازی، سیاسی جماعتوں کے وہ ہتھکنڈے ہیں جن سے وہ اپنے ووٹرز کو لبھا رہے ہیں۔

اس وقت کی اپوزیشن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے نریندر مودی کو اپنی جماعت کا وزیراعظم نامزد کیا انہوں نے تو خود کو بھارتی وزیراعظم بھی کہنا شروع کر دیا اور بات یہیں ختم نہیں ہوتی، بلکہ وہ تو حکمران جماعت کانگریس کو دھرتی پر بوجھ بھی سمجھنے لگے ہیں، چندی گڑھ میں انتخابی ریلی سے خطاب میں مودی نے کہا کہ بھارت کو کانگریس سے پاک کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسری طرف اتر پردیش میں انتخابی جلسے سے خطاب میں راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ جبکہ بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی نے بھی نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر پاکستان کا ایجنٹ ہونے کا الزام حب الوطنی کے خلاف ہے۔

بھارتی جھارکنڈ کے مختلف علاقوں میں ماو باغیوں کی طرف سے لوگوں کو دھمکی دی گئی ہے کہ وہ عام انتخابات کا بائیکاٹ کریں، اور اس کے لیے انہوں باغیوں نے دھمکی آمیز پمفلٹ بھی تقسیم کیے ہیں۔ ماو باغیوں کے علاقوں میں انتخابات کے لیے سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ بھارتی وزیر خزانہ چدم برم کہتے ہیں کہ گجرات فسادات میں نریندر مودی کو کلین چٹ نہیں ملی۔ مودی کو بری کرنیوالی خصوصی ٹیم کی رپورٹ کو عدالت میں چیلنج کردیا گیاہے جبکہ بہوجن سماج وادی پارٹی کی رہنما مایاوتی کہتے ہیں مودی وزیراعظم بنے تو دوبارہ مسلمانوں کی نسل کشی شروع ہو سکتی ہے۔ گجرات میںانکی حکومت میں ہزاروں مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا۔

Aamir Khan
Aamir Khan

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ مجرموں کی آماجگاہ بن چکی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ان مجرموں میں اضافہ ہورہا ہے۔ ریاست کے منتخب ادارے ہوں یا بھارتی پارلیمنٹ، تمام جگہوں پر جرائم یشہ افراد بیٹھے ہوئے ہیں۔ قانون ساز ادارے ان جرائم پیشہ افراد کیلئے گنگا کی طرح ہیں جہاں اشنان کرکے نہ صرف وہ ”پاک” ہوجاتے ہیں بلکہ انہیں آئندہ 5 سال کیلئے بھی کھلی چھوٹ مل جاتی ہے۔ عامر خان کے مطابق صورتحال یہ ہے کہ اس وقت بھارتی لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے 30 فیصد سے زائد ارکان جرائم پیشہ ہیں۔ ان ارکان پر قتل، اقدام قتل، زیادتی، اغوا برائے تاوان اور انسانی سمگلنگ سمیت مختلف سنگین جرائم کے تحت مقدمات زیر سماعت ہیں اور بدقسمتی سے ہر الیکشن میں جرائم پیشہ افراد کی شمولیت بڑھتی جارہی ہے۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ کسی بھی جمہوری ملک کی طرح بھارت میں بھی عوام ہی سیاستدانوں کو پیدا کرتے ہیں، اس لئے عوام اپنے چھوٹے سے مفاد کیلئے ووٹ جیسی طاقت کو نہ بیچیں کیونکہ ایسا کرنا ان کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ عوام اپنے ہی ووٹ سے خود پر جبر کا نظام مسلط کرتے ہیں۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزارت عظمی کے لیے نامزد امیدوار نریندر مودی کے دو قریبی ساتھیوں کا کہنا ہے کہ اگر مودی الیکشن جیت گئے، تو سرحدی تنازعات میں ہمسایہ ملک چین اور روایتی حریف پاکستان کے ساتھ سخت رویہ اپنایا جائے گا۔ایک رپورٹ کے مطابق ابھی تک کے جائزوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت کے آئندہ انتخابات میں سخت گیر موقف رکھنے والے ہندو قوم پرست رہنما نریندر مودی جیت سکتے ہیں۔ مودی نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ہمسایہ ملکوں چین اور پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ اختیار کر رکھا ہے۔ وہ اپنی حالیہ تقریروں میں چین کو توسیع پسندانہ ذہنیت پر خبردار کر چکے ہیں اور بھارت میں ہونے والے عسکریت پسندوں کے حملوں کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا چکے ہیں۔

گزشتہ ماہ اروناچل پردیش میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا، مجھے اس مٹی کی قسم، میں اس ملک کی حفاظت کروں گا۔بھارت چین اور پاکستان ، تینوں ایٹمی طاقتیں ہیں اور افغانستان سے بین الاقوامی افواج کا انخلا بھی نئی دہلی کے لیے تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ حال ہی میں مودی نے برسر اقتدار کانگریس پارٹی پر، جو گزشتہ 67 برسوں میں 50 برس سے زائد برسر اقتدار رہ چکی ہے، الزام عائد کیا کہ وہ قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں ناکام رہی ہے۔ جبکہ رپورٹوں کے مطابق سن 2007 سے 2011 کے درمیان بھارت دنیا میں سب سے زیادہ اسلحہ خریدنے والا ملک رہا ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے منشور کی تیاری میں شامل دو مشیروں کا کہنا ہے کہ مودی اپنی خارجہ پالیسی کو مزید مضبوط کریں گے لیکن علاقائی تنازعات کو معیشت پر حاوی نہیں ہونے دیا جائے گا۔ مودی کی طرف سے خارجہ پالیسی پر کبھی بھی اپنا تفصیلی نقطہ نظر واضح نہیں کیا گیا ہے لیکن بی جے پی کے ایک پالیسی ساز کا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہنا تھا وہ ایٹمی دھماکوں کے بڑے حامی رہے ہیں اور شکتی (طاقت) اور شانتی امن کی پالیسی کی طرف جھکا رکھتے ہیں۔ بھارتی حکومت پاکستانی بندرگاہ گوادر میں چینی موجودگی سے بھی پریشان ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی جلد از جلد ملکی بحریہ کو مضبوط کرنا چاہتی ہے۔ اس کے علاوہ اس پارٹی کے منشور میں سرحدی علاقوں میں نئی سڑکوں کی تعمیر اور مواصلاتی رابطوں میں اضافہ کرنا بھی شامل ہے۔

اس سکیورٹی ایڈوائزر کے مطابق جلد ہی پارٹی منشور عوام کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔پاکستان میں سابق بھارتی سفیر راجیو ڈوگرا کا کہنا ہے کہ مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی پاکستان کے خلاف مزید طاقتور پالیسیاں اپنائے گی۔ ان کے مطابق اس کی ایک وجہ تو قومی دبا ہوگا اور دوسری وجہ تبدیل ہوتی ہوئی علاقائی صورتحال ہو گی۔ راجیو ڈوگرا کے مطابق ابھی تک بھارتی خارجہ پالیسی تسلسل کے ساتھ چلائی آ رہی ہے لیکن حکومت کے تبادلے سے اس روایتی پالیسی میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ جموںوکشمیر سمیت بھارت میں پارلیمانی انتخابات کو پرامن بنانے کیلئے دو لاکھ فورسز اہلکاروں کی تعیناتی کے علاوہ ہزاروں کے تعداد میں گاڑیوں اور درجنوں ہیلی کاپٹروں کی مدد حاصل کی جائیگی۔ 9مرحلوں میں انتخابات ہونے جارہے ہیں ، جو دو مہینوں میں مکمل ہونگے، یہ بہت ہی وسیع مشق ہے اور اس کے لئے ملک کی43حلقہ انتخابات میں 81.4کروڑ رائے دہندگان کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے ایک پلان مرتب کرلیا گیا ہی۔ اس بھاری مشق کے دوران خصوصی طور پر جموںوکشمیر کے علاوہ شمالی مشرقی ریاستوں نکسل واد سے متاثرہ علاقوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہی۔ اس مقصد کی خاطر 2لاکھ سی آر پی ایف، بی ایس ایف، آئی ٹی بی پی، ایس ایس بی اور آسام رائفلز کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں۔ وزارتِ داخلہ فورسز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لیجانے کیلئے 100 ٹرینوں کا انتظام کریگی۔ ایک درجن کے قریب ائرفورس ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل کی جائیگی۔

مرکزی وزارتِ داخلہ نے ایسے 33 علاقوں کی نشاندہی کی ہے جو نکسل واد سے زیادہ متاثر ہیں اور جہاں گذشتہ پارلیمانی انتخابات کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد ہوا تھا۔ یہ اضلاع جہارکھنڈ، بہار اور اڑیسہ کے علاوہ آندھرا پردیش میں ہیں تاہم ریاست جموں و کشمیر کے کسی بھی خاص علاقے کی مرکزی وزارتِ داخلہ نے نشاندہی نہیں کی ہے البتہ اتنا کہا گیا ہے کہ ریاست میں بالخصوص وادی کے کچھ علاقے ضرور حساس ہیں جن کیلئے سیکورٹی پلان پہلے ہی مرتب کیا جا چکا ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
aamir khan candidate election Mumtaz Awan political party امیدوار انتخابات بھارتی انتخابات سیاسی جماعت قاتل
High Court
Previous Post اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا محمد عارف کا کیس نمٹا دیا
Next Post عام زندگی میں شرمیلی، اسکرین پر ڈانس کرتے خوفزدہ ہو جاتی ہوں ، الیانا ڈی کروز
Iliana D Cruz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close