Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سندھ طاس معاہدہ اور نریندر مودی

December 3, 2016 0 1 min read
Indus Water Agreement and Modi
Indus Water Agreement and Modi
Indus Water Agreement and Modi

تحریر: عبدالحنان
انڈیا اس وقت پاکستان پر 62% ڈیم تعمیر کرچکا ہے جس کے زریعے وہ جب چاہے پاکستان کو اس کے پانی کے حصے سے محروم کرسکتا ہے حالانکہ ڈیموں کی تعمیر ناصرف ناجائز ہے بلکہ سندھ طاس معاہدے کی بھی خلاف ورزی ہے پاک بھارت آبی تنازع شروع دن سے ہی دونوں ممالک کے لئے بے حد اہم رہا ہے بھارت کی شرانگیز چالوں سے کی وجہ سے یہ مسئلہ پاکستان کے لئے کافی پریشانی کا باعث رہا ہے 1947ء میں جب پاک بھارت کی تقسیم ہوئی تواس وقت برصغیر میں 6 دریاء تھے انڈس ،جہلم ،چنا ب،راوی ،ستلج ،بیاس جس میں سے تین دریاء پاکستان کے حصے میں آئے انڈس ، جہلم، چناب، لیکن 1955 ء میں بھارت نے کشمیر پر قبضہ کرکے دریائے نیلم ، جہلم، چناب پر ڈیم بنانے شروع کئے تو پاکستان کو خطرہ لاحق ہواجس کی بناء پر اقوام متحدہ میں اس مسئلے کو لے جایا گیااقوام متحدہ کی کوششوں سے پاک بھارت آبی مسئلے پر معاہدہ ہوا جو سندھ طاس معاہدے کے نام سے مشہور ہے جس کی ایک شرط یہ بھی تھی کہ اگر دونوں ممالک میں سے اگر کوئی چاہے تواپنی ضرورت کے لئے پانی استعمال کرسکتا ہے اور پانی محفوظ کرنے کے لئے دریائوں پر ڈیم تعمیر کرسکتا ہے لیکن اس شرط کی پاکستان کو تب سمجھ آئی جب بھارت اس پر عمل کرچکا تھا اور یہ دشمن کی مکاری ہے کشمیرسے آنے والے تمام دریائوں کا رخ پاکستان کی طرف ہے اس شرط کے بعد بھارت نے تینوں دریائوں پر لگاتار ڈیم بنانے شروع کردیئے اور آج اس پر 65 سے زیادہ ڈیم تعمیر ہوچکے ہیں اور پاکستان کی بدقسمتی کہ اب تک پاکستان میں 2 ہی ڈیم تعمیر ہوئے ہیں۔

منگلاڈیم اور تربیلا ڈیم اور ان دوڈیموں کی بعد پاکستان کے حکومت نے نئے ڈیم کو بنانے کی طرف توجہ دی اور ناہی ان ڈیموں کی صورتحال کو بہتر بنایا اگر کوئی بنا نے کی طرف توجہ دی تو وہ کرپشن کے سیلاب میں بہہ کرناجانے کہاں چلا گیا ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سالانہ اوسط 147ملین ایکڑفیٹ کے حساب سے پانی ریکارڈ کیا گیا 5سے 10ملین ایکڑفیٹ مختلف ندی نالوں سے آتا ہے لیکن اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا پاکستان کے اکثرعلاقے بنجر یا صحراء ہے جبکہ اس مقابلے میں اپنے پانی محفوظ رکھنے کا کافی چیک اینڈ بیلنس رکھا ہے اس کے مقابلے میں بھارت کا سالانہ 750ملین ایکڑفیٹ پانی ریکارڈ کیا گیا ہے۔بھارت نے آبی جارحیت کی ابتداشروع ہی سے کردی لیکن پہلے پاکستان کی اپنی کوتا ہیوں کا ذکر لازمی ہے۔ پاکستان نے لنک نہری نظام کا وسیع جال پھیلادیا لیکن اسکی دیکھ بھال نہ کی اور مٹی بھرنے سے یہ لنک نہری نظام ناکارہ ہو تا گیا۔ اس غفلت کے نتیجے میں ہر سال پہاڑوں سے برف پگھلنے اور مون سون کی بارشوں سے بہنے والا پانی نہ صرف ضائع ہو جاتا ہے بلکہ سیلاب کی صورت میں تباہی مچاتا ہے۔ دوسری جانب بھارت نے متعدد متنازعہ ڈیم تعمیر کرلئے جن کے ذریعے وہ پاکستان کو اسکا جائز حق فراہم نہیں کرتا۔بعض اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سابق سندھ طاس کمشنر بھارت کے حامی تھے اور اسکی آبی جار حیت کو روکنے کے اقدامات کرنے کے بجائے وہ خاموش رہے۔

Kalabagh Dam
Kalabagh Dam

یہ بھی خبریں ہیں کہ بھارت نے پاکستان کے کچھ سیاست دانوں کو قائل کیا کہ وہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی بے جا مخالفت کریں تاکہ یہ عظیم منصوبہ متنازعہ بن جائے اور کھٹائی میں پڑ جائے۔ ان عیارانہ چالوں کے باعث اب بھارت اس پوزیشن میں ہے کہ جب چاہے پاکستان کا پانی روک کرقحط سالی بپا کردے اور جب چاہے زیادہ پانی کھول کر سیلاب سے تباہی مچادے۔ سابق چیئر مین واپڈ انے مقامی اخباروں میں کالا باغ ڈیم کی حمایت میں مضامین کا سلسلہ تحریر کیا جس کی پاواش میں انہیں اپنے عہدے سے سبکدوش ہونا پڑا۔بھارت سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ اسکا میگا منصوبہ یہ ہے کہ 155 پن بجلی پیدا کرنے کے پروجیکٹ کشمیر کے دریاں پہ تعمیر کئے جائیں جن سے متعلق ڈیزائن اورد وسری معلومات کا پاکستان سے اشتراک وہ نہیں کررہا۔ 1970 کی دہائی سے بھارت مقبوضہ کشمیر میں بڑے پن بجلی کے منصوبوں پہ عمل درآمد کررہا ہے جن میں سے33 منصوبے تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فی الوقت سب سے متنازعہ منصوبہ330 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا کشن گنگا دریا پہ ڈیم ہے۔ یہی دریا جب آزاد جموں کشمیر میں داخل ہوتا ہے تو اسکا نام نیلم دریا ہے۔ اور یہ دریا ے سندھ کی ایک شاخ ہے۔

اسکی تعمیر 2007 میں شروع ہوئی اور تقریبا مکمل ہوچکی ہے۔ اس منصوبے کے تحت 24 کلومیٹر طویل سرنگ کے ذریعہ پانی کے اخراج کو منتقل کرکے وولر جھیل میں داخل کیا جائیگا جہاں سے بجلی پیدا کرنے کے بعد جہلم دریا سے ملایا جائے گایوں 213 کلومیٹر لمبے نیلم دریا کو اس پانی سے محروم رکھا جائیگا جسکے باعث پاکستان کا نیلم، جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پر وجیکٹ ناقص ہوجائیگا۔ اور دوسری طرف نریندرمودی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے 25 نومبر کو اس نے پارٹی کے اجلاس میں کہا کہ پاکستان کو تینوں دریائوں کا پانی استعمال نہیں کرنے دیں گئے اور ساتھ ہی اس نے دریائے چناب کا پانی روک لیاجس سے پاکستان کی املاک اور فصلوں شدید نقصان ہورہا ہے نریندر مودی کوخود سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیأبول رہا ہوں اس وقت نریندرمودی اشوک دیول کی کہی باتیں میڈیا کے سامنے کہ رہا ہے اور یہ ایک مکمل سازش ہے نریندرمودی کوسمجھوتہ ایکسپریس سے لے کرپٹھان کوٹ تک کلبھوشن سے لے کراڑی حملے تک، بھارت کی نیکوکاری کے جتنے بھی ثبوت ہیں، ببانگ دہل اقوام عالم کودکھاناہوں گے ۔ایسابھی دیکھنے میں آیاہے کہ کشمیرسمیت پانی کے مسئلہ پرپاکستان سے انصاف نہیں برتاگیاتاہم پاکستانی سفارت کاری کوبھی بھارتی آبی جارحیت کے خلاف اٹھناہوگا۔ماہرین کے مطابق مستقبل میں دنیامیں ہونے والی جنگوں کی بنیادپانی ہوگا اوراس جنگ میں پاک بھارت نہیں بلکہ عالمی امن کو بھی خطرہ ہو گا۔

لہذا اقوام متحدہ کے ذمہ دارممالک کا فرض ہے کہ بھارت کوخطے میں اس بدفعلی سے روک کر اس خطے کے اندر تخریب کاری کی اس لکیر کومزیدگہراہونے سے بچائے۔ اس حقیقت میں کوئی دو رائے نہیں کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کاپانی بندکرناایک حملہ کے مترادف ہے جو پاکستان کوزراعت، صنعت ،انرجی سمیت متعدد شعبوں میں کمزورترکرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔آبی ماہرین کے مطابق اگر بھارت اسی طریق ے سے ڈیم بناتارہا تو ان کامقصد توانائی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کروڑوں انسانوں کامعاشی قتل بھی ہے تو آنے والے پانچ برس میں ممکن ہے کہ پاکستان کوپانی کی دستیابی آٹھ سوکیوبک میٹرتک گر جائے۔ یہ ہیں بھارت کے وہ مکروہ اور گھٹیا عزائم جن کے ساتھ وہ پاکستان کے خلاف زہربھی اگلتاہے۔شایداستعمارکی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے اس کے پاس ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے جس کی وجہ سے کھلی آنکھیں بھی کشمیرسے بے اعتنائی برت رہی ہیں۔ حیرت ہے کہ مسلمانوں کاقاتل دبئی میں کھڑے ہوکرپاکستان کوللکارتاہے اورپھر متحدہ عرب عمارات سے 75ارب ڈالرکی سرمایہ کاری بھی لے اڑتاہے ۔یہ ہے وہ عالمی منظرنامہ جس میں پاکستان کو اپنی جنگ سفارت کاری کے میدان میں لڑنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ بھارت کی آبی جارحیت کے ساتھ ساتھ اس کے مکروہ پراپیگنڈے کابھی پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جاسکے۔

Abdul Hanan
Abdul Hanan

تحریر: عبدالحنان

Share this:
Tags:
construction narendra modi pakistan problem پاکستان تعمیر ڈیم مسئلہ نریندر مودی
Annual Result Cermony
Previous Post تعلیمی میدان میں آریانہ گروپ کی کارکردگی سے انحراف نہیں کر سکتے۔ ڈپٹی کمشنر زیارت
Next Post پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے کارکنان کی جانب سے آج یوم سندھی ثقافت جوش و خروش سے منایا جائیگا
PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close