
نئی دہلی (جیوڈیسک) گرین پیس نے کہاہے کہ اسے آلودگی اور کیڑے مار ادویات کے خلاف مہم چلانے کی سزا دی جا رہی ہے۔
ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم گرین پیس کے ترجمان نے بتایاکہ بھارت نے اس کا بیرون ممالک سے چندہ اکٹھا کرنے کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔
