
سری نگر (جیوڈیسک) حریت رہنما نے جمعرات کو مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجی کالونیوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی تھی۔
دوسری جانب حریت چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو ان کے گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔
میر واعظ نے حریت رہنماؤں کی میٹنگ بلائی تھی جس می فوجی کالونیوں کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کا فیصلہ ہونا تھا۔
