Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی دہشت گردی

March 15, 2015 0 1 min read
Indian Coast Guard
Indian Coast Guard
Indian Coast Guard

تحریر: قاضی کاشف نیاز
پاکستان کے خلاف بھارت کے مکروہ عزائم ایک بار پھر بے نقاب ہو کر سامنے آ گئے۔ اس سلسلے کا پہلا واقعہ بھارت کی طرف سے عام پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو دہشت گردوں کی کشتی قرار دے کر تباہ کرنے کا ہے۔یہ کشتی 31 دسمبر 2014ء کی رات کو بھارتی کوسٹ گارڈ زنے تباہ کی۔ اس وقت بھارت نے کہا تھا کہ یہ واقعہ بحیرۂ عرب میں مغربی بھارت کے ساحل سے 365میل دور پیش آیا ہے۔بھارتی کوسٹ گارڈز کے ترجمان اجے کمار نے یہ مضحکہ خیز بیان دیا تھا کہ اس کشتی کا تقریباً ایک گھنٹے تک پیچھا کیا گیا۔ اس دوران انتباہ کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔ اس کے باوجود یہ کشتی سمندرمیں آگے ہی بڑھتی رہی۔ تھوڑی دیر بعدیہ کشتی اچانک رک گئی اور اس میں سوار افراد کشتی میں آگ لگاکر عرشے کے نیچے چھپ گئے۔ اس کے بعد بہت بڑا دھماکہ ہوا اور ساتھ ہی یہ کشتی سمندرمیں غرق ہو گئی۔

بھارتی وزارت دفاع نے اس واقعہ کے ثبوت غائب کرتے ہوئے اس وقت کہاتھا کہ کشتی پرسوار افراد کی لاشیں بھی نہیں ملیں۔اس واقعہ کے بعدوزارت دفاع نے دعویٰ کیاتھا کہ کشتی پردہشت گردسوارتھے۔ اس میںدھماکہ خیزمواد لداہواتھا۔ جب کوسٹ گارڈز نے کشتی کوتلاشی کے لیے روکنے کی کوشش کی تواس میں سوار افراد نے اس میں آگ لگادی تھی۔ بھارت نے اس واقعہ کو حسب سابق پاکستان کے خلاف زہریلاپروپیگنڈہ کرنے کے لیے خوب استعمال کیا اوریہ تاثردیا کہ یہ پاکستان اور لشکرطیبہ کی طرف سے بمبئی طرز کے ایک اورحملے کی کوشش تھی۔

بھارت کے جھوٹ کاپول یوں تواکثر دیریابدیر کھل ہی جاتاہے لیکن اس وقت تک بھارت کوپاکستان کے خلاف جھوٹاپروپیگنڈہ کرنے کاخوب موقع مل جاتاہے۔ اس بار اللہ کا کرنا ایساہوا کہ تازہ بھارتی جھوٹ کو بھارتی کوسٹ گارڈز کے ایک بڑے افسر نے خود ہی جلد بے نقاب کردیا اورواضح کردیاکہ کشتی سواروں نے کشتی کوتباہ نہیں کیابلکہ خود بھارتی کوسٹ گارڈز نے تباہ کیا۔مگرمیڈیاپرشورمچنے اوراعلیٰ سطح پر کھچائی ہونے پریہ افسر اپنے بیان سے مکرگیا۔تاہم جس ویڈیو میں اس نے بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کیا’وہ اب بھی آن لائن دیکھی جاسکتی ہے۔

18فروری کوبھارتی اخبار انڈین ایکسپریس نے بھارتی کوسٹ گارڈکے نائب انسپکٹر جنرل اورشمال مغربی خطے کے چیف آف سٹاف بی کے کوشلی کی یہ ویڈیو جاری کی ۔ویڈیو میں انہیں یہ کہتے ہوئے صاف سناجاسکتاہے کہ ”مجھے امیدہے کہ آپ کو 31دسمبر کی رات یاد ہوگی۔میں وہاں موجود تھا۔ میں نے اس کشتی کو اڑانے کا حکم دیاتھا۔ میں نے کہا’کشتی کو اڑادو۔ ہم انہیں بریانی نہیں کھلاناچاہتے۔” غرض محض بریانی کھلانے سے بچنے کے لیے اوراس واقعہ کو پاکستان اورجماعة الدعوة کے خلاف پروپیگنڈے کی غرض سے استعمال کرنے کے لیے چار معصوم پاکستانی ماہی گیروں کی جان لینے سے بھی گریزنہ کیاگیا۔وزیردفاع خواجہ آصف نے اگرچہ بھارت کے اس کشتی ڈرامے کے خلاف کافی سخت ردّعمل کا اظہارکیا۔انہوں نے کہاکہ ایک بارپھر ثابت ہوگیا کہ بھارت پاکستان کے خلاف بے سروپاالزام تراشی میں کسی حدسے بھی گزرسکتاہے۔ وزیردفاع نے کہاکہ بھارت اس واقعہ میں ملوث ہونے کے علاوہ سانحۂ سمجھوتہ ایکسپریس جیسے المناک سانحات میں بھی ملوث ہے مگرالزام تراشی پاکستان کے خلاف کرتاہے۔ انہوں نے کہاکہ عالمی برادری کو بھارتی دہشت گردی کانوٹس لیناچاہیے۔

India and Pakistan
India and Pakistan

ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے وزیردفاع کی طرف سے بھارتی دہشت گردی کے خلاف صرف یہ کہہ لیناکافی نہیں کہ عالمی برادری بھارت کے اس طرزِعمل کا نوٹس لے۔ کیااتناکہہ دینے سے عالمی برادری پاکستانی وزیردفاع کے مطالبے پرنوٹس لے لے گی؟ کیاوزیردفاع اورحکومت کی صرف اتنی ہی ذمہ داری ہے؟ اگرایسی غلطی پاکستان سے ہوتی توبھارت اب تک پوری دنیا میں آسمان سرپراٹھاچکاہوتااور وہ پاکستان کے خلاف سرحدی جھڑپوں سمیت بے شمار اقدامات کرچکاہوتا۔وہ توپاکستان کی کوئی جائزحرکت بھی اپنی مرضی کے خلاف برداشت نہیں کرتا۔ چندماہ قبل بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر نے سیکرٹری خارجہ مذاکرات سے پہلے حریت کانفرنس مقبوضہ جموںکشمیر کے قائدین سے صرف ملاقات ہی کی تھی جو کہ کوئی نئی بات نہ تھی اوراکثر مذاکرات سے قبل یہ ایک معمول کاعمل تھا’تاکہ مذاکرات سے قبل کشمیری قائدین کوبھی اعتماد میں لیاجائے کیونکہ کشمیرپرخود کشمیری ایک بڑا فریق ہیں اورمذاکرات سے قبل ان کواعتماد میں لینا کشمیریوں کا عین حق ہے لیکن انتہاپسند مودی نے پاکستان کی اس معمول کی کارروائی کے خلاف بھی اپنااس قدر اشتعال دکھایاکہ سیکرٹری خارجہ کے مذاکرات ہی سرے سے معطل کردیئے اور پاکستان کو بھارت یہ سبق پڑھانے لگاکہ یاتومذاکرات کرلیں یاپھر کشمیری قیادت سے ملاقات۔ پاکستانی فوج نے جب دہشت گردی کاقلع قمع کرنے کے لیے قبائلی علاقوں میں ضرب عضب آپریشن کیا توعین ان دنوں بھارت نے سرحدی جھڑپیں شروع کردیں۔مقصدیہ تھاکہ فوج کی توجہ آپریشن سے ہٹائی جائے اور اس کے پالتودہشت گردوں کومحفوظ راستہ مل سکے۔ ساتھ ساتھ بھارت اپنے میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف زہریلاپروپیگنڈہ بھی جاری رکھتاہے۔بھارتی انتہاپسندی کوفروغ دینے میں بھارتی قیادت سے بھی کئی گنا زیادہ بھارتی میڈیاہی پیش پیش رہتاہے لیکن افسوس پاکستانی میڈیا پرہوتاہے کہ بھارت کے خلاف کوئی پروپیگنڈہ کرنا تودرکنار’پاکستان کے خلاف بھارتی دہشت گردی کے واضح ثبوت بھی مل جائیں توتب بھی ہمارے میڈیا کی یہ کوئی بڑی خبرنہیں ہوتی اوربھارت کے خلاف بڑی سے بڑی خبر کو بھی ہمارے میڈیامیں آٹھویں ‘دسویں درجے پرجگہ ملتی ہے’اس وقت تک خبریں دیکھنے والا خبروں سے اکتاکرچینل بدل چکاہوتاہے۔

تازہ بھارتی دہشت گردی بے نقاب ہونے پرچاہئے تویہ تھاکہ حکومت اورمیڈیا مل کر بھارت کااس طرح متواتر پیچھا کرتے جس طرح بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف معمولی اور بے سروپابات کوبھی سب سے بڑی بریکنگ نیوز بناکرباربار تکرارکے ساتھ لگاتارروزانہ کے حساب سے نشر کرتاہے لیکن افسوس کہ یہاں ہمارے میڈیاکاباواآدم ہی نرالاہے’ ان کی دلچسپی کی یہ خبرہی نہیں۔پاکستانی میڈیا کے اس رویے کا حکومت کو سخت نوٹس لیناچاہیے۔یہ بات بھی یادرکھنے کی ہے کہ جس دن 4معصوم پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو بھارت نے محض راستہ بھولنے کی وجہ سے تباہ کیا جوکہ اس طرح دونوں ملکوں کے ماہی گیروں سے ہوتارہتاہے تواس سانحہ کے اگلے دن ہی یکم جنوری کو بھارت نے شکرگڑھ سیکٹر پرفلیگ میٹنگ کے بہانے دوپاکستانی رینجرز کوبلاکرفائرنگ کرکے شہیدکردیاتھا۔ بھارت نے اس سے پہلے سمجھوتہ ایکسپریس میں68پاکستانیوں کو زندہ جلانے کاالزام بھی الٹاپاکستان پرلگایاتھاجسے کچھ عرصے بعد خود بھارتی تحقیقاتی ایجنسیوں نے لغوقراردیاتھا۔اس تحقیقات کے دوران بھارت کے حاضرسروس کرنل پروہت اورسوامی اسیمانند نے مسلمانوں کے خلاف مختلف کارروائیوں اور دھماکوں کااعتراف کیاجس کے الزام میں خود بھارتی مسلمان ہی الٹاجیلوں میں قید تھے لیکن بھارت نے اس کے باوجود کسی ہندو دہشت گردکے خلاف کوئی اقدام نہ کیااورنہ ہی سمجھوتہ ایکسپریس کے پاکستانی شہداء کے ملزموں کوکٹہرے میں لایااور نہ ہمارے حوالے کیا۔ سوال یہ ہے کہ کیاپاکستانیوں کاخون اتناسستاہے۔ بھارت کاکتابھی مرجائے توبھارتی حکومت’ اپوزیشن اورتمام میڈیا یکجان ہوکر پاکستان پر یوں چڑھائی کرتے ہیں کہ جیسے دنیا میں پاکستان سے بڑامجرم کوئی نہیں اور ہمارا میڈیا بھارت کابڑے سے بڑاگناہ بھی بخشنے پرتیارہوجاتاہے۔

حال ہی میں پاکستان کوتباہ کرنے کاایک اوربھارتی مذموم منصوبہ بے نقاب ہوا ہے۔پاکستان کوصحرااور ریگستان میں تبدیل کرنے اوربھوکاپیاسا مارنے کابھارتی منصوبہ اگرچہ بڑاپراناہے۔ اب تک وہ پاکستانی دریاؤں پردرجنوں ڈیم پوری ڈھٹائی سے بناچکاہے۔ اس نے سرنگوں کے ذریعے بھی دریاؤں کے پانی کا رخ پاکستان سے بھارت کی طرف موڑا ہواہے۔ اب حال ہی میں بھارت نے دریائے چناب پرچارنئے ڈیم تعمیر کرنے شروع کردئیے ہیں۔ فروری 2015ء کے پہلے عشرے میں پاکستان کاایک اعلیٰ سطحی وفد بھارت گیا تاکہ وہ ان 4نئے ڈیموں کے نقشے دیکھ کر ان کا معائنہ کرسکے لیکن بھارت نے پاکستانی وفد کو معائنہ کرانے سے صاف انکارکردیا اور پاکستانی وفدبے نیل ومرام واپس آگیاجس پر پاکستانی وزیراعظم نے یہ مقدمہ عالمی عدالت انصاف اور عالمی بینک میں لے جانے کاحکم دے دیا۔ غرض یہ وہ بھارتی سازشیں ہیں جو آئے روز بے نقاب ہوتی رہتی ہیں لیکن ہمارے ہاں”امن کی آشا” کے نام پر بھارتی ایجنٹی کرنے والامیڈیا اس پرمکمل خاموشی اختیار کیے رکھتا ہے۔پاکستانی مفادات کی حفاظت کرنا یہ اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیںنہ انہیں اس کی کوئی پروا ہے۔

Peshawar Tragedy
Peshawar Tragedy

آج پاکستانی حکمران اور فوج کے ذمہ داران اگرچہ ایک صفحے پر ہیں اوروہ اس بات کابھی کھل کر اظہار کررہے ہیں کہ پاکستان میں سانحۂ پشاور سمیت دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں بھارت ہی ملوث ہے۔اس حوالے سے ا ن کے پاس اب ٹھوس ثبوت بھی موجود ہیں اوروہ بھارت کو واضح تنبیہ کرنے کے ساتھ ساتھ اسے سبق سکھانے کی بات بھی کررہے ہیں۔کشمیر کے معاملے میں بھی حکومت اورفوج اہل کشمیرکاکھل کرساتھ دے رہی ہے۔یہ سب کچھ خوش آئند ۔اب ضرورت صرف اس امرکی ہے کہ پاکستانی میڈیا کوبھی اس معاملے میں ایک صفحے پرلایاجائے۔ پاکستان کے خلاف بھارتی سازشوں کو بے نقاب کرنا’مسئلہ کشمیرکوزیادہ سے زیادہ اجاگرکرنااورپاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرناہمارے میڈیا کی ذمہ داری ہے۔ اس معاملے میں اگر ہمارامیڈیا کوتاہی یا غفلت یادیدہ ٔ دانستہ غیرذمہ داری کامظاہرہ کرتاہے اوراس کی بجائے صرف پیسے کمانا ‘اپنی مالی ہوس پوری کرنااور بھارتی ثقافت اوربھارتی ایجنڈے کو فروغ دیناہی اپنامشن سمجھتاہے تو ایسے پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا کا بھی بھرپوراحتساب ہوناچاہیے کیونکہ دشمن کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے جب تک اپنے اندر کے غداروں کاقلع قمع نہیں ہوتا’ دشمن انہیں استعمال کرکے ہماری ہرجیتی ہوئی جنگ کو ہارمیں تبدیل کرتارہے گا۔اللہ تعالیٰ ہمیں سوچنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

تحریر:قاضی کاشف نیاز
مرکزی رہنما جماعة الدعوة پاکستان

Share this:
Tags:
boat Indian terrorism pakistan پاکستان کشتی واقعہ
Sultan Mahmud Ghazni
Previous Post سلطان محمود غزنوی لٹیرا یا ”مجاہد غزوہ ہند”
Next Post ہومیوپیتھک معالجین کی رجسٹریشن ؟ اور مسائل
Homeopathic Doctors

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close