
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ جنوری میں اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 13 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔
شہید کے جانے والے افراد میں دو کم عمر لڑکے تھے۔ ان شہادتوں کی وجہ سے 2 خواتین بیوہ اور 5 بچے یتیم ہو گئے۔
