
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج 13 فروری سے چین کا دورہ کریں گی۔
بھارتی میڈیا نے وزارت خارجہ کی طرف سے بیان کے حوالے سے کہا ہے بھارت اورچین کے مابین دو طرفہ تعلقات اور دیگراہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
