Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہنگائی کا نیا طوفان

August 3, 2013August 3, 2013 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Ramadan
Ramadan

بزرگ فرماتے ہیں کہ تہوار ہر قوم کی سماجی زندگی کا ایک اہم عنصر ہوتے ہیں۔ لیکن ان تہواروں کا پس منظر بالعموم اس دنیا سے وابستہ ہوتا ہے۔ تہوار کے دن دنیوی کامیابیوں یانعمتوں کے حصول کے مواقع ہوتے ہیں۔ لیکن اسلام کے دونوں تہوار خدا کے ساتھ بندے کے تعلق کی نسبت سے منائے جاتے ہیں۔ عیدالاضحی در حقیقت، خدا کی خاطر قربانی کے جذبے کا مظہر ہے او رعید الفطر رمضان المبارک یعنی اللہ کے لیے گزارے گئے مہینے کی عید ہے۔ چنانچہ ضروری ہے کہ مسلمان اپنا یہ تہوار، اپنے اسلام اور ایمان کے شایان شان منائیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اہل ایمان خوشی کے مواقع پر خوش نہیں ہوتے۔

وہ رونق اور ہنسی کھیل سے گریزاں رہتے ہیں۔ اور اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ انھیں خوش نہیں ہونا چاہیے یا انھیں ہنسی کھیل سے گریز کرنا چاہیے۔ اس کا تقاضا صرف یہ ہے کہ انھیں ہرحال میں خدا کی قائم کردہ حدود کا پابند رہنا چاہیے۔ کوئی خوشی انھیں خدا کے احکام سے غافل نہ کر دے اور کسی ہنسی کھیل اور رونق میلے میں وہ ایسے مشغول نہ ہوں کہ نماز جیسی عبادت بھی نظر انداز ہو جائے۔ کہا جاتاہے کہ عید کے موقع پر ہر شہرگائوں میں مختلف تنظیموں اور این جی اوز کی طرف سے عرباء اور ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں اور ڈیوٹی پر مامور عملہ کو تحائف تقسیم کیے جاتے ہیں۔ عید کے موقع پر تحائف دینے کی روایت سے مریضوں کو بہت حوصلہ ملتا ہے۔

اور ان کے جلد صحت یاب ہونے کے امکانات پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس طرح حکمرانوں کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کیلئے خصوصی اقدامات کیے جاتے ہیں تاکہ مسلمان اپنا یہ تہوار، اپنے اسلام اور ایمان کے شایان شان منائیں۔ بتایا جارہاہے کہ ہماری پاکستانی حکومت نے عید کے موقع پر عوام کوبہت سارے تحائف ایک ہی وقت میں دیدیئے ہیں۔ تحائف کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ اوگرا کی بھیجی جانیو الی سمری پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے اور اب پٹرول کی نئی قیمت 104 روپے 50 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

Petrol
Petrol

پٹرول کی پرانی قیمت 101 روپے 75 پیسے تھی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 99 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے اور اب مٹی کے تیل کی نئی قیمت 101 روپے 28 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ قبل ازیں مٹی کے تیل کی قیت 96.29 روپے تھی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 95 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمت 96 روپے 12 پیسے فی لٹر ہوگی۔ پرانی قیمت 92 روپے 17 پیسے تھی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمت 109 روپے 76 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ پرانی قیمت 106 روپے 76 پیسے تھی۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا ہے اور اسکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کہتے ہیں کہ بجلی کے ٹیرف میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے اسلئے صنعتی صارفین کے لئے یکم اگست اور گھریلو صارفین کیلئے یکم اکتوبر سے بجلی مہنگی کی جا رہی ہے۔ دنیا میں پاکستان وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ تیل سے بجلی پیدا کی جارہی ہے جو سب سے مہنگی پڑتی ہے۔ بدقسمتی سے گذشتہ حکومت نے ایک سال کے دوران بجلی کے ٹیرف پر کسی قسم کی نظرثانی نہیں کی جس کے باعث حکومت کو سر کلر ڈیٹ کی مد میں اربوں روپے کی ادائیگی کرنا پڑ رہی ہے۔

بجلی کی پیداواری لاگت اور فروخت کے درمیان فرق کی وجہ سے پیدا ہونیوالے سرکلر ڈیٹ کی رقم سبسڈی سے ادا کی جائے یا ٹیرف میں اضافے سے دونوں صورتوں میں بوجھ عوام پر ہی پڑتا ہے، اسلئے سرکلر ڈیٹ ختم کرنے کے لئے ٹیرف میں اضافہ اور سبسڈی میں کمی ہی واحد راستہ ہے۔ حکومت نے بجلی کے ٹیرف میں اضافے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ بجلی کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔ نرخوں پر نظرثانی نہیں کرتے تو سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ پھر سر اٹھا لے گا۔ اگلے سال سبسڈی میں کمی کریں گے۔ بجلی کا نیا قانون بنانے کا مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت بجلی چوری ناقابل ضمانت جرم تصور ہو گا۔

Nandi Pur
Nandi Pur

ٹرانسپئرنسی انٹرنیشنل کو نندی پور پاور پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلات دیدی ہیں کیونکہ اس منصوبے پر سوالات اٹھائے گئے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا تھا کہ حکومت 4 ستمبر سے قبل بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرے تاکہ 4 ستمبر کو پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری کا معاملہ آئی ایم ایف کے بورڈ کے سامنے پیش کیا جا سکے۔ انسٹیٹیوٹ اسلامک بنکنگ اینڈ فنانس کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کہتے ہیں کہ اگر مسلم لیگ (ن) اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے ہر قسم کی آمدنی پر ٹیکس عائد کرتی تو بجلی اور پٹرولیم کے نرخ بڑھانے کی ضرورت نہ پڑتی۔

مہنگائی کا نیا طوفان آئیگا اور صنعتوں کی پیداوار بڑھے گی۔ مجموعی طور پر کم آمدنی والے کروڑوں افراد کی زندگی مزید اجیرن ہو جائے گی۔ حکومت اور عوام کے درمیان اعتماد کا بحران مزید سنگین ہو گا۔ حکمرانوں کی جانب سے عوام کوملنے والی ہرشے تحفہ ہی ہو تی ہے ۔بہت سارے لوگ اس پریشانی کے علم میں ہیں کے ابھی تو مسلم لیگ ن کے حکومت قائم ہوئے چندماہ ہوئے ہیں توعوام کیلئے تحالف کی بھر ہو چکی ہے ۔ابھی تو کئی سال باقی ہیں۔ حالانکہ یہی لوگ انتخابات سے پہلے مسلم لیگ ن کے جھنڈے تلے جمع ہوگئے تھے۔

تاکہ عوام ان تحالف سے بچ سکے۔ کیونکہ مسلم لیگ ن نے قوم سے وعدہ کرکے ووٹ لیا تھا۔ کہ ان تمام تحائف سے نجات دلائل گئے۔ فیصلے کرتے وقت حکمرانوں کو اس بات کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے کہ پاکستان میں ہرسال 20 لاکھوں افراد بیروزگاری کا شکار ہور ہیں۔ بیروزگاری اور مہنگائی کے نیا طوفان کسی طرف رخ کرلیں۔اس بات کی تاریخ گواہ ہے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Ghulam Murtaza Bajwa Inflation new said senior social storm بزرگ تہوار سماجی طوفان غلام مرتضیٰ باجوہ مہنگائی نیا
Previous Post بھمبرکی خبریں 02.08.2013
Next Post کراچی : دو مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ
Karachi Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close