Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی ریاست اور ہمارا معاشرہ

April 7, 2016 1 1 min read
India
 India
India

تحریر: محمد عرفان چودھری
پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے 243 اراکین قانون ساز اسمبلی کے شراب نوشی کے خاتمے کے بل پر دستخط کے بعد صوبہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے صوبے میں شراب کی خرید و فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جو کہ یقیناََ قابل ستائش ہے اور ہمارے ملک میں جو کہ اسلام کے نام پر دو قومی نظریے کے تحت ایسی قوم سے الگ کیا گیا جن کا رہن سہن ، رکھ رکھائو، تہذیب و تمدن، معاشرتی ثقافت ، مذہب غرض کسی بھی طرح سے مسلمانوں کے رہنے کے لئے موزوں نہیں تھا وہاں ایسی خرافات پر پابندی نہ لگنا سمجھ سے بالا تر ہے بلکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بے شمار واقعات رونما ہو چکے ہیں جس میں شراب نوشی کی وجہ سے لوگوں کو اپنی قیمتی جانوں سے بھی جانا پڑا جیسا کہ اکتوبر 2014 میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں عید کے موقع پر 29 افراد شراب پینے سے ہلاک ہو گئے تھے جن کو سائیں سرکار نے (نعوذ باللہ) شہید کا درجہ دے دیا تھا اِسی طرح چند دن پہلے صوبہ سندھ ہی کے علاقے ٹنڈو محمد خان میں کچی شراب پینے سے ہلاکتوں کا واقع رونما ہوا جس میں ذرائع کے مطابق 37 لوگ متاثر ہوئے جن میں سے 15 افراد ہلاک ہو گئے، 11کو طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا جبکہ 15 افرا د اب بھی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ بعض ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 55 ہے مگر سائیں سرکار کے سر پر جوں تک نہ رینگی اور اس خرافات کے خاتمے کے لئے کوئی ٹھوس اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے،

بعض نام نہاد لبرل لوگ اپنے اپنے مذہبی عقائد کی نسبت سوسائٹی و سائنسی نقطہ نظر کو زیادہ فوقیت دیتے ہیں تو اُن کو معلوم ہونا چاہیئے کہ سائنسی معلومات کے مطابق شراب نوشی کے بے تحاشہ نقصانات ہیں جن میں چند قابل ذکر لبلبہ میں درد، ہائی بلڈ پریشر، دل کا دورہ، گُردوں کا ناکارہ ہو جانا اور دماغی شریان پھٹنے کا اندیشہ لاحق ہونا ہے اس کے علاوہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں شراب نوشی سے ہلاکتوں کی شرح 2.5 ملین سالانہ ہے، قرآن پاک میں سورة المائدہ کی آیت نمبر 90-91 میں ارشاد پاک ہے کہ ” اے ایمان والو!شراب اور جُوا اور بُت اور پا سے (یہ سب) ناپاک کام اعمال ِ شیطان سے ہیں سو اِن سے بچتے رہنا تا کہ نجات پائو” پھر ارشاد ہوتا ہے کہ ” شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جُوئے کے سبب تمہارے آپس میں دشمنی اور رنجش ڈلوا دے اور تمہیں خُدا کی یاد سے اور نماز سے روک دے تو تم کو (اِن کاموں ) سے باز رہنا چاہئے ” یہ تو صرف مثال کے لئے دو آیات کا ترجمہ بیان کیا گیا ہے تا کہ بھُولے ہوئے مسلمان کچھ ہوش کے ناخن لیں وگرنہ کبھی سیف الماری یا اوُنچی جگہ سے قرآن پاک کو نکال کر دوبارہ کھول کر دیکھیں آپ مُسلمانوں کو بیسیوں مقام پر شراب کی ممانعت کے متعلق اللہ تعالیٰ کے ارشاد ات اور وعیدیں نظر آئیں گی سینکڑوں احادیث مبارکہ میں رسُول اکرم ۖ کے ارشادات نظر آئیں گے تو کیا حکومت ِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو یہ سب نظر نہیں آتا ؟ بالکل آتا ہے مگر حکومت ہماری اِس بات کا جواب بڑی کمال ہوشیاری سے دیتی ہے کہ حکومت صرف اقلیتی برادری کو شراب پینے کی اجازت دیتی ہے

Wines
Wines

یہاں ذرا حکومتی ایوان کے گوش گزار کرتا چلوں کہ اقلیت میں بھی شراب کو حرام قرار دیا گیا ہے جیسا کہ مسیحیوں کی مقدس کتاب ” انجیل” میں بیان ہے کہ ” شراب میں متوالے نہ بنو کیونکہ اِس سے بد چلنی واقع ہوتی ہے” (افسیوں: 18:05 ) اِسی طرح ایک اور جگہ پہ بڑا واضع بیان ہے جہاں پر شراب کے علاوہ دوسری خرافات سے منع کیا گیا ہے جیسا کہ انجیل مقدس میں 1کرنتھیوں میں بیان ہے کہ “نہ حرام کار خُدا کی بادشاہی کے وارث ہوں گے، نہ بُت پرست نہ زنا کار، نہ عیاش نہ لونڈے باز، نہ چور، نہ لالچی ، نہ شرابی اور نہ ہی گالیاں بکنے والے ظالم “(09,10:06)۔ اِس ضمن میں حکومتی ایوان میں ایک یاد داشت بھی دائر کی گئی ہے جس میں جمعیت علماء اسلام (ف) کی رکن قومی اسمبلی آسیہ ناصر نے مورخہ 06 مئی 2014 ء کو دیگر 15 ارکان کے ساتھ مل کر قومی اسمبلی میں ایک بل پیش کیا جن میں مسلم لیگ (ن) کی مسیحی رُکن قومی اسمبلی نیلس عظیم ، مسلم لیگ (فنکشنل) کی ہندُو رُکن ریتا ایشوراور مسلم لیگ (ن) کے رکن ڈاکٹر رمیش کمار بھی شامل تھے (جی جی وہی پی۔آئی۔اے والے رمیش کمار صاحب جو کہ با کمال لوگوں کی لاجواب سروس سے مستفید ہو چکے ہیں) اس بل میں آئین کے آرٹیکل 37 کی ذیلی شِق H میں ترمیم پیش کی گئی جس کے تحت آئین کی اس شِق سے غیر مسلم اور مذہبی مقاصد کا لفظ حذف کرنے کے لئے کہا گیا تھا

یہ بل وزیر مملکت برائے پارلیمانی امُور آفتاب شیخ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سپُرد کیا مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی غیر اسلامی پارلیمنٹ جس کے ماتھے پہ کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے نے یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ ایسا کرنے سے پاکستان کی بدنامی ہوگی ۔ تو میرا ان نام نہاد مسلمان پارلیمنٹیرینز سے سے صرف اتنا کہنا ہے کہ کیا جان بھی دُنیا والوں کو دو گے؟ آپ کا حساب کتاب بھی دنیا والے کریں گے؟ آخرت میں بھی آپ دنیاوالوں کے سامنے پیش ہوں گے؟ کیا سعودی عرب والے دنیا والے نہیں ہیں ؟ کیا اُن کو دنیا کا ڈر نہیں ہے جو ایسی خرافات رکھنے کے جُرم میں سر قلم کر دیتے ہیںاور کن دُینا والوں سے ڈرتے ہو ؟ کیا فرانس کا خوف ہے جو اپنے معاشرتی اقدار کی وجہ سے مسلمان خواتین کو برقع پہننے سے روکتے ہیں یا چین سے ڈرتے ہیں جو کہ مسلمانوں کو ڈاڑھی رکھنے سے روکتے ہیں یا ہندوستان کا خوف ہے جو گائے کو اس وجہ سے ذبح کرنے پہ پابندی لگاتا ہے کہ وہ اس کو پُوجتے ہیں؟ جب سب دُنیا والے اپنے اپنے مذہب کا دم بھرتے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان جو کہ لیا ہی اسلام کے نام پہ گیا تھا میں بسنے والے لوگ اپنا دین اسلام چھوڑ کر کس دُنیا ئے بے مروت کی خوشنودی حاصل کرنے پہ تُلے ہوئے ہیں؟

Allah
Allah

یہ دین اللہ تعالیٰ نے خود پیارے آقا حضرت محمد مصطفےٰ ۖ کے لئے چُنا ہے اور امتِ محمدی ۖ ہونے کے ناطے اس دین کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے اِس لئے ہم ان حکمرانوں اور ایوانِ بالا میں رہنے والے پارلیمینٹیرینز سے پُر زور اپیل کرتے ہیں کہ اگر آپ میں کچھ شرم کچھ حیا باقی ہے تو اللہ تعالیٰ کے احکامات، بھارتی صوبے بہار کے اراکین اسمبلی کی طرح اور پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 37کی ذیلی شِقH کے تحت بنا کسی اقلیتی رعائیت کے شراب نوشی ، شراب کشیدگی، شراب کی خرید و فروخت اور شراب کے پرمٹ پر فی الفور پابندی لگائی جائے تا کہ پاکستان جس نام پہ لیا گیا ہے اسکا مقصد پورا ہو سکے اور ہماری اور آپ کی آئندہ کی نسلیں فلاح پا سکیں ورنہ اِقبال کا یہ مصرعہ تو پھر ہے ہی!
خرد نے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل
دِلوں نِگاہ مسلمان نہیں تو کچھ بھی نہیں

Mohammad Irfan Chaudhry
Mohammad Irfan Chaudhry

تحریر: محمد عرفان چودھری

Share this:
Tags:
house Indian Society state wine اسمبلی بھارتی ریاست شراب معاشرہ ہمارا
Owl
Previous Post الو تو الو ہی ہوتا ہے
Next Post ہمارا معاشرہ کرپشن جیسی لعنت سے کب آزاد ہو گا
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close