
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشن حکام کے مطابق جیاپورہ کے سنتانی ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والے مسافر طیارے میں چون افراد سوار تھے۔
جن میں پانچ بچے اور پانچ جہاز کے عملے افراد شامل تھے اور وہ جنوبی شہر اوکسی بل جا رہا تھا۔
جہاز سے آخری رابطہ مقامی وقت کے مطابق تین بجے ہوا۔ جہاز کی تلاش کے بعد اس کے تباہ ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔
