نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے سگریٹ کے پیکٹوں پر سخت ہیلتھ وارننگ جاری کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ سگریٹ کے پیکٹوں پر ہیلتھ وارننگ پہلے سے زیادہ سخت ہو گی اور یہ وارننگ پیکٹ کے 85 فیصد حصے پر پرنٹ کی جائے گی۔

Start typing to search...