Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی سیکولر الیکشن کمیشن کہاں ہے؟

March 9, 2019March 9, 2019 0 1 min read
Indian Election Commission
Indian Election Commission
Indian Election Commission

تحریر : میر افسر امان

پاکستان میں بھارتی سیکولر لابی کی زبانی دوسری تعریفی باتوں کے علاوہ یہ بھی سنتے آئے ہیں کی بھارتی الیکشن کمیشن بل لکل آزاد اور سیکولر ہے۔ ظاہر ہے کہ بھارتی سیکولر آئین کے مطابق، بھارتی الیکشن کمیشن کے قواہد و ضوابط میں بھی اس کے سیکو لر نظریہ کو سامنے رکھتے ہوئے سیاست میں مذہب کے استعمال نہ کرنے کے پر ضرور پابند ہو گا۔کیا بھارتی سیکولر آئین کی موجودگی میں ، بھارتی دہشت گرد انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کا بنیادی رکن، گجرات کاقصائی ،مسلمانوں کا دشمن ، بھارت کا دہشت گرد انتہا پسند وزیر اعظم،نرنیدرا موددی کو بھارتی الیکشن کمیشن کے قواہد و ضوابط کی کھلی خلاف وردی پر روک نہیں سکتا؟ کیا دہشت گرد مودی گجرات میں چار ہزار مسلمانوں کا قتل عام کروا کے گجرات کا وزیر اعلیٰ نہیںبنا تھا؟اور اب جب وہ سیکولربھارت کا وزیر اعظم ہے مذہب کو استعمال کر کے ووٹ نہیں مانگ رہا ؟ کیا مودی اور اس کی دہشت گرد نا نہادسیاسی پارٹی نے ہندو اکثریت کو مسلمانوں کے خلاف اُکسا کر مسلمانوں کا جینا حرام نہیں کر دیا؟ مودی اور اس کی دہشت گرد حکومتی نام نہاد سیاسی پارٹی نے ہندو اکثریت کو پورے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نہیں کر دیا ہے؟ ملک میں بھارتی میڈیا اور انتہا پسند ہندوئوں نے جنگ کا ماحول پیدا نہیں کر دیا؟ کیااس کی بنیاد پر بھارت میں مسلمانوں کے خلاف دہشتگردی عام نہیں ہو گئی ہے؟ اب ایک عرصہ خاموشی کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم نے رپورٹ شایع کی ہے کہ بھارت میں اقلیتوں، خاص کر مسلمانوں کو مذہب کی بنیا دپر تشدد کا نشان بنایا جا رہا ہے۔

یہ سب کچھ مودی سرکار الیکشن جیتنے کے لیے کر رہی ہے۔ مثلاًایک ویڈیو وائرل ہو چکی ہے۔ اس میں دکھایا جا رہاہے کہ ایک مسلمان کوایک پلر کے ساتھ باندھا ہوا ہے۔ ایک دہشت گرد انتہا پسند ہندو اسے ڈنڈے ماررہا ہے۔ اورکہتا جا رہا ہے کہ بولو” جے شری رام۔ جے شری رام” ادھ موہہ زخموں سے چور چورمظلوم مسلمان اس کا انکار کر رہا ہے۔ دہلی میں ایک مسلمان کو شک کی بنیاد پر کہ اس کے فریج میں گائے کا گوشت رکھا ہوا ہے دہشت گردانتہا پسند ہندوئوں کے ایک گروہ نے اسے اذیتیںدے دے کر شہید کر دیا۔ بعد میں تحقیقی کمیشن نے ثابت کیا کہ مسلمان کے گھر فریج میں رکھا ہوا گوشت گائے کا نہیں بلکہ بکرے کا تھا۔ایک مسلمان ڈرائیور اپنی گاڑی میں میںگائے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ ٹرانسپورٹ کرنے کی وجہ سے شک کی بنیاد پر کہ گائے کو ذبیع کرنے کے لیے جا رہاہے شہید نہیں کر دیا؟ بھارتی مقامی انتظامیہ کی طرف سے مسلمانوںکووارنگ دی جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ اپنے مردوں کو دفنانے کے بجائے ہندوئوں کی طرح جلا دیاکرو۔ کیونکہ بھارت میں مسلمانوں کے قبرستانوں کی وجہ سے زمین کم پڑتی جا رہی ہے۔ اس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے، مسلمانوں کے قبرستانوں میں قبروں سے مردے نکال زمین ہموار کی جا رہی ہے۔ بستیوں میں اعلان کر دیا گیاکہ فلاں دن ہندوئوں کا کوئی تہوار ہے۔

لہٰذا راستے کی مساجد میں اذان نہیں دی جائے گی۔ کوئی مسلمان نماز پڑھنے بھی نہیںجائے گا۔، اُس دن اس علاقے میں کوئی مسلمان ٹوپی پہن کر بھی باہر نہیں نکلے گا۔ اگر ان احکامات کی پابندی نہ کی گئی تو نقصانات کے خود ذمہ دار خود مسلمان ہونگے انتظامیہ نہیں ہو گی۔کئی برس پہلے باباری مسجد کو یہ کہہ کر دہشت گرد انتہا پسند ہندوئوں نے شہید کر دیا کہ جہاں پر ہندوئوں کا مندر تھا۔ مقدمہ بھارت کی سپریم کورٹ میں چل رہا ہے ۔متعصب بھارتی عدلیہ آج تک اس کا فیصلہ نہیں کر سکی۔ بھارت میں کئی مساجد کے لیے کہا جا رہا ہے یہ مندر توڑ کر بنائی گئی تھیں۔ پورے بھارت میں کئی مساجد کے خلاف دہشت گرد انتہا پسند ہندوئوں یہ مہم چلائی ہوئی ہے۔ یہ مہم اُس وقت جب یہ مساجد بنائی جا رہیں تھی کیوں نہیں چلائی گئی؟ دنیا کے آٹھویں عجوبہ تاج محل آگرہ کے لیے بھی کہاجا رہا ہے کہ یہ بھی ایک مندر کو توڑ کر مغل بادشاہ نے اپنی بیگم ملکہ ممتاز محل کی محبت کی یاد میں تعمیر کیا تھا۔ طارق فتح نامی ایک مرتد مسلمان کے ذریعے بھارتی میڈیامیں مہم چلا ئی جا رہی ہے کہ ہندوستان پر ہزار سال سے زیادہ حکومت کرنے والے مسلمان حکمران لٹیرے اور غاصب تھے۔

آریہ بھی ہندوستان پر حملہ آور ہوئے تھے کیا وہ بھی لٹیرے اور غاصب نہیں ہیں؟بھارتی مسلمانوں کے خلاف پر تشدد واقعات کی ایک لمبی فہرست ہے۔ جس میںتاجروں، کھیلاڑیوی،مصنفین، گلوگاروں، فلم سازوں ، فلمی ادکاروںاوربھارت میں رشتہ داروں سے ملنے کے لیے جانے والے عام مسلمان شامل ہیں۔ان کے خلاف ایک دہشت گردانہ مہم ہے جو بھارتی دہشت گردوں نے چلائی ہوئی ہے۔ سب سے بڑی مہم دہشت گرد موددی نے ملکی الیکشن جیتنے کے لیے چلائی ہوئی ہے۔ پاکستان پرموجودہ فضائی حملہ کرنے سے پہلے بھی ایئر اسٹرائیک کا شوشہ چھوڑا تھا۔ اور دعویٰ کیا تھا کہ ایک پاکستان کے اندر کھس کرکئی لوگوں کو شہید کیا ۔اس جھوٹ کے مقابلے میںپاکستانی فوج نے بین الاقوامی صحافیوں کو جائے وقوع کا دورہ کرایا۔ آزادصحا فیوں نے جائزہ لینے کے بعدنے تصدیق کی تھی کہ پاکستان میں کوئی بھی شہادت نہیں ہوئی بھارت کی طرف سے سب کچھ جھوٹ ہے۔ کشمیر میں نسل کشی اور کشمیری عزت مآب خواتین کے ساتھ بھارتی سفاک فوجیوں کی اجتماہی آبرو زیزی سے تنگ آکر آخر ایک کشمیری نوجوان نے بھارتی فوجی قافلہ پر کشمیر پلومہ میں فدائی حملہ کیا اور بھارت کے چالیس سے زیادہ فوجیوں کوجہنم رسید کیا تو فوراً بغیر تحقیق کے مودی نے الزام پاکستان کے سر لگا دیا۔ اپنے انتخابی جلسوں میں اعلان کیا کہ پاکستان کو اس کا سبق سکھایا جائے گا۔

پھر پلائنگ سے پاکستان پر کئی سمتوں ہوئی حملے کی کوشش کی۔کچھ جگہوں پر پاکستان فضائی فوج نے بھارتی طیاروں کو مار بھگایا۔ کشمیر میں تین جگہوں پر حملہ کرتے ہوئے جب پاکستانی کی بین الاقوامی حدود کی خلاف دردی کرتے ہوئے ،بھارتی پائلٹ اپنے پے لوڈ بالاکوٹ کے میدان میں گرا کر بھاگ گئے۔ بھارتی حکومت اور میڈیا نے دعویٰ کیا کہ بالاکوٹ میں جیش محمد کے دہشت گرد ٹکانے کو تباہ کر دیا گیا اور ٣٥٠ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ مگر پاکستان اور بین الاقوامی میڈیا نے جائے وقوع کا مشاہدہ کیا۔ میڈیا کے مطابق وہاں کچھ صنوبر کے درختوں کو نقصان پہنچا اور ایک گھڑے میں ایک کوہ مرا ہوا پایا گیا۔ امریکی سیٹ لائٹ نے بھی فضا ء سے لی گئی تصاویر میں بھارتی جھوٹ کو آشکار کیا۔ بھارت کی اپوزیشن ثبوت مانگ رہی ہے اور مودی کہتا کہ بھارتی فوج سے ملک دشمن ثبوت مانگ رہے ہیں۔

اس سے بھارت فوج کا مارل متاثر ہو گا۔ پاکستان پر بھارت فضائی حملے پر پاکستان کی فوج اور پاکستان کے وزیر اعظم نے اعلان کیا تھا کہ بھارت نے ہماری ملک پر حملہ کرکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف وردی کی ہے۔ اس کاہم بدلہ لیں گے۔ اس کے بعد پاکستان فضائی فوج نے کشمیر میں بھارت پر فضائی حملہ کیا۔ پاکستانی جہازوں کی زد میںبھارتی گولا بارود کا ڈیپو تھا۔ مگر پاکستان نے فضائی حملہ ایک خالی جگہ پر کیا۔بھارتی جہازوں نے پاکستانی جہازوں کا پیچھا کیااور پاکستان کی فضائی حدود کو جب کراس کی تو پاکستانی جہازوں نے دو بھارتی جہازوں کو مار گرایا۔ ایک جہاز کاملبہ بھارتی اور ایک کاپاکستانی علاقے میں گرا۔ پاکستان نے ایک بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھی زندہ گرفتار کر لیا۔ پاکستان نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں ۔ پاکستان نے اس کا ثبوت دیتے ہوئے بھارتی پائلٹ کو رہا کر دیا۔ پاکستان کی پر امن پالیسی کی پاکستان ،بھارت اور دنیا کے امن پسند حلقوں نے تعریف اورکی بھارت کی مذمت کی۔مگر دہشت گردد مودی انتہا پسند مودی اپنی انتخابی جلسوں میں کہتا ہے کہ پہلے حملہ تو صرف پائلیٹ پرجیکٹ تھا اصل ابھی کرنا باقی ہے۔

ایسی صورت حال میں میں دو ایٹمی ملکوں کے درمیان بین الاقوامی میڈیا نے جنگ کی پیش گوئی کی ہے۔ جس کاذمہ داردہشت گرد مودی کے ہو گا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ بھارت کے دہشت گردانتہا پسند وزیر اعظم موددی کو اپنی مسلم اور پاکستان مخالف مہم کو ختم کر کے اپنی کارکردگی کی بنیا پر الیکشن لڑنا چاہیے ۔مگر موددی پہلے بھی مسلم دشمنی اورپاکستان دشمن منشور پر الیکشن جیت کر آیا تھا۔ اب بھی پرانے نسخے پر عمل کرتے ہوئے اسی پالیسی پر الیکشن لڑے گا۔ مودی کی اس پالیسی سے دو ایٹمی ملکوں کے درمیا ایٹمی جنگ کا خطرہ ہے۔ اس کو امن پسند حلقے یا بھارت کے سیکولر آئین کے تحت قائم بھاتی الیکشن کمیشن اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے موددی کو مذہب کو استعمال کر کے الیکشن لڑنے سے ہی روک سکتا ہے۔ دنیا دیکھے گی کہ کیا بھارت کا الیکشن کمیشن بھی انتہا پسند ہے یا سیکولرپسند ۔ کیا بھارتی الیکشن کمیشن اور پاکستان میں موجود بھارت سیکولر لابی بھارت سیکولر آئین پر عمل درآمد کرا تے ہیں کہ نہیں؟

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
election commission Mir Afsar Aman muslims pakistan terrorists Votes الیکشن کمیشن پاکستان دہشت گرد مسلمانوں ووٹ
Narendra Modi
Previous Post مودی کا جنگی جنون اور بھارت کا ناکارہ دفاعی سامان
Next Post فہیم اشرف کی تباہ کن بولنگ، اسلام آباد نے لاہور کو 49 رنز سے شکست دیدی
Pakistan Super League

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close