Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی جنگی جنون میں مبتلا دائمی مریض……

October 1, 2016 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر: سائرہ فاروق
ہندتوا تحریک کے حامی جماعت بی جی پی اور وزیر اعظم نریندر مودی ہمیشہ پاکستان مخالفت اپنی انتہا پسند سوچ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئے ہیں انڈیا میں ہونے والی ہر دہشت گرد کارروائی (چاہے ممبئی دھماکے ہوں یاہندوستان کی پارلیمنٹ پر حملہ، کشمیر میں کاروائیاں ہوں یا بھارتی فوج کے خلاف مسلح جدوجہد) اپنی بنیا فطرت پر مجبور بھارت ہمیشہ سے پاکستان کو تاک کر نشانہ بناتا رہا ہے اس کی تازہ مثال اوڑی واقعہ جس میں فدائی حملے کو تعصب کی عینک اتار کر حقیقی شواہد کی روشنی میں تجزیہ کر کے نتائج برآمد کرنا چاہیے تھا ? مگر حسب روایت اوڑی حملہ ہوتے ہی بغیر تحقیق اور ثبوتوں کے بھارتی میڈیا کے ہر چینل پر بریکنگ نیوز چلنے لگی ? اور اینکر گلہ پھاڑتے ہوئے پاکستان کو موردالزام ٹھراتے ہوئے ایسی کوششوں میں نظر آتے ہیں جیسے فوجی مشقیں بارڈر پر نہیں نیوز روم میں شروع ہو گئی ہوں

انڈین سرکار اور میڈیا کی عجلت پسندی دیکھ کر لگتا ہے، کہ جیسے وہ اسی انتظار میں الرٹ ہوتے ہیں کہ کوئی کاروائی ہو اور وہ الزام کے کٹہرے میں بس پاکستان کو لے آئیں اور اتنے بڑے سیکولر ملک کی حالت دیکھیں کہ بغیر تحقیق کے ہی ثبوتوں کی عدم موجودگی میں ہی الزام داغ دیتے ہیں اور اتنا ہڑبونگ مچاتے ہیں کہ کشمیر میں ہونے والی سفاکیت طشت از بام نہ ہو اور عالمی سطح پر پاکستان کا امیج خراب کرتے ہوئے فوراً پاکستان کو دہشت گرد ملک ڈکلیر کر دیتے ہیں

اگر شواہد کی روشنی میں دیکھا جائے تو اوڑی سیکٹر لائن آف کنٹرول سے 20 کلو میٹر دور ہے اور یہاں بھارتی سکیورٹی کا نظام اس قدر سخت ہے کہ پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا کجا یہ کہ، حملہ آور ہیڈ کوارٹر کے گرد لگی خاردار تاروں کو کاٹ کر اندر داخل ہو کر کاروائی بھی کر جاتے ہیں یہ کیسے ممکن ہے؟ اس سے تو صاف ظاہر ہے کہ یہ سب ایک ٹوپی ڈرامہ ہے یا پھر بھارتی سکیورٹی نظام بودا ہے اور اس کی ٹائمنگ دیکھیے کہ یہ سب ایسے وقت ہوا جب عالمی میڈیا کی نظریں کشمیر میں ہونے والی بربریت کو دیکھ رہی تھیں لہذا بھارتی میڈیا اور حکومت کا بڑھ چڑھ کر ایسے بیانات اور فوٹیج چلانے کا واضح مطلب کشمیر سے توجہ ہٹانا ہے ?

بھارت ہمیشہ سے پاکستان پر الزام لگاتا آیا کہ کشمیر میں ہونے والی آزادی تحریک کو ابھارنے میں پاکستان کا ہاتھ ہے برھان وانی کی ماورائے عدالت قتل کے بعد پوری مقبوضہ وادی سراپا احتجاج بنی، سوال یہ ہے کہ کیا برھان وانی پاکستانی تھا؟ یا کشمیری عوام کو احتجاج کے لیے پاکستان نے ورغلایا تھا اور مقبوضہ وادی میں امن و امان اگر مخدوش ہوئے تو کیا اس میں پاکستان کی کوئی چال تھی؟

Separatist Movements
Separatist Movements

بھارت اپنے ملک میں ہر دہشت گرد حملوں میں پاکستان کو ملوث کرنے کی مذموم کوشش میں اپنے ان علاقوں کو کیوں بھول جاتا جہاں علیحدگی پسند تحریکیں بھارت کو رات دن تگنی کا ناچ نچوا رہی ہیں ? آسام، منی پور، ہریانہ، ناگالینڈ، مہاراشٹر، اور پنجاب میں جاری کشمکش اور بدامنی کا زمہ دار کون ہے؟ یہ علاقے بھارت سے آزادی چاہتے ہیں اور باقاعدہ بھارتی حکومت کے ساتھ مزاحمت کر رہے ہیں اور ان علاقوں میں پاکستان کا کوئی عمل دخل نہیں ہے تو پھر کیوں یہاں علیحدگی پسند تحریکیں پوری جولانی کے ساتھ بھارتی سرکار کا دھڑن تحتہ کرنے پر تلی ہیں؟ اور ان کی وجہ سے بھارت کے اندر ہونے والی بدامنی کا زمہ دار کون ہے؟ کیا بھارت کے پاس اس کا جواب ہے؟اگر بھارت کا بس چلے تو وہ اس معاملے میں بھی پاکستان کو ملوث کر دے?

ان علیحدگی پسند تحریکیوں کی بھارتی سرکار سے مزاحمتوں کے نتیجے میں عام سویلین اور سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتیں روز کا معمول ہے اور وہاں کی کاروبارِ زندگی کسقدر تشویش ناک صورت حال اختیار کر چکی ہے ? کیا کبھی بھارتی میڈیا میں ان کے حوالے سے کوئی بریکنگ نیوز چلی؟پاکستان پر بے بنیاد الزام لگانے والی بھارتی حکومت اور میڈیا کے دعوؤں کی قلعی تو یہاں سے ہی کھل جاتی ہے نئی دہلی میں قائم ساؤتھ ایشین ٹیررازم پورٹل کے اعدادوشمار کے مطابق 20 برس میں بھارت میں لگ بھگ 65٫277 افراد دہشت گردی میں مارے گئے اور یہ واقعات بھارت کے مختلف علاقوں میں رپورٹ ہوئے ہیں ان اعدادوشمار کے مطابق 24٫082 عام شہری جبکہ 9٫803سکیورٹی اہلکار اور 30٫672 دہشت گرد شامل ہیں اس ادارے کے مطابق بائیں بازو کی جماعتیں جو تخریب کاری کر رہی ہیں اس کے نتیجے میں سویلین افراد بے دردی سے قتل کئے گئے ان انتہا پسندوں کے ہاتھوں مارے گئے انڈین شہریوں کی تعداد 2٫909 ہے جو 37فیصد بنتا ہے

اب اگر آسام کی بات کریں تو آسام کا قضیہ بھارت میں بے حد پرانا ہے یہاں پر قائم انتہا پسند تنظیموں کے ہاتھوں 1٫279 عام شہری مارے گئے یہ کل ہلاکتوں کا 16%بنتا ہے کشمیر میں مارے گئے سویلینز کی تعداد بورے انڈیا کا 15% بنتا ہے مگر یہاں جو سویلین مارے گئے وہ بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل ہوئے شورش زدہ علاقوں میں منی پور، ہریانہ، مہاراشٹر میں ہلاکتوں کا تناسب دیکھیں جہاں بالترتیب 597،6497،432 عام شہری ہلاک ہوئے ان عام شہریوں، سکیورٹی فورسز کی ہلاکت میں بائیں بازو کے انتہاپسند اور حکومت کے باغی ملوث ہیں

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک لڑنے والے حریت پسند بھارتی فورسز کی نظر میں دہشت گرد ہیں مگر عام نہتے شہری بھی اگر صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں تو اس کی پاداش میں دہشت گردی کی ہی دفعہ استعمال کرتے ہوئے انھیں گولیوں سے بھون ڈالاجاتا ہے تو نہ ہی عالمی برادری اپنی زمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے بھارت کو سرزنش کرتی ہے اور نہ ہی مظلوم کشمیریوں کی آواز ان کے میڈیا پر سنائی دیتی ہے? پورٹل کے مطابق 2005 سے ابتک ہندوستانی فورسز نے سب سے زیادہ افراد کو کشمیر میں قتل کیا اورانھیں آتنگ وادی کہتے ہوئے ہلاک کر دیا جاتا ہے

kashmiri People Shaheed
kashmiri People Shaheed

اگر ان اعداد و شمار کو مدِ نظر دکھیں تو فرق صاف عیاں ہو جائے کہ ہندوستان کے دیگر جنگ زدہ علاقوں کی نسبت مقبوضہ وادی میں مبینہ دہشت گردوں کے قتل کی شرح سب سے زیادہ ہے اور جب انھی مارے جانے والے کشمیریوں کا کوئی رشتیدار، باپ، بھائی بدلہ لینے کی غرض سے ان پر حملہ کرتے ہیں تو بھارت اپنے الزامات کے گولے پاکستان پر داغنا شروع کر دیتا ہے ایسی صورتحال میں ان کا میڈیا فوراً متحرک ہو جاتا ہے بریکنگ نیوز کا نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ? منہ سے کف اڑاتے ان کے اینکر پرسن اور بھارتی حکومت بے بنیاد الزام تراشیوں کی بوچھاڑ پاکستان پر کرتے ہیں

حالانکہ سفارتی سطح پر پاکستان کشمیر کی حمایت اخلاقی طور پر کرتا آیا ہے مگر اب کشمیر ہونے والی کوئی بھی کاروائی مقامی طور پر شروع ہوتی ہے جیسے برھان وانی نے انڈین فورسز کے خلاف علم بلند کیا تو وہ پاکستانی نہیں تھا کشمیری تھا اور اس کی شہادت پر پوری مقبوضہ وادی میں کہرام مچ گیا اس واقعے نے کشمیری کاز کو ایک بار پھر متحرک کیا اور کشمیر موومنٹ پھر سے نئے ولولے کے ساتھ شروع ہوئی اب اگر اس معاملے کو بھارت، پاکستان کے ساتھ جوڑتا ہے تو یہ اس کی کینہ پروری اور ہندوانہ بدفطرتی پر مبنی تعصب ہے

بھارت کو اب ان اعدادوشمار سے نظریں نہیں چرانی چاہیے اور اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے کہ اس کے عام شہری اور سکیورٹی فورسز کو زیادہ نقصان کشمیر میں نہیں بلکہ اس کے ان شورش زدہ علاقوں میں پہنچا ہے جہاں آزادی کی جدوجہد میں علیحدگی پسند تحریکیں چل رہی ہیں مگر اس صورتحال پر انڈین میڈیا اورحکومت ایک پیج پر کھڑی ہے اور یہ تاثر دیتی ہے کہ سب شانتی ہے مگر اس شانتی کے اندر کتنے جوالا مکھی پل رہے ہیں اس سے قطع نظر انھیں صرف کشمیر میں آتنگ وادی اور پاکستان کا اس سب میں ہاتھ نظر آتا ہے ?

اگر پنجاب کی بات کی جائے تو یہاں سکھوں نے خالصتان تحریک کا آغاز کیا یہ بھارت سے آزادی چاہتے ہیں ان کی سیاسی اور مسلح جدوجہد اَسی کی دہائی سے شروع ہوئی بھارت نے ان کی آزادی تحریک روکنے کے لیے ظلم و بربریت کا بازار گرم کر دیا ہزاروں سکھوں کا قتل عام کیا گیا بھارت نے اپنی عددی طاقت کے بل بوتے پر سکھوں کی آزادی تحریک پر قابو پالیا مگر اس تحریک کو ختم نہیں کر سکے اب بھی بھارت کی سفاکانہ کاروائیاں پنجاب میں سکھوں کے خلاف جاری ہیں ان میں بابر خالصہ انٹرنیشنل، خالصتان زندہ فورس وغیرہ فعال عسکری تنظیمیں ہیں

تاریخ اور ان تمام اعدادوشمار کو دیکھنے کے بعد ہندوستان کا دعوٰی غلط ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان اس کے ہاں امن و امان کو تاراج کرنے کا باعث بنتا ہے بھارت کے بے بنیاد الزام کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی پاکستان کروا رہا ہے تو پھر بھارت اپنے علاقوں میں اٹھنے والی شورش کے بارے کوئی جواز دے سکتا ہے؟ پاکستان سے ہزاروں کلومیٹر دور ہندوستان کی ان علاقوں میں علیحدگی پسند تحریکیں کیوں چل رہی ہیں؟اور ان کی وجہ سے کتنی ہلاکتیں ہو چکی ہیں؟ ان پر ہندوستان بات بھی نہیں کرنا چاہتا؛ کیوں؟ لیکن مقبوضہ کشمیر میں کوئی بھی کاروائی ہو، یا اس کے اپنے ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہو تو اس کی جانب سے عالمی فورم میں انگلی پاکستان پر اٹھ جاتی ہے!

70سالوں سے کشمیر میں جاری انڈین فورسز کی بربریت کے نتیجے میں کشمیری حریت پسند کاروائی کرتے ہیں اور اسے روکنے کے لیے فورسز جس سفاکیت اور انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہوئے خونی ہولی کھیل رہے ہیں اور ہر واقعے کے بعد اس طرح واویلا مچانے کا مقصد صرف یہ ہی ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پردہ ڈال دیا جائے اورعالمی رائے عامہ کو اپنے حق میں ہموار کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا مگر ایسا کرنے سے کیا حقیقت چھپ جائے گی؟

ہر کاروائی کے بعد جنگی چھنگھاڑیں، اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہوا بھارت اپنے اس جنون کو جتنا جلدی ٹھنڈا کر لے اتنا ہی بہتر ہے کیونکہ جنونی جنگ تو شروع کر سکتے ہیں مگر جیت نہیں سکتے ? ان مسائل کا حل جنگی جنون کو ہوا دینے میں نہیں ہے بلکہ ایک دوسرے پر اعتماد سازی کرنے اور مذاکرات کی ٹیبل پر مل بیٹھ کر بات کرنے میں مضمر ہے

Terrorism.jpg
Terrorism

لیکن اگر بھارت پاکستان کو دبانے کے لیے ہر عالمی فورم پر دہشت گرد ریاست ڈکلیر کرے، اپنے ہاں ہونے والی ہر کاروائی کے بعد پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دے، بارڈرز پر بلااشتعال فائرنگ کرے، میزائلوں کے تجربات کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کریاور ہم پر عالمی دباؤ کے تحت پابندیاں لگواتا ہے تو پھر امن و امان میں عدم استحکام کا شکار دونوں ہی ممالک ہوں گے باہمی مفاہمتی ایجنڈا دریا برد ہو جائے گا بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار پاکستان سے تیز ہے اور یہ قائم تبھی رہ سکتی ہے جب انتہا پسندی کو بطور آلے کے استعمال میں نہ لایا جائے جو ملک بھی شدت پسندی کو ہوا دیتا ہے تو وہ خود بھی اس کے اثرات سے نہیں بچتا? مسئلہ چاہے کتنا ہی گھمبیر ہو اس کا حل شدت پسندی نہیں ہے۔

تحریر: سائرہ فاروق

Share this:
Tags:
extremist Indian pakistan patient warmongering انتہا پسند بھارتی پاکستان جنگی جنون مریض
Indian Army and Pakistan Army
Previous Post بھارت کی دھمکیاں اور پاکستان کا جذبہ
Next Post فیصل آباد کی خبریں 1/10/2016

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close