
انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ پھٹنے کے باعث پانچ ائیرپورٹس کو بند کر دیا گیا۔
مشرقی جاوا میں واقع رائونگ پہاڑ گزشتہ ایک ہفتے سے راکھ اور دھویں کے بادل چھوڑ رہا ہے جس کی وجہ سے سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ ہزاروں مسافر ائیرپورٹ پر پھنسے ہیں۔
