نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اس کے مریخ مشن منگل یان میں چھ ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔
ستمبر میں شروع ہونے والا یہ مشن رواں ماہ اختتام پذیر ہونا تھا۔

Start typing to search...