Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی یلغار کی طرف توجہ کون دے گا؟

May 16, 2016 0 1 min read
India
Panama
Panama

تحریر: علی عمران شاہین
ملکی سیاست میں ان دنوں پاناما لیکس کے بعد بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ مشتاق حسین رئیسانی کے گھر سے 70 کروڑ نقدی برآمد ہونے کے معاملے پر خوب ہلچل ہے۔ ہر کوئی انہی مسائل پر بات کر رہا ہے، اس پر اپنی اپنی سیاست چمکانے اور حمایت حاصل کرنے کی کوششیں جاری ہیں لیکن حیران کن طور پر وطن عزیز کو درپیش ان چیلنجز کا کوئی نام لینے کو تیار نہیں جن کی وجہ سے اصلاً ہماری بقا کو خطرات لاحق ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کرپشن بہت خطرناک عفریت ہے، اس کا تدارک انتہائی ضروری ہے۔ ملک کی دولت کو لوٹ کر اپنے پاس رکھنا یا بیرون ملک منتقل کرنا کسی طور درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اس میں جو بھی ملوث ہو، اس کے خلاف آئین و قانون کے تحت کارروائی از حد ضروری ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی اس سے زیادہ ضروری ہے کہ ملک کی سرحدوں کو لاحق خطرات کی جانب روئے سخن موڑا جائے۔

اس وقت جہاں باہم دست و گریبان ہیں تو ہمارا سب سے بڑا دشمن بھارت ہمیں دنیا بھر میں یکتا و تنہا کر کے ہماری سرحدوں اور ہمارے ملک کے اندر بھی ہمارے اوپر حملہ آور ہے۔ کچھ عرصہ پہلے بھارت جماعة الدعوة اور اس کے قائدین کا نام لے کر اقوام متحدہ میں پاکستان کو عالمی دہشت گرد ریاست قرار دلوانے کے لئے سرگرم عمل تھا۔ اس وقت سلامتی کونسل اور آسٹریلیا میں ایک عالمی تنظیم کے اجلاس میں چین نے قراردادیں ویٹو کر کے ہمیں بھارت کے اس گھنائونے وار سے بچایا تھا۔ اس وقت بھارت ایک اور پاکستانی شخصیت مولانا مسعود اظہر کا نام لے کر دنیا بھرمیں پاکستان مخالف مہم چلا رہا ہے۔ مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کے ذریعے عالمی دہشت گرد شخصیات میں شامل کرانے کی بھارتی کوشش بھی چین نے ویٹو کے ذریعے ناکام بنا دی۔ چین کے اس اقدام پر پہلے بھارت نے چین سے احتجاج کیا، جب دال نہ گلی تو اب عالمی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

India
India

بھارت جانتا ہے کہ اگر اس طرح پاکستان کی تنظیموں اور افراد کو اقوام متحدہ اور امریکہ کے ذریعے دہشت گرد قرار دلوانے میں کامیاب ہوتا رہا تو پاکستان خود بخود تنہا ہوتا جائے گا۔ مولانا مسعود اظہر تو عرصہ دراز سے منصۂ شہود سے غائب ہیں۔ وہ اس وقت کہاںہیں؟ اس بارے میں پاکستان کے اعلیٰ حکام بھی لاعلمی کا اظہار کر چکے ہیں لیکن بھارت اس کے باوجود پیچھا چھوڑنے پر تیار نہیں۔ اس کے مقابل ہم اپنا حال دیکھ لیں کہ ہمارے دفاعی اداروں نے بھارتی فوجی افسر کل بھوشن یادیو کو گرفتار کیا۔ اس کے اعترافات دنیا بھر کے سامنے لائے، لیکن ہمارے ہاں سارے ہی سیاسی طبقات اس سنگین و حساس ترین معاملے پر خاموش دکھائی دیئے۔ حد تویہ ہوئی کہ کل بھوشن یادیو کے نیٹ ورک کے کئی کارندے پکڑے جانے کے بعد اب کراچی سے ایک اور بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو کہ عرصہ دراز سے ”را” کا نیٹ ورک ہی چلا رہا تھا۔ اس نے اپنے 6 ساتھیوں کے نام بھی بتا دیئے ہیں اور اس سے بھارتی پاسپورٹ سمیت حساس دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔

اس سے قبل پاکستان میں دہشت گردی کیلئے بھارت نے ایران میں جو نیٹ ورک قائم کیا ہے اس کے حوالے سے بھی خبریں مسلسل سننے کو ملتی رہیں حتیٰ کہ عزیر بلوچ کے بارے میں بھی سامنے آنے والی جے آئی ٹی میں بتایا گیا کہ اس کے پاس ایرانی پاسپورٹ اور دبئی جانے کے لئے اس پر ایرانی ویزہ لگا ہوا تھا۔ ایران نے کہا کہ وہ اپنے ملک میں ”را” کے اس نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں اور چھاپے مار رہے ہیں۔ رواں ہفتے ہی پاک رینجرز نے واہگہ بارڈر کے علاقے میں بھارتی سمگلرز کی ایک کارروائی کو ناکام بنایا جس میں وہ پاکستان کے اندر شراب پہنچانے کی کوشش کر رہے تھے۔ پاکستانی رینجرز حکام نے بتایا کہ ان کی فائرنگ سے 2بھارتی سمگلرز ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ واقعہ کے بعد ان سمگلرز کے قبضہ سے ملنے والی شراب بھی میڈیا کو دکھائی گئی۔ اس کے ساتھ ہی خبر ملی کہ بھارت ہمارے دریائے چناب پر مزید ڈیم بنا کر ہمارا پانی بند کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بھارت نے دریائے چناب کو خاص طور پر اپنا نشانہ بنا رکھا ہے اور اس دریا پر توڑ پھوڑ کی بھرمار کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے بھارت کا سب سے خطرناک منصوبہ 47کلومیٹر طویل سرنگ کھود کر دریا کے پانی کا رخ ہی اپنی طرف موڑنا ہے جس کے لئے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔

اگر دریائے چناب کے پانی کا رخ ہی موڑ دیا گیا تو ہمارے لئے پانی کا بہت بڑا بحران پیدا ہو جائے گا۔ وطن عزیز میں پانی کی کمی کی صورتحال پہلے ہی ہمارے سامنے ہے۔ دریائوں میں پانی کی کمی کے باعث سندھ کا ساحلی ڈیلٹا ہمارے ساحلوں کے اوپر چڑھ آیا ہے۔ گزشتہ ہفتے اس حوالے سے کراچی میں ماہرین کی ایک کانفرنس بھی ہوئی کہ سمندر کا پانی جس طرح ہمارے ساحلوں کی طرف بڑھ رہا ہے اس سے کراچی جیسے شہر کو بھی خطرات لاحق ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ یہ ساری کارروائیاں بھارت کی ہی تو ہیں اور اس حوالے سے ہمارے ہاں قبرستان جیسی خاموشی ہے۔ بھارت ہمارے خلاف امریکہ کو بھی ہر روز بھڑکاتا ہے۔ ہمارے ایف سولہ طیاروں کا معاملہ ہو یا امریکہ سے اتحادی فنڈ کی ترسیل، افغانستان میں ہمارے مفادات کی جنگ ہو یا ہمارے چین کے ساتھ تجارتی روابط اور اقتصادی راہداری کی تعمیر کا معاملہ، بھارت ہر جگہ ہی امریکہ کے ذریعے ہمیں دبائو میں لانے اور ہمارے مفادات رکوانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے۔ یہ سب کچھ بیان کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ ہماری قوم اور ہمارے سیاستدان و حکمران صرف ایک ہی معاملہ کو سامنے رکھ کر اس کے حوالے سے ساری سیاست اور پالیسیاں نہ بنائیں اور نہ چلائیں۔ پانامہ لیکس ہو یا کرپشن، یہ جنوبی ایشیا ہی نہیں بلکہ دنیا کے ہر ملک کا معاملہ ہے۔

Pakistan
Pakistan

ہر جگہ ہی اسے حساس سمجھا جاتا ہے۔ یہ کوئی ایسا مرض نہیں کہ جو آج ظہور پذیر ہوا ہے اور ہم اس کے حوالے سے اس قدر چیں بہ جبیں نظر آ رہے ہیں کہ جیسے ہم نے وہ ”بلا” پکڑ لی ہے کہ جو ہمارے ملک کو لاحق ہر خطرے کی بنیاد ہے۔ اگر ہم نے اسے ٹھیک کر لیا تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا اور پاکستان دنیا کا ہر لحاظ سے طاقتور ترین ملک قرار پائے گا۔ پانامہ لیکس میں جن جن ممالک یا شخصیات کے نام آئے ہیں، ہر جگہ ہی اس حوالے سے مناسب اقدامات اٹھائے اور پالیسیاں مرتب کی جا رہی ہیں لیکن کوئی ملک بھی س وجہ سے اپنے دفاع اور خطرات ہر دیگر عوامل سے آنکھیں بند کر کے نہیں بیٹھ گیا جس طرح ہم بیٹھ گئے ہیں۔ بھارت جہاں ہمارے وجود کو مٹانے کے لئے ساری صلاحیتیں اور قوت صرف کر رہا ہے وہیں اس نے کشمیریوں کے قتل عام کو بھی تیز تر کر دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں ہر روز لاشیں گر رہی ہیں، معصوم کشمیری موت کے گھاٹ اتارے جا رہے ہیں۔ بچے جیلوں میں ٹھونسے جا رہے ہیں، انتہائی خطرناک ہتھیار اور زہریلی گیس تک استعمال کر کے ایک نسل کو اپاہج اور معذور بنایا جا رہا ہے اس پر دنیا میں کوئی بات کرنے کو تیار نہیں۔ او آئی سی کے حالیہ اجلاس میں سعودی عرب اور ترکی کی حمایت سے پاکستان کو بھارت کے خلاف ایک قرارداد پاس کرانے کا موقع آیا تو بھارت اس سے سخت پریشان نظر آیا۔

اب ہمیں بھارت کے خلاف اس کے ان تباہ کن اقدامات کے مقابلے کیلئے عالمی سطح پر مہم چلانا ہو گی۔ ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کو اس حوالے سے زبانوں پر لگے تالے کھولنا ہوں گے۔ پاکستان کے ایوانوں پر اقتدار کے خواب دیکھنے اور اس کے لئے دن رات تڑپتے، جدوجہد کرتے طبقات کو پاکستان کی سرحدات کو لاحق خطرات اور اس کے اندرونی، بیرونی، علاقائی اور عالمی سطح پر پھیلے دشمنوں کی طرف بھی نظر التفات ڈالنا ہو گی اور ان کے تدارک کے لئے ٹھوس لائحہ عمل اور حکمت عملی بنانا ہو گی۔ بھارت کے حوالے سے اگر ہماری یہ مجرمانہ خاموشی اور سکوت نہ ٹوٹا تو اس کا خمیازہ ہماری نسلیں پہلے بھی بھگت رہی ہیں اور آئندہ بھی بھگتتی رہیں گی۔

Imran Shaheen
Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین
برائے رابطہ:0321-4646375

Share this:
Tags:
Baluchistan Indian invasion which بلوچستان بھارتی توجہ طرف کون یلغار
Karachi
Previous Post کراچی :چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
Next Post عمران خان کی آف شور کمپنی کی خبر پر بلیوں اچھلنے والوں کو مایوسی ہو گی: انجینئر افتخار چودھری
Iftikhar Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close