Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہنگائی کا طوفان ۔ عوام بمقابلہ ذخیرہ اندوز

April 21, 2020April 21, 2020 0 1 min read
Store up
Store up
Store up

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر

پوری دنیا میں اس وقت کرونا وباء نے اپنے خونی پنجے گاڑھ رکھے ہیں ہر ملک میں افرتفری۔بے روزگاری اور موت کا خوف خالی سڑکوں پر راج کر رہا ہے جہاں کبھی تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی وہاں کرونا کے خوف سے سناٹا ہے کہیں قہقے سنائی دیتے ہیں اور نہ کہیں بحث و تکرار ہو رہی ہے۔ملک پاکستان میں بھی 26 فروری کو جب کرونا کا پہلا کیس سامنے آیا تو ایک ہلچل سی دکھائی دی اور سوشل میڈیا ۔پرنٹ میڈیا اور الیکڑانک میڈیا نے اپنے اپنے طور پر اسکا خوف انسانوں کے دلوں میں بٹھانا شروع کیا جو کرونا کے بارے کچھ بھی نہیں جانتا تھا وہ بھی سوشل میڈیا پر اپنے انداز میں تبصرہ کرتے دکھائی دیا ۔نیم حیکم تے خطرہ جان قسم کے کئی ماہر اموات کرونا سے بچاؤ کے ٹوٹکے بتاتے پائے گئے جیسے جیسے نئے دن کی صبح آتی گئی ویسے ویسے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔وفاقی و صوبائی حکومتیں ایک پیج پر دکھائی نہ دیں۔

اپوزیشن جماعتیں کرفیو نما لاک ڈاؤن لگانے کے مشورے دینے لگیں وہیں عوام ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کو تسلیم تو کرتے مگر عمل نہ کرتے دکھائی دیے ہر شخص کرونا کے بارے بات کرتے پایا جا رہا تھا ہر روز وفاقی و صوبائی حکومتیں کرونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر بتا رہیں تھی مگر بڑے شہروں کو چھوڑ کر چھوٹے شہروں اور دیہاتوں کی عوام ان احکامات و ہدایات کو ہوا میں اڑائے جا رہی تھی چائے خانے بھی آباد تھے اور ہوٹلوں پر رش بھی چل رہا تھا اور پھر تعداد بڑھتی گئی اور حکومت کی طرف سے نارمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا جسے اس ملک کی غیور عوام نے سرے سے ہی قبول نہ کیا بلکہ حکم عدولی کر کے نہ صرف دفعہ 144 کی خلاف ورزیاں کی جانے لگیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تاحال جاری ہیں لاک ڈاؤن کا اعلان ہوتے ہیں میرے ملک کے دولت مندوں نے رقم کو ٹھکانے لگاتے ہوئے ذخیرہ اندوزی کر کے مصنوعی مہنگائی کا طوفان کھڑا کردیا جس کے پاس جتنی طاقت تھی یا جہاں تک ہاتھ پہنچ سکتا تھا۔

اس نے کمال ایمانداری سے اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالا ان ذخیرہ اندوزی کرنے والوں میں وفاق کے وزیر ۔مشیر سےلیکر چھوٹے دوکاندار تک شامل تھے دیگر ممالک کے لوگ ان حالات میں سب کچھ ختم کر کے عوامی ایثار اور قربانی کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کر رہے تھے ہمارے ملک کے سرمایہ دار موقع کا فائدہ اٹھا کبھی آٹا تو کبھی چینی کا بحران پیدا کیے جا رہے تھے جس کے نقصانات آج بھی پاکستان کی غریب عوام بھگت رہی ہے.,بھگتتی رہے گی بھگتتی چلی آ رہی ہے جس طرح کچھ جانوروں کو عادت ہوتی ہے کہ وہ خالی ہڈی منہ میں دبائے پھرتے رہتے ہیں دراصل انہیں اس ہڈی سے ۔۔چسی۔۔آ رہی ہوتی ہے اور پھنکنا وہ کسی صورت نہیں چاہتے ہماری بھی بدقسمتی ہے کہ پاکستان میں کچھ وزیروں مشیروں۔کچھ چھوٹے بڑے تاجروں اور سرمایہ داروں کو ہڈی والی چس پڑ چکی ہے اور یہ ایسا مافیاء ہے جسکی سیاست۔بیوروکریسی سمیت تمام اداروں میں جان پہچان ہے ذاتی فائدے کے لیے حکومتوں کو بلیک میل کر کے بڑے بڑے فائدے اٹھاتے چلے آ رہے ہیں اور کوئی بریالذمہ نہیں ایسے لوگ ہردور میں رہے اور ہیں۔پاکستان میں جونہی لاک ڈاؤن ہوا ہڈی والے سرگرم ہو گئے اور اچانک آٹا۔چینی۔گھی۔مرچ مصالوں۔دالوں سمیت ہر وہ چیز جو روزمرہ کی ضرورت تھی ہر چیز کو آگ لگ کئی ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگے غریب مزدور زمین پر بیٹھ کر صرف دیکھنے کی حد تک رہ گئے۔

اس دوران وزیراعظم پاکستان نے ذخیرہ اندوزی کرنے والوں اور منافع خور مافیاء کے خلاف سخت کاروائیاں کرنے کا عندیہ دیا کچھ محکموں کو عوامی مفاد کی خاطر ایسے تمام عوام دشمن عناصر پر ٹوٹ پڑنے اور سخت سزاؤں کا حکم دیا گیا مگر حکومت۔کو یہاں بھی منہ کی کھانا پڑی کیونکہ جب تک کسی بھی ضلع کا ڈپٹی کمشنر اور اسکے اسسٹنٹ کمشنر۔محکمہ فوڈ کے نمکے تھکے ہارے ملازمین ساتھ نہ دیں جب تک کنٹرول پرائس مجسٹریٹ ڈیوٹی کو ڈیوٹی سمجھ کر چیکنگ نہ۔۔کرے کسی بھی صورت مہنگائی کنٹرول نہیں ہو سکتی اور اس بار بھی یہی ہوا اے سی صاحبان نے اکا دوکا کاروائی کر کے خاموشی اختیار کر لی پرائیس مجسٹریٹ خانہ پری کے لیے آئے مگر چھوٹے دوکانداروں کو بھاری جرمانے کر کے غائب ہو گئے محکمہ فوڈ کے ملازمین ہر جگہ نوٹوں کے قدموں میں ضمیر رکھ کے لمبی تان کر سو گیا جسکی وجہ سے چند ایک چھوڑ کر ذخیرہ اندوز نہیں پکڑے گئے جو پکڑے گئے انکی نشاہدیاں بھی جرنلسٹوں نے کیں اور جان ہتھیلی پر رکھ کر عوامی مفادات کے پیش نظر اپنے حصے کا بھرپور انداز میں کام کیا۔جس کا اجر تو انہیں اللہ میاں دے گا مگر پورے ملک کی انتظامیہ نے کمال ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور کہیں بھی قابل ذکر بات نہ کی شاید تاجروں کے نمائندے مل ملا کر مٹھائی لے چکے تھے۔

حکومت ریلیف ریلف کی رٹ لگائے جا رہی ہے۔مگر مہنگائی ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی گھی۔چینی۔دالیں۔مرچ مصالے وغیرہ آج بھی غریبوں مزدوروں کو خودکشیوں کی۔طرف لیجا رہے ہیں ۔جس کے پاس سبزی ہے اسکا اپنا ریٹ ہے تو فروٹ والا بھی کھال اتارنے سے باز نہیں آیا ۔حکومت نے اب 19 اشیاء خوردونوش پر سبسڈی دینے کا پروگرام دیا ہے اور یہ صرف یوٹیلٹی سٹوروں سے سامان ملے گا مگر کل تک تو یہ ہوتا آیا ہے کہ جونہی یوٹیلٹی سٹوروں کو سامان کی سپلائی ہوتی ہے چند گھنٹوں بعد ہی سامان کریانہ شاپس پر فروخت کر دیا جاتا ہے اور یوٹیلٹی سٹور پر جانے والے اکثر خالی ہاتھ گھروں کو لوٹتے ہیں چونکہ سامان شارٹ کا بہانہ کر کے لاکھوں کی دیہاڑیاں لگانے والے یوٹیلٹی سٹور ملازمین انتہائی خوبصورتی سے جیب تراشوں کی طرح ہاتھوں کی صفائی دکھاتے آئے ہیں اور جب تک کوئی سخت سزاؤں پر مشتمل قانون سازی نہیں ہوتی اسی طرح غریبوں مزدوروں کے منہ سے آخری نوالہ بھی چھیننے کی کوشش کرتا رہے گا۔۔مہنگائی کا جن ہے کہ بوتل سے باہر آنے کے بعد بوتل کے اندر جانے کو ہی تیار نہیں ہے۔غریبوں کی باں۔باں۔چاں۔چاں۔ہمیشہ سے چلتی آئی ہے جو لگتا ہے چلتی جائے گی کیونکہ جو حکومتیں سنجیدہ ہوتی ہیں وہ آڈر دیکر سو نہیں جاتیں بلکہ اس پر نظر رکھی جاتی ہے جو کہ ناممکن دکھائی دیتا ہے۔

کیونکہ جب تک ہر ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر صاحبان کو یہ یقین نہیں ہو جائے گا کہ اگر ہمارے ضلع میں روزانہ نکلنے والی ریٹ لسٹ سے زائد سبزیاں۔فروٹ۔گھی۔دالیں۔مرچ۔مصالے۔چاول سمیت دیگر اشیاء فروخت ہوئیں تو سزا ہمیں ملے گی تب تک ممکن ہی نہیں کہ مہنگائی کا جن میاں قابو میں کیا جا سکے گا۔غریب یونہی غربت کی چکی پستے ہوئے باں باں کرتا رہے گا افسر شاہی سبزمنڈیوں سے تازہ سبزی۔فروٹ منڈیوں سے وافر مقدار میں فروٹ۔دونمبر کوکا کولا؟۔پیپسی کولا۔سیون اپ۔سپرائیٹ سمیت تمام مشروب پیتا اور مرتا رہے گی۔بے حسی کا عالم ہے کہ ان افسران کی ناک کے نیچے ۔دونمبر اشیائے خوردونوش۔مشروبات۔دودھ۔گھی۔آئل۔وغیرہ تیار ہوتا ہے ان کے پرائیویٹ چمچے سب کچھ جانتے ہوئے ماہانہ حصہ پتی لیکر کاروائی نہیں ہونے دیتے ۔جناب وزیر اعظم پاکستان عمران خان آپ نے کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے اچھی منصوبہ بندی کی ہو گی غریبوں کو پہلی بار کسی سیاستدان کی شمولیت کے بغیر بارہ بارہ ہزار روپے دے جا رہے ہیں منصوبہ قابل تعریف ہے مگر پڑتال کی گئی لسٹوں میں ایسے بھی لوگ شامل ہیں جو مالدار ہیں جبکہ سفید پوش طبقہ اپنے بھرم کے ٹوٹنے کا خوف دل میں لیکر فاقہ کشی پر مجبور ہیں اور آج سب سے زیادہ ایسے لوگ مستحق ہیں۔جن خواتین کے نام آئے اور عمریں زیادہ ہیں انگوٹھوں کے نشانات نہیں آ رہے کسی کے بازو کٹے ہوئے ہیں اور بارہ کی لسٹ میں نام ہے وہ کس طرح یہ رقم لے سکتے ہیں ۔اسی طرح اگر وہ بارہ ہزار لے بھی لے مگر مہنگائی قابو میں نہ آئے تو آپکی ایفٹ اور خدمت بیکار جانے والی ہے۔

اس لیے ضروری ہے کہ ہر ضلع کے ڈپٹی کمشنروں اور اسسٹنٹ کمشنروں پر اجلاس بلائیں اور اس سے پہلے قانون سازی مکمل کی۔جائے جب بلایا جائے تو تمام تر ذمہ داری انہیں کے سر رکھی جائے کہ اگر آپ کسی ضلع۔تعصیل۔شہر۔اڈہ۔یا گاؤں میں ریٹ لسٹ سے زیادہ اشیائے خوردونوش فروخت ہونگی تو تمہاری چھٹی کروا دی جائے گی اور منافع میں سخت سزا بھی ملےگی شاید تب ان لوگوں کو ہوش آئے اور افسر شاہی کے نشہ میں چور یہ ملازمین عوام کے خون پسینہ سے کمائے ٹیکسوں پر عیش کرنے والے یقینا مہنگائی پر قابو ڈالنے میں کامیاب ہو جائیں۔۔اور جب آپکی طرف سے مدد اور دوکانوں سے ریلیف ملنا شروع ہو گا تو عوام گھروں میں بیٹھ کر کرونا سے جنگ لڑ سکے گی ورنہ بھوک سے مارے لوگ سڑکوں پر ملتے رہیں گے اور کرونا کے پھلاؤ کا سبب بنتے رہیں گے۔۔اگر یہ نہ ہوا تو تم چیختے رہو سمجھاتے رہو۔۔عوام چیں چیں باں باں کرتی رہے گی اور ہڈی کی چس لینے والے ذخیزہ اندوزوں کے ہاتھوں لٹتی رہے گی۔پھڑا جائے گا تو چھوٹا دوکاندار موجیں لیتا۔لوٹتا رہے گا تو لمبے ہاتھوں والا ذخیرہ اندوز ؟ آنے والے چند دنوں میں ماہ رمضان کا پہلا روزہ ہو گا ہر بار کی طرح ایک بار پھر ذخیرہ اندوز پچھلے دنوں سے زیادہ سرگرم نظر آئیں گے اور عوام کی کھال اتارنے کے لیے پوری منصوبہ بندی سے چینی۔گھی۔سمیت کھانے پینے کی چیزوں کو پہلے منظر سے آؤٹ کیا جائے اور پھر روزہ دار وں کی کھال تک اتار لی جائے گی۔لعنت کے مارے ذخیرہ اندوزوں کو شاید موت کا ڈر ہی نہیں ہوتا وہ عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنا ثواب کا کام سمجھتے ہیں انکو نکیل ڈالنے کے لیے جب تک ہر ضلع کا ڈپٹی کمشنر اور اے سی صاحبان اپنی ڈیوٹی کو ڈیوٹی نہ سمجھیں گے تب تک نہ ذخیرہ اندوزوی ختم ہو گی اور نہ ملک و قوم کو لوٹنے ریلف ملے گا۔۔تے فیر ریلف کیسا۔۔۔چاں چاں تے بیں بیں کیسی ؟ مرو غریبوں ریلف دیاں امیداں تے آساں لا لے۔۔۔۔

Rana Zafar Iqbal Zafar
Rana Zafar Iqbal Zafar

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر

Share this:
Tags:
Inflation people storage Unemployment بے روزگاری ذخیرہ اندوز عوام مہنگائی
Imran Khan
Previous Post میری نظر ہو نصیب
Next Post کورونا وائرس، لاک ڈاﺅن اور وکلاء برداری
Lockdown

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close