جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے یونیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ ی گئی۔ اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Start typing to search...