Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی دہشت گردی بے نقاب کرنے کی ضرورت

February 18, 2015 0 1 min read
Wagah Border
Wagah Border
Wagah Border

تحریر : حبیب اللہ سلفی
چند ماہ قبل صوبائی دارالحکومت لاہور میں واہگہ بارڈر پر ہونے والے حملہ میں تین رینجرز اہلکاروں، دس خواتین اور سات بچوں سمیت 60افراد شہید جبکہ 110سے زائد افراد زخمی ہو ئے۔اس خوفناک حملہ کے زخم ابھی تازہ تھے کہ 16دسمبر سقوط ڈھاکہ کے دن پشاور کا ہولناک سانحہ پیش آیا جس میں معصوم بچوں کو انتہائی بے دردی سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بدترین دہشت گردی تھی جس نے اہل پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کو مغموم کر کے رکھ دیا۔سانحہ پشاور کے بعدشکار پور اور راولپنڈی کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ ہوا اور اب ایک بار پھر لاہور میں پولیس لائنز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں آٹھ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ان سارے واقعات میں خودکش حملہ آوروں نے اپنے جسموںسے بارود باندھ کر خود کو اڑا لیااوربہت زیادہ قیمتی جانوں کا نقصان ہوا۔ دیکھنے میں یہ بات آئی ہے کہ جب سے بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی کی حکومت آئی ہے اور ہزاروںمسلمانوں کے قاتل نریندر مودی نے اجیت دوول جیسے پاکستان دشمنوں کواپنی کابینہ میں اہم ذمہ داریاں دی ہیں وطن عزیزپاکستان میں دہشت گردی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔مسجدوں، بازاروں و مارکیٹوں میں بم دھماکے کئے جارہے ہیں اور پولیس ، رینجرزو پاک فوج کے جوانوںکو نشانہ بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے عہدیداران کے افغانستان کے خفیہ دورے اور وہاں پاکستان میں دہشت گردی کی آگ بھڑکانے کیلئے دہشت گردوں کو ہر قسم کی امداد فراہم کرنے کی باتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہیں۔ امریکی صدراوبامہ جب بھارت آئے اور اس دوران جان کیری نے پاکستان کو دورہ کیا تو انہیں بھی بھارت کی پاکستان میں مداخلت کے واضح ثبوت دیے گئے تاہم امریکہ چونکہ اندر سے بھارت کا اتحادی ہے اور افغانستان میں شکست کے بعد انڈیا کو خطہ کا تھانیدار بنانا چاہتا ہے اس لئے امریکی قیادت کی جانب سے دہشت گردی روکنے کیلئے ہندوستان پر کوئی دبائو نہیں بڑھایا گیا۔ بہرحال ہمیں ان سے کوئی اچھی توقعات وابستہ نہیں کرنی چاہئیں۔ پاکستان کی عسکری قیادت کی جانب سے سیاسی قیادت کو بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت پیش کئے جاتے رہے اور پارلیمنٹ کے ان کیمرہ اجلاسوں میں یہ باتیں واضح طور پر تسلیم کی جاتی رہی ہیں مگر افسوسناک امر یہ ہے کہ پاکستانی حکمرانوں کی جانب سے بھارتی دہشت گردی کو اس طرح دنیا میں بے نقاب نہیں کیا گیا جس طرح انہیں کرنا چاہیے تھا۔ابھی چند دن قبل ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ایک بار پھر پاکستان میں جاری بھارتی دہشت گردی کی کھل کر تفصیلات بتائیں اور کہاکہ سانحہ پشاور کی ساری پلاننگ پاک افغان بارڈر پر کی گئی۔ ملا فضل اللہ اور طالبان کمانڈر عمر امین کی ہدایات پرکی جانے والی اس دہشت گردی میں کل 27 افراد ملوث تھے جن میں سے 9 کو ہلاک ، 12کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور باقی دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔

میجر جنرل عاصم باجوہ نے بتایا کہ سانحہ پشاور کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان گئے جہاں انہوں نے افغان صدر کو واقعہ کی اصل صورتحال سے آگاہ کیا اور بھارتی مداخلت کے ثبوت فراہم کئے۔دہشت گردی کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ فاٹا اور بلوچستان میں ہونیو الی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے اور تحریک طالبان کی سرپرستی کی جارہی ہے وگرنہ اتنی بڑی تنظیم بیرونی امداد کے بغیر نہیں چل سکتی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا یہ بیان سامنے آنے کے بعد ایک بار پھر لاہور میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے اور تحقیقاتی اداروں کی جانب سے کہاجارہا ہے کہ پولیس لائنز اور واہگہ بارڈر حملہ میں بہت زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے۔ بارودی مواد بھی ایک ہی قسم کا استعمال کیا گیا ہے اس لئے صاف طورپر کہاجاسکتا ہے کہ بھارت پاکستان میں تخریب کاری و دہشت گردی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے رہا اوراس مقصد کیلئے افغانستان کی سرزمین جہاں پر اس کے قائم قونصل خانے دہشت گردوں کی تربیت گاہیں بنے ہوئے ہیں’ انہیں استعمال میں لاتے ہوئے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک میں آگ اور خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔ امریکہ، بھارت اور ان کے اتحادی یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان اللہ کے فضل و کرم سے ایٹمی قوت ہے اور اب اسے روایتی جنگ کے ذریعہ شکست دینا آسان کام نہیں ہے اسلئے تخریب کاری و دہشت گردی کے ذریعہ اسے اندرونی طور پر عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں تاکہ وہ خطہ میں اپنے مذموم ایجنڈے پورے کر سکیں۔ کنٹرول لائن پر آئے دن کی جارحیت بھی بھارت سرکار کی اسی منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔

Lahore Blast
Lahore Blast

پولیس لائنزپر حملہ سے پہلے دہشت گردوںنے اس مرتبہ ایک نئی حکمت عملی اختیار کی اور 15پر کال کرکے کبھی ٹیمپل روڈ عائشہ ڈگری کالج، ایل ایم سی ہائی سکول اورشفیق آباد نواز شریف ڈگری کالج میں دھماکوں و فائرنگ کئے جانے کے فون کرکے پولیس کو الجھائے رکھا اور پھر پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کے سامنے خودکش حملہ کر دیا گیا۔اس کا مطلب ہے کہ حملہ آور کے مزید ساتھی یہیں کہیںموجود ہیں جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کنفیوژ کر رہے تھے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ پو لیس لا ئنز میں ہزاروں کی تعداد میں میں ریکر و ٹس اور ریزرو فو رس مو جو د ہو تی ہے۔ ان کی بیر کس بھی یہیں پر ہیں’ یہاں سے اہلکاروں کو مختلف مقا ما ت پر ڈیو ٹی کے لیے روانہ کیا جا تا ہے’ ریفر یشر سکو ل میں نوجو انو ں کی تر بیت کی جا تی ہے۔اس کے علا وہ یہاںپر یڈ گر اؤنڈ ، ہسپتا ل اور مسجد بھی ہے۔اسی طرح لیڈیز پو لیس کے ہا سٹلز میں خو اتین کی بھاری نفر ی کا قیا م ہو تا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہزاروںکی تعداد میں پو لیس ملازمین اپنے معمو لا ت میں مصرو ف ہو تے ہیں۔ سب سے اہم با ت یہ ہے کہ یہا ں پر پو لیس کا اسلحہ ڈپو ہے جہا ں را ئفلز سے لیکر جدید ہتھیار ، گو لیا ں اور آنسو گیس کے شیل ذخیرہ ہو تے ہیں۔

خدا نخو استہ اگر دہشت گردعمارت کے اندر داخل ہو جاتا تو خوفناک تباہی ہو سکتی تھی۔بہرحال یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان میں ہونے والی تخریب کاری و دہشت گردی کا مرکز اس وقت افغانستان میں ہے جہاں بھارت نے اڈے بنا رکھے ہیں اور دہشت گردوں کی ہر طرح سے پشت پناہی کی جارہی ہے۔سانحہ پشاور کے بعد پاکستانی آرمی چیف نے افغانستان کا دورہ کرکے وطن عزیزمیں دہشت گردی کی آگ بھڑکانے والوں کے خلاف کاروائی پر زور دیا۔ یوں دکھاوے کے طورپر کچھ کاروائی بھی کی گئی مگر جس طرح عملی اقدامات ہونے چاہئیں تھے وہ نہیں ہو سکے اب ایک بار پھر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان جاکر افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور یہی مطالبہ دہرایا ہے۔اگرچہ امریکہ، بھارت اور ان کے اتحادیوں کا افغانستان پر بہت زیادہ اثرورسوخ موجود ہے لیکن یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی شکست کے بعد خطہ کے حالات تبدیل ہو رہے ہیں اور امریکیوں کے انخلاء کے بعد بھارت اور دوسری اسلام دشمن قوتیں بھی یہاں ان شاء اللہ نہیں ٹھہر سکیں گی افغان صدر اشرف غنی بھی اس صورتحال سے بخوبی آگاہ ہیں۔ اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان افغان قیادت پر دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کیلئے دبائو برقرار رکھے ۔ سیاسی قیادت کو بھی چاہیے کہ وہ فاٹا،بلوچستان، پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوںمیں بھارتی دہشت گردی سے دنیا کو آگاہ کرے۔ ہمیںمعلوم ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ میں بھارت سے دوستی کی پینگیں بڑھانے کی کوششیں کرنے والے کئی لوگ موجود ہیںجن کی ہمیشہ یہ خواہش رہی ہے کہ ملک کے طول و عرض میں ہونے والی دہشت گردی کے حوالہ سے بھارت کا نام زبان پر نہ لایا جائے مگریہ سوچ قومی امنگوں کی ترجمان نہیں ہے۔

Sartaj Aziz
Sartaj Aziz

مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے یہ کہہ کر کہ بھارت سے سیکرٹری خارجہ مذاکرات میں ہندوستان کی مداخلت کا مسئلہ سرفہرست رہے گا ‘ اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ حکومت خود بھی ساری صورتحال سے اچھی طرح آگاہ ہے اسلئے ہم سمجھتے ہیں کہ کسی قسم کی مصلحت پسندی سے کام لینے کی بجائے تمام عالمی فورمز پر بھارتی دہشت گردی کامسئلہ پوری قوت سے اٹھانا اس وقت اس کی اولین ذمہ داریوںمیں سے ہے اور اس کیلئے اپنے سفارت خانوں کو پوری طرح متحرک کرنا چاہیے۔ بھارتی مداخلت کا مسئلہ اٹھانے کی باتیں محض ہندوستان سے مذاکرات کا عمل بحال کرنے کی خاطر عوامی حمایت حاصل کرنے کیلئے نہیں ہونی چاہئیں۔

تحریر : حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
capital Indian needs pakistan Rangers terrorism uncovered wagah border بھارتی بے نقاب پاکستان دارالحکومت دہشت گردی رینجرز ضرورت واہگہ بارڈر
Lahore Blast
Previous Post پشاور، شکار پور کے بعد لاہور میں دہشت گردی
Next Post تعلیم جدید سامراجی ہتھیار
Education

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close