
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہاہے کہ اب اچھے دن مودی حکومت کے جانے کے بعدآئیں گے۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے 4 ریاستوں اور ایک یونین میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی مودی سرکار کیخلاف زبانی حملے تیز کر دئیے۔
