Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر گولہ باری۔ نقصانات و ازالہ

March 5, 2019 0 1 min read
Line of Control Firing
Line of Control Firing
Line of Control Firing

تحریر : رشید احمد نعیم

حالیہ دنوں میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران 27 فروری سے بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز میں نہتے شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کے باعث 5 افراد شہید اور 38 افراد زخمی ہوئے ہیں۔حکومت آزادکشمیر نے وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر اس ہنگامی صورتحال سے نمنٹے کے لیے متاثرین فائرنگ کی بحالی،شہدا کے ورثا کو معاوضہ جات کی ادائیگی اور زخمیوں کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی سربراہی میں مختلف محکمہ جات کے خصوصی سیل قائم کر دیے۔ چیف سیکرٹری آفس، انسپکٹر جنرل پولیس آفس، سیکرٹری صاحبان،ڈویثرنل کمشنر صاحبان اورڈپٹی کمشنرزکے دفاتر میں ہنگامی کنٹرول رومز بھی قائم کیے گئے جو چوبیس گھنٹے آپریشنل رہے جبکہ وزراء نے زیادہ متاثرہ اضلاع بھمبر اور جہلم ویلی میں لائن آف کنٹرول پر جا کر متاثرین کی داد رسی ،بحالی اور امدادی کاموں کی نگرانی کی۔وزیر اعظم کی ہدایات پر لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں میں محکمہ صحت عامہ نے ایمرجنسی ہیلتھ سروسز قائم کیں جن میں چوبیس گھنٹے ڈاکٹرز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیااور ایمبولیسنز کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا۔ اسی طرح محکمہ خوراک نے تمام ڈپوز پر فوڈ آئٹمز کی فراہمی کو یقینی بنایا۔

جبکہ افواہ سازی اور پروپیگنڈہ کے توڑ کے لیے محکمہ اطلاعات میں خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا جس کے ذریعے نہ صرف الیکٹرانک ،پرنٹ اور سوشل میڈیا پر درست اور مصدقہ اطلاعات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیابلکہ دشمن کے پروپیگنڈا کو مانیٹر کرتے ہوئے اس کا موثر جواب بھی دیا جاتا رہا۔سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ریسکیو 1122نے ریلیف اور ریسکیو کے کاموں میں بھرپور حصہ لیا اور تمام متاثرہ اضلاع میں امدادی کیمپس قائم کرتے ہوئے ضروری سامان پہنچایا ۔بھارتی افواج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے آخری اطلاعات تک آزاد کشمیر میں 3خواتین سمیت 5افراد شہید ہوئے جن میں موتیاں بی بی زوجہ عمر خان ساکنہ فتح پور تھکیالہ ضلع کوٹلی اس کی بیٹی زرینہ بی بی دختر محمد عمر خان ،بیٹا محمد گل فراز ولد عمر خان ، شہناز بیگم زوجہ محمد صادق ساکنہ کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی ، سدھیر قریشی ولد سائیں قریشی ساکنہ کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی شامل ہیں جبکہ11خواتین سمیت کل 33افراد زخمی ، 4گھر مکمل طور پر تباہ اور 38کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ۔ قابض بھارتی افواج کی گولہ باری سے مویشی ،سکول اور دوکانیں بھی محفوظ نہ رہیں ۔ آفات سے نمٹنے والے ریاستی ادارے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور بورڈ آف ریونیو کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر واقع 5اضلاع میں گولہ باری اور فائرنگ سے ضلع کوٹلی کی تحصیل فتح پور تھکیالہ میں 2خواتین سمیت 4افراد شہید ،1خاتون سمیت 10افراد زخمی ، تحصیل کھوئی رٹہ میں 1خاتون شہید ، 3خواتین سمیت 5افراد زخمی جبکہ تحصیل کوٹلی میں 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوئے۔

ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں 3خواتین زخمی ، ضلع پونچھ کی تحصیل عباس پور میں 1خاتون سمیت 3افراد زخمی ، جبکہ تحصیل ہجیرہ میں 1خاتون سمیت 8افراد زخمی ہوئے ۔ زخمیوں کو نزدیکی مراکز صحت میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئیں جبکہ شدید زخمیوں کو محکمہ صحت کی ایمبولینسوں میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ بھارتی افواج کی فائرنگ سے تحصیل ہجیرہ ضلع پونچھ میں 3مکان تباہ 6کو جزوی نقصان پہنچا اور 1مویشی بھی ہلاک ہو گیا ۔ ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں 24مکان جزوی تباہ ہوئے اور ایک مڈل سکول کو بھی نقصان پہنچا ۔ ضلع حویلی کی تحصیل خورشید آباد میں گولہ لگنے سے 1گھر مکمل تباہ ہو گیا ۔ضلع جہلم ویلی کی تحصیل ہٹیاں میں 8گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا آزاد جموں وکشمیر کی انتظامیہ ، افواج پاکستان اور سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے چاروں اضلاع میں امداد اور بحالی کیمپ قائم کر دیے ہیں ۔ مظفرآباد میں قائم کیمپ میں 13خاندانوں کے 68افراد جبکہ 8خاندان کے 50افراد گڑھی دوپٹہ میں عزیز واقارب کے پاس منتقل کیے گئے ۔ ضلع جہلم ویلی میں 3مختلف مقامات پر قائم کیمپوں میں 61خاندانوں کے 382افراد کو منتقل کیا گیا ۔

ضلع کوٹلی میں 2مقامات پر امدادی کیمپ قائم کر کے 52خاندانوں کے 279افراد کو منتقل کیا گیا جبکہ 323خاندانوں کے 2320افراد اپنے عزیز واقارب کے پاس منتقل ہوئے ہیں۔ بھمبر میں امدادی کیمپ قائم کر کے 18خاندانوں کے 84افراد کو منتقل کر دیا گیا ہے۔پونچھ ڈویژن کے 75خاندانوں کے 603افراد اپنے عزیز واقارب کے پاس منتقل ہوئے ہیں ۔ مجموعی طور پر ان پانچ اضلاع میں 550خاندانوں کے 3786افراد کو منتقل کر دیا گیا ۔ مجموعی طور پر متاثرین بھارتی افواج میں 100ٹینٹ ، 521کمبل ، 430رضائیاں،پلاسٹک شیٹ ،230سلیپنگ بیگ 200خواتین کی شالیں 100ترپال 100فرسٹ ایڈ کٹس 100گدے مہیا کیے جاچکے ہیں۔ جبکہ انہیں روزانہ کی بنیاد پر خوراک اور فوڈ ایٹم الگ سے مہیا کیے جا رہے ہیں ۔اب تک 5شہداء کے ورثاء کو 3لاکھ روپے فی کس جبکہ 24زخمی افراد کو 1لاکھ روپے فی کس کے حساب سے معاوضہ جات کی ادائیگیاں عمل میں لائی جا چکی ہیں اور 3زخمیوں کو معاوضہ جات کی ادائیگیاں کا عمل آخر ی مرحلہ اور 6افراد معمولی زخمی ہیں ۔ وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے چیف سیکرٹری آزاد جموں وکشمیرمطہر نیاز رانا اور تمام اداروں کے سربراہان کو خصوصی ہدایات دی ہیں کہ متاثرین کی بحالی اور دیکھ بھال کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور انہیں تمام سہولیات فراہم کی جائیں ۔ چیف سیکرٹری آزاد جموں وکشمیرتمام امدادی کاموں کی خود نگرانی کر رہے ہیں اور انہیں امداد اور بحالی سے متعلق جملہ دفاتر 24گھنٹے ، کھلے رکھ کر متاثرین کی ہر ممکن امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے ۔

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر کی فوری ہدایت پر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز رانا نے انتظامیہ کی کمان خود سنبھال لی ۔ چیف سیکرٹری نے تمام محکموں میں ایمرجنسی سیل قائم کر کے متعلقہ سیکرٹریوں کو انکا انچارج بنایا جو ہر گھنٹے کے بعد چیف سیکرٹری کو امداد، بحالی اور عوام کے ساتھ رابطوں کی اطلاع فراہم کرتے رہے ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہدایت پر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر نے وفاقی وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کو مکتوب تحریر کیا ہے جس میں تحریک کی گئی ہے کہ لائن آف کنٹرول پر آباد 66010گھرانوں کو ہمہ وقت کشیدہ حالات کے پیش نظر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خصوصی پیکج کے تحت کیش گرانٹ پروگرام میں شامل کیا جائے۔وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس نے اطلاعات و نشریات کی ذمہ داریاں خود سنبھالیں ان کی معاونت کے لیے سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد نے ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ کی سربراہی میں ہنگامی میڈیا سیل قائم کیا جس نے 24گھنٹے درست اطلاعات کی فراہمی ، دشمن کے زہریلے پروپیگنڈا کے خاتمہ جیسے حساس فرائض انجام دیے ۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر 5وزراء پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی جن میں وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس ، وزیر ایس ڈی ایم اے احمد رضا قادری ، وزیر صنعت و ترقی نسواں محترمہ نورین عارف، وزیر ہائیر ایجوکیشن کرنل(ر) وقار احمد نور اور وزیر سپورٹس چوہدری محمد سعید شامل ہیں ۔ وزراء کی یہ کمیٹی برنالہ ، کوٹ جیمل ، موئیل ،اور آزاد جموں وکشمیر کے دشوار گزار پہاڑی سلسلوں میں واقع لائن آف کنٹرول کے آخری گاؤں تک گئے ۔

انہوں نے عوام کا حوصلہ بڑھایا اور امدادی کیمپوں کا دورہ کیا اور متاثرین کو ہر ممکن امداد کا یقین دلایا ۔وزیر ایس ڈی ایم اے احمد رضا قادری نے ریلیف کے آپریشن کی خود نگرانی کی اور مختلف امدادی کیمپوں کے دورے کرتے ہوئے متاثرین میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا۔وزیر ایس ڈی ایم اے احمد رضا قادری ، وزیر ہائر ایجوکیشن کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور اور سیکرٹری ایس ڈی ایم اے شاہد محی الدین قادری کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور انڈین فائرنگ کے متاثرین کی رہائش ، خوراک سمیت ریلیف اور ریسکیو آپریشن کے بارہ میں میڈیا کو آگاہ کیا۔جبکہ لائن آف کنٹرول کے 13حلقہ جات سے منتخب نمائندگان نے بھی اپنے اپنے حلقہ کے LOCکے علاقوں کے خصوصی دورے کیے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ آزاد کشمیر حکومت نے ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر متاثرین کی امداد اور دیکھ بھال کے لیے فنڈز جاری کر دیے ہیں ۔ ضلع جہلم ویلی کے لئے 10,000,00روپے ضلع کوٹلی ، پونچھ اور بھمبر کے لیے فی ضلع 500000روپے جبکہ ضلع مظفرآباد اور حویلی کے لیے 200000روپے فی ضلع ریلیز کر دئیے گئے ہیں ۔ محکمہ صحت عامہ کے ڈاکٹر ، عملہ اور ایمبولینس کو متاثرین اور جنگ زدہ علاقوں میں پہنچا دیا گیا ہے تمام ایمبولینس سٹاف کی تعطیلات کو ریاست گیر اور ملکی سطح پر منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ آزاد کشمیر کے تمام ادارے قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ، فوجی حکام اور دیگر اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے ۔ فوج سول انتظامیہ اور عوام کی مشترکہ حکمت عملی اور کارروائی سے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے اور پاکستان اور آزادجموں وکشمیر کی عوام کا سر فخر سے بلند ہوگیا ۔پاک فوج نے جس جرات اور بہادری سے اپنے سے 8گناہ بڑے ملک کی فوج کے حملے کو پسپا کیا اس کی نظیر دنیا بھر میں نہیں ملتی۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم

Share this:
Tags:
Indians injuries instructions Line of Control Propaganda بھارتی افواج پروپیگنڈہ زخمی لائن آف کنٹرول نقصانات ہدایات
Rotary Club Meeting
Previous Post پاکستان پولیو کمیٹی کے عہدیدار ممتاز بیگ، خواجہ ارشاد احمد، شہزاد اشرف مہاندرہ و دیگر روٹری ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو
Next Post کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی، آئی ایس پی آر
Line of Control Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close