
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے سماٹرا جزیرے میں آتش فشان پھٹنے سے 7افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔ علاقے کو خالی کرا لیا گیا۔
انڈونیشیا کے سماٹراا جزیرے کے پہاڑ سنابنگ پر آتش فشان پھٹنے سے 7 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے بعد ازاں علاقے کو خالی کرا لیا گیا۔
