جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزائر مالو کو میں 7 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی جارہی ہے۔ تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات جاری نہیں ہوئی ہیں۔

Start typing to search...